Chahry ke peechy chahre by Kinza Attiq Complete novel

Chahry ke peechy chahre by Kinza Attiq Download pdf

About The Novel Chahry ke peechy chahre by Kinza Attiq

Chahry ke peechy chahre by Kinza Attiq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Chahry ke peechy chahre by Kinza Attiq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

Chahery ke peechay chahra by Kinza Attiq Complete download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

***************

Novel Summary in Urdu

اُن کے نام…
جنہوں نے اعتبار کی آستینوں میں خنجر چھپا رکھے تھے،
اور اُن کے نام…
جن کی لاشیں آج بھی خاموش دیواروں اور اندھے کنوؤں میں،
انصاف کی نہیں بلکہ اپنی باری کی منتظر ہیں۔
یہ کہانی ہے اُس چہرے کی،
جو چہرے کے پیچھے کہیں کھو گیا تھا

****************

Sneaks Peeks From Novel

۔ “چہرے کے پیچھے چہرہ” صرف ایک محاورہ نہیں، بلکہ بنی نوع انسان کی وہ ناقابلِ تردید، کڑوی اور لرزہ خیز سچائی ہے جسے تسلیم کرنے سے ہم سب موت کی طرح خوفزدہ ہیں، کیونکہ ہم بخوبی جانتے ہیں کہ جس دن یہ نقاب اترے اور چہرے بے نقاب ہوئے، اس دن نہ کوئی اپنا بچے گا اور نہ کوئی معصوم۔شہر کی آخری حدود جہاں سے پہاڑوں کا سلسلہ شروع ہوتا تھا،

وہاں ایک قدیم طرز کا بنگلہ کھڑا تھا جسے لوگ “حویلی نما گھر” کہتے تھے۔ اس گھر کا نام ‘سحر گاہ’ تھا، لیکن اس کی دیواروں پر جمی کائی اور اداس پیڑوں کے سائے کچھ اور ہی کہانی سناتے تھے۔ یہاں کی ہوا میں ایک خاص قسم کی بھاری بھرکن تھی، جیسے یہاں سانس لینے کے لیے آکسیجن نہیں، بلکہ کسی کے ماضی کا بوجھ کھینچنا پڑتا ہو۔

زارِم کا معمول تھا کہ وہ رات کے تیسرے پہر بیدار ہوتا۔ اسے نیند سے بیر نہیں تھا، بس اسے وہ خاموشی پسند تھی جو صرف رات کے اس پہر میسر آتی ہے۔ وہ کالی کافی کا مگ تھامے اپنی اسٹڈی کے چوبی کواڑ کھول کر باہر گیلری میں آیا۔ دور دور تک پھیلے ہوئے درختوں کے جھنڈ میں سے الو کی ہوک سنائی دے رہی تھی۔

****************

Download Chahry ke peechy chahre by Kinza Attiq in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Rah e majazi se ishq e haqeeqi tak by Aiman Raza Complete

Mohabbat lazmi hai jana by Aiman Raza Complete

Hum saheliyan by Alizay Sheikh Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 624 Views

Leave a Comment