Behesht by Sania Sheikh Complete novel

Behesht by Sania Sheikh Download pdf

About The Novel Behesht by Sania Sheikh

Behesht by Sania Sheikh Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Behesht by Sania Sheikh is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

Behesht by Sania Sheikh Complete Novel download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

***************

Novel Summary in Urdu

بہشت ناول | خود کی تلاش، روح کی سکونت اور سچائی کا سفر

📖 تعارف
“بہشت” ایک عام ناول نہیں، بلکہ ایک ایسا سفر ہے جو قاری کو اپنی ہی ذات کے اندر لے جاتا ہے۔
یہ کہانی جنت کی تلاش کی نہیں، بلکہ اس احساس کی ہے کہ جنت دراصل کہاں بنتی ہے — باہر یا انسان کے اندر؟

یہ ناول انسانی جذبات، غلطیوں، محبتوں اور سچائیوں کو اس انداز میں بیان کرتا ہے کہ ہر قاری خود کو اس میں کہیں نہ کہیں تلاش کرتا ہے۔

🌿 کہانی کا مرکزی خیال
“بہشت” دراصل ایک فلسفہ ہے — ایک سوچ کہ انسان اپنی زندگی میں سکون، سچائی اور خود کی پہچان کیسے حاصل کرتا ہے۔

یہ کہانی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ:

بہشت کوئی جگہ نہیں، ایک کیفیت ہے
یہ حاصل نہیں ہوتی، کمائی جاتی ہے
اور یہ تب ملتی ہے جب انسان خود کو پہچان لیتا ہے

💫 کہانی کا اثر
یہ ناول قاری کو صرف پڑھنے پر مجبور نہیں کرتا بلکہ اسے سوچنے، محسوس کرنے اور بدلنے پر بھی آمادہ کرتا ہے۔

ہر کردار کے اندر ایک خاموش دروازہ ہے…
جو تب کھلتا ہے جب انسان اپنے سچ کا سامنا کرتا ہے۔

****************

About The Writer, Sania Sheikh

میں نے اپنے ناول کا نام “بہشت” یوں ہی نہیں رکھ دیا… نام لکھتے ہوئے میرے ذہن میں صرف ایک لفظ نہیں تھا، ایک پوری دنیا تھی۔

“بہشت” میرے لیے صرف جنت نہیں، ایک مقصد ہے، ایک سفر ہے، ایک تلاش ہے۔ ہم سب اپنے اپنے حصے کی غلطیوں، زخموں اور خواہشوں کے ساتھ جیتے ہیں… اور انہی راستوں میں کہیں نہ کہیں ایک ایسی جگہ ڈھونڈتے ہیں جہاں دل کو قرار ملے، روح کو شور سے آزادی ملے، اور انسان اپنے سچ، اپنی اصل، اپنی نیت کے ساتھ کھڑا ہو سکے۔

“بہشت” وہ جگہ ہے:
جو باہر نہیں، اندر بنتی ہے۔
جو ملتی نہیں، کمائی جاتی ہے۔
جو کسی رشتے، کسی وعدے، کسی قربانی یا کسی توبہ کے بعد آہستہ آہستہ دل میں اُترتی ہے۔

میں نے “بہشت” اس لیے لکھا کہ اس ناول کے ہر کردار کے اندر کہیں نہ کہیں ایک دروازہ ہے — بند بھی، خاموش بھی… اور وہ دروازہ صرف تب کھلتا ہے جب انسان خود کو پہچان لیتا ہے۔

غلطیاں، محبتیں، کمزوریاں، اور سچائی — یہ سب مل کر “بہشت” کا راستہ بناتی ہیں۔

میں پیشگی معذرت کے ساتھ یہ عرض کرنا چاہتی ہوں کہ اس کہانی میں چند مقامات پر ایسے سین یا مکالمے آ سکتے ہیں جنہیں آپ “بولڈ” یا “سخت” محسوس کریں۔ یہ سب کسی غیر ضروری جاذبیت یا سنسنی کے لیے نہیں، بلکہ کہانی کے اصل رنگ، کرداروں کی صداقت اور زندگی کی حقیقی کیفیتوں کو واضح کرنے کے لیے لکھے گئے ہیں۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

الویرہ لمحہ بھر کو ٹھٹکی، پھر بے اختیار ان کے پیچھے چل پڑی۔ دل میں عجیب سی گھبراہٹ تھی، آنکھوں میں سوال۔ دروازے کے قریب پہنچ کر وہ ضبط نہ کر سکی۔

“آنٹی… آپ یہاں کیسے؟”

اس کی آواز میں حیرت بھی تھی، اپنائیت بھی، اور ایک انجانا سا خوف بھی۔

ماریہ اسے پاس بلا کر پیار کرنا چاہتی تھیں مگر نہ کر سکیں ۔

وہ خود ہی ان کے پاس آتی ان کا ہاتھ تھام گئی ۔

“میری خالہ کو آپ جانتی تھیں ؟”

مگر ماریہ ابھی لب کھولنے ہی والی تھیں کہ وجدان نے ایک قدم آگے بڑھ کر سخت لہجے میں کہا۔

“آپ پلیز جایئں یہاں سے ۔۔”

الویرہ وجدان کی بات پر ہرٹ ہوئی ۔۔ یکدم اتنی اجنبییت ؟؟ایسا کیا ہوا اچانک کے وجدان کے لہجے میں کڑواہٹ بھر گئی تھی ۔

“کیا سب ٹھیک ہے ؟وجدان کیا کوئی بات ہوئی ہے ؟”

وہ ہر چیز سے انجان کھڑی پوچھ رہی تھی ۔

اور اسی لمحے فضا کو چیرتی ہوئی ثروت کی آواز گونجی۔

“الویرہ! اس عورت سے دور رہو!۔”

یہ الفاظ کسی حکم کی طرح تھے، کسی وارننگ کی طرح۔ الویرہ کے قدم جیسے زمین میں گڑ گئے۔ دل دھڑکنا بھول گیا۔ اس نے بے اختیار ماریہ کی طرف دیکھا، پھر ثروت کی جانب۔ اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے، مگر ایک بات وہ محسوس کر چکی تھی…۔کچھ گڑ بڑ ہے ۔

ماریہ کا دل جیسے سینے میں ڈوب سا گیا۔ اس نے الویرہ کی انگلیوں پر اپنا ہاتھ رکھا، بہت نرمی سے، بہت احتیاط سے، جیسے ذرا سی سختی اس بچی کو توڑ دے گی۔

****************

Download Behesht by Sania Sheikh in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Yeh wehshatain by Wafa Khan And Sweet Sweety Complete

Dilruba by Manal Sana Complete Novel

Hawain rukh badalti hain by Zarish Noor Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 671 Views

Leave a Comment