Tere sang yara by Hina Rajpoot Complete novel

Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf

(Current Part 1 to 3)

Tere sang yara by Hina Rajpoot Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Tere sang yara by Hina Rajpoot is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Tale of Love, Longing, and Destiny

The world of Urdu fiction is welcoming a fresh voice. Hina Rajput, a 20-year-old CS student, has introduced her debut-style novel “Tere Sang Yaara.” This story is not just a romance; it is a blend of reality and fiction that captures the essence of deep emotions and life’s unpredictability.

The novel opens with a soul-stirring prayer. We see a man broken by the pain of separation, seeking solace in Tahajjud (night prayers). This spiritual beginning sets a heavy, emotional tone for the readers. However, the scene quickly shifts to the rainy streets of Islamabad, where a mysterious car chase ends at a hospital. A girl, fighting for her life, enters a coma, and a young man named Sahil finds his heart racing for her in the most unexpected way.

Contrasting the intense opening, we meet Zayesha, the protagonist. Known as the “Psycho Queen” or “Gangster Girl” among her friends, Zayesha is full of life, witty, and a bit hot-headed. Her dynamic with her best friends—Anaya, Eshal, Mehak, and Hajra—adds a layer of warmth and relatability to the story. The depiction of a traditional Pakistani wedding, the laughter during shopping, and the “Truth or Dare” games make the readers reminisce about their own golden days of friendship.

The plot thickens when Zayesha bumps into a mysterious “Masked Man” at a restaurant. His piercing black eyes and his silent vow, “You will be mine soon,” hint at an upcoming storm in Zayesha’s life. Is he the man from the hospital? Or is he the one praying in the dark of the night?

  • Relatable Protagonist: Zayesha is like any young university student today.
  • Emotional Depth: The writer successfully transitions between intense grief and lighthearted comedy.
  • Mystery & Suspense: Every chapter leaves you wanting to know the identity of the mysterious characters.

***************

Novel Summary in Urdu

“تیرے سنگ یارا” حناء راجپوت کے قلم سے نکلنے والی ایک ایسی کہانی ہے جو محبت، ہجر اور تقدیر کے فیصلوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ناول حقیقت اور افسانے کا ایک حسین امتزاج ہے، جس میں جذبات کی شدت اور زندگی کی تلخیاں ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔

کہانی کا آغاز ایک ایسے شخص کی دعا سے ہوتا ہے جو ہجر کی آگ میں جل رہا ہے، جبکہ دوسری طرف اسلام آباد کی بارشوں میں ایک پراسرار حادثہ اور کومہ میں جاتی زندگی کہانی میں تجسس کا عنصر پیدا کرتی ہے۔ حناء راجپوت نے دو متوازی دنیاؤں کو ایک لڑی میں پرونے کی کوشش کی ہے، جہاں ایک طرف گہری محبت ہے تو دوسری طرف دوستی کے رنگ اور بچپن کی شرارتیں ہیں۔

مرکزی کردار:

زائیشہ (سائیکو کوئین): کہانی کی ہیروئن، جو بی ایس سی ایس کی طالبہ، انتہائی شرارتی، نٹ کھٹ اور تھوڑی سی غصہ ور ہے۔ وہ اپنی دوستوں کے گروپ کی “گینگسٹر” ہے۔

ساحل: ایک پراسرار اور گہری سیاہ آنکھوں والا نوجوان، جو پہلی ہی نظر میں کومہ میں موجود لڑکی کی محبت میں گرفتار ہو چکا ہے۔

میکائیل: ایک میجر، جو ساحل کا بھائی ہے اور سنجیدہ طبیعت کا مالک ہے۔

عنائیہ، ایشال، مہک اور حاجرہ: زائیشہ کی بہترین سہیلیاں، جو ہر مشکل اور خوشی میں اس کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں۔

************

About The Writer, Hina Rajpoot

حناء راجپوت اردو ادب کی دنیا میں ایک ابھرتا ہوا نیا نام ہیں۔ 20 سالہ حناء قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں کمپیوٹر سائنس کی طالبہ ہیں، لیکن ادب اور کہانی کاری ان کا جنون ہے۔ ان کی تحریر کی خاص بات یہ ہے کہ وہ انسانی جذبات کو بہت سادہ مگر پراثر الفاظ میں بیان کرنے کا ہنر جانتی ہیں۔

حناء کا ماننا ہے کہ کہانیاں زندگی کا عکس ہوتی ہیں، اسی لیے ان کے ناول “تیرے سنگ یارا” میں بھی حقیقت کے رنگ نمایاں ہیں۔ ایک طالبہ ہونے کے ناطے وہ نوجوان نسل کی سوچ اور ان کے مسائل کو بھی اپنی تحریروں میں جگہ دیتی ہیں۔ ان کا اسلوبِ تحریر رومانوی اور اصلاحی پہلوؤں کا ایک متوازن مجموعہ ہے۔

********

Short Scene From Novel

“اندھے ہوکیا انکل؟؟ دیکھ کر نہیں چل سکتے؟”  وہ غصے میں بولی۔

اس کے سامنے ایک دراز قد شخص کھڑا تھا۔ سر پر پی کیپ کی ہوئی تھی۔ چہرے کو ماسک سے کور کیا ہوا تھا۔ صرف سیاہ آنکھیں واضح ہو رہی تھیں۔

وہ غصے میں اسے ناجانے کیا کیا کہ رہی تھی لیکن وہ اس کی بھوری آنکھوں میں دیکھتا گم کھڑا تھا۔ وہ مزید کچھ بولتی جب اس کی دوست اسے بازو سے گھسیٹتے ہوئے وہاں سے لے گئی۔ وہ مسکراتا ہوا اس لڑکی کو دیکھ رہا تھا جو بار بار پیچھے مڑ کر اسے غصے بھری نظروں سے گھورتی ڈانٹ رہی تھی۔

“She is cute.”

 اس نے مسکراتے ہوئے  کہا۔ اس کے دل نے جیسے گواہی دی۔

“And dangerous also!

 دماغ نے جیسے وارننگ دی تھی۔ وہ خودکلامی کرتا کہ رہا تھا۔ وہ پانچوں سامنے والے ٹیبل پر بیٹھ گئیں۔ وہ چپ چاپ باہر کی جانب چلا گیا۔

“کیا ضرورت تھی اتنا بڑا ہنگامہ کرنے کی؟” عنائیہ نے اسے بٹھاتے ڈانٹا تھا۔

“ضرورت؟؟ تو نے دیکھا وہ کیسے ٹکرایا تھا اندھا نہ ہو تو۔ تُو نہ لاتی تو میں اس کے دو تین تھپڑ بھی لگانے والی تھی۔” زائیشہ نے ہانپتے ہوئے کہا۔ بولتے بولتے اس کا تنفس پھول چکا تھا۔

“شرم کر جا۔ سب نے دیکھا تیری غلطی تھی۔ اندھوں کی طرح تو چل رہی تھی وہ نہیں۔” اب کی بار مہک نے اسے ڈانٹا۔

“میری نہیں اس کی غلطی تھی۔۔ وہ انکل۔۔۔”

“ہاں تیری غلطی تو کبھی ہوئی ہی نہیں ہمیشہ سامنے والے کی ہی تو ہوتی ہے۔” وہ مزید بولتی جب ایشال نے اسے ٹوکا۔

“ہاں تو سامنے والا بھی دیکھ کر چلے نہ۔۔ میں تو ہمیشہ۔۔”

“چپ کر جا میری ماں۔ اب بس کردے کچھ کھانے دے ہمیں بھوک لگی ہے۔” عنائیہ نے باقاعدہ ہاتھ جوڑتے اسے کہا۔ وہ سب مزید اس کی بحث نہیں سن سکتی تھی۔

“اچھا ٹھیک ہے کھا لو۔ لیکن غلطی اس کی ہی تھی نا؟” کہتے اس نے معصومیت سے پوچھا۔اس کی معصومیت پہ ان کے پاس بیٹھی لڑکیاں بھی مسکرائی تھیں۔

“ہاں تیری غلطی نہیں تھی۔ اب خوش۔۔” عنائیہ نے جان چھڑوانے والے انداز میں کہا۔

“زائیشہ سے غلطی ہو تو قصور غلطی کا ہوتا ہے زائیشہ کا نہیں۔۔” اس نے ایک ادا سے کہا۔ اس کے ایسا کہنے پر وہ سب ہنسنے لگیں۔

****************

Download (Latest Part 1 to 3)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Tere sang yara by Hina Rajpoot in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Part 1 to 3

Online Reading (All Episodes Links)

Part 1 to 3

Hina Rajpoot All Novels Link

Ruu e Kitabi by Arham Saleem Complete

Sanam by Kiran Choudhary Complete

Yeh wehshatain by Wafa Khan And Sweet Sweety Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 605 Views

2 thoughts on “Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf”

  1. Assalamualaikum I am king from district bwp
    TikTok live host

    I salute novelist Rajput; the novel he has created is the best novel in the world, and I felt very happy reading it. Heartiest congratulations to him from me and my entire team because I have never read a novel like this in my life. This is not just a novel, but a story that touches the soul, and therefore we are completely grateful to have received the opportunity to read such a novel.

    Reply

Leave a Comment