About The Novel Rah e ishq mein by Esha Asif
Rah e ishq mein by Esha Asif Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Rah e ishq mein by Esha Asif is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Thrilling Journey of Revenge and Redemption
Introduction: In the vast world of Urdu literature, thrillers that combine high-octane action with deep emotional resonance are rare. Rah e Ishq Mein, authored by the talented Esha Asif, is a groundbreaking addition to the genre. If you are a fan of mysterious protagonists, intense family dramas, and complex love stories, this novel is a must-read. It challenges the conventional boundaries of heroism and explores the dark shadows of past mistakes.
The story kicks off with a bang. The introduction of the “Evil King” sets the tone for a narrative that isn’t afraid to get its hands dirty. Clad in black, masked, and wielding silenced guns, Evil King is a vigilante who takes justice into his own hands. But who is he behind the mask? His interactions with his wife, who is a doctor, reveal a fractured relationship built on resentment and unspoken truths. The tension between his role as a savior of victims and a “beast” in his own home creates a fascinating character study.
A significant subplot involves Azlan, a character haunted by a decision he made ten years ago. His search for a girl named Aina drives his emotional arc. This theme of “Kaffara” (atonement) is central to the novel. It portrays how past arrogance can lead to a lifetime of tears. Azlan’s character reflects the vulnerability of human nature, showing that even the most powerful men are helpless before the weight of their sins.
Rah e Ishq Mein shines in its depiction of women. Ghazal Ibrahim Khan, the advocate, represents the modern, fearless woman who isn’t intimidated by authority figures like SP Azmar Shah. Their clash is a fan favorite, blending social justice with the “enemies-to-lovers” trope that Urdu novel readers adore. Similarly, the “Psycho Shahs” at the university represent girl power, standing up against harassment with physical strength and confidence.
To balance the dark themes, Isha Asif introduces the endearing friendship between Daim and Dilawar. Daim’s sensitivity and Dilawar’s protective nature provide a refreshing perspective on childhood bonds. These scenes remind us that the world of Rah e Ishq Mein is multi-layered, moving from blood-stained farmhouses to innocent school hallways seamlessly.
The novel’s pacing is impeccable. Each scene is designed to leave you with questions, making it a perfect binge-read. Esha Asif’s writing style is polished, and her ability to weave multiple storylines without losing the reader is commendable. Whether it’s the mystery of Evil King, the redemption of Azlan, or the fiery romance of Ghazal and Azmar, there is something for everyone.
Rah e Ishq Mein is not just a story; it’s an experience. It takes you through the narrow lanes of love and the broad highways of vengeance. As the characters navigate their fates, readers are left contemplating the true meaning of justice and the enduring power of love.
***************
Novel Summary in Urdu
راہِ عشق میں عشاء آصف کا ایک ایسا شاہکار ہے جو تھرل، تجسس، انتقام اور محبت کے گرد گھومتا ہے۔ یہ کہانی محض روایتی معاشرتی مسائل تک محدود نہیں، بلکہ اس میں ایک پراسرار کردار “ایول کنگ” کی زندگی کے ایسے پہلو اجاگر کیے گئے ہیں جہاں قانون اور جذبات کے درمیان ایک باریک لکیر کھینچی گئی ہے۔
ناول کا آغاز ایک سنسنی خیز ایکشن سین سے ہوتا ہے، جو قاری کو پہلے ہی لمحے سے اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔ کہانی کے مختلف موڑ جہاں ایک طرف اذلان اور عینا کی ماضی کی تلخیوں کو بیان کرتے ہیں، وہیں دوسری طرف نئے دور کے نوجوانوں کے حوصلوں اور کالج لائف کی شوخیوں کو بھی خوبصورتی سے پیش کرتے ہیں۔
اس ناول کی خاص بات اس کا مکالماتی انداز اور کرداروں کی گہرائی ہے، جو قاری کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ کیا عشق واقعی انسان کو بدل دیتا ہے یا ماضی کے گناہ کبھی پیچھا نہیں چھوڑتے۔
کرداروں کا تعارف:
ایول کنگ (مرکزی کردار): ایک پراسرار اور نڈر شخص جو قانون کو ہاتھ میں لے کر برائی کا خاتمہ کرتا ہے۔ اس کی شخصیت میں سختی ہے مگر اس کے پیچھے چھپے کچھ گہرے راز ہیں۔
ڈاکٹر (خاتونِ اول): ایول کنگ کی بیوی، جو ماضی کی ایک غلطی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے اور ایک ایسے شخص سے محبت کرتی ہے جو شاید اس کی زندگی میں نہیں۔
دائم دلاور شاہ: ایک معصوم اور ذہین بچہ، جو ایول کنگ اور ڈاکٹر کا بیٹا ہے مگر اپنی حساس طبیعت کی وجہ سے جلد ڈر جاتا ہے۔
اذلان: ایک امیر اور بااثر شخص جو دس سال سے اپنی محبت (عینا) کی تلاش میں ہے اور اپنے کیے پر پشیمان ہے۔
غزال ابراہیم خان: ایک نڈر اور منہ پھٹ وکیل جو ناانصافی کے خلاف سینہ تان کر کھڑی ہو جاتی ہے۔
ازمار شاہ: ایک غصیلہ اور بااصول پولیس آفیسر (ایس پی) جس کی تکرار غزال سے شروع ہوتی ہے۔
دلاور ابراہیم خان: ایک نیا اسٹوڈنٹ، جس کا ایٹیٹیوڈ اس کی عمر سے کہیں زیادہ ہے اور وہ دائم کا دوست بنتا ہے۔
آبان شاہ: ایک شوخ اور شاعرانہ مزاج رکھنے والا پروفیسر۔
رمل اور ایزد: کزن، جن کے درمیان نوک جھونک اور محبت کا ایک خوبصورت رشتہ دکھایا گیا ہے۔
************
About The Writer, Esha Asif
عشاء آصف اردو ادب کی ابھرتی ہوئی وہ تخلیق کار ہیں جنہوں نے بہت کم عرصے میں اپنی منفرد تحریروں سے قارئین کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ ان کا لکھنے کا انداز جدید اور روایتی اقدار کا حسین امتزاج ہے۔ عشاء آصف کی خاص مہارت انسانی نفسیات کو الفاظ کا روپ دینا ہے۔ وہ اپنے ناولوں میں صرف رومانوی داستانیں نہیں بنتیں بلکہ جرائم، تھرل اور سماجی ناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھانے والے کردار بھی تخلیق کرتی ہیں۔
“راہِ عشق میں” ان کے قلم کی پختگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، جہاں انہوں نے ایکشن اور ایموشنل ڈرامہ کو ایک ساتھ نبھایا ہے۔ ان کی تحریروں میں الفاظ کا چناؤ سادہ مگر پر اثر ہوتا ہے، جو عام قاری کو بھی کہانی کا حصہ بنا دیتا ہے۔ اردو ڈیجیٹل ادب میں عشاء آصف کا نام ایک ایسی لکھاری کے طور پر ابھرا ہے جو کہانی کے ہر موڑ پر تجسس برقرار رکھنے کا ہنر جانتی ہیں۔
********
Short Scene From Novel
“صاحب ہم نے کام شروع نہیں کیا پھر آپ کیوں آئے ہیں؟”
ان میں سے ایک آدمی نے کھڑے ہو کر اپنی صفائی دی تھی۔
“ہم نے کچھ نہیں کیا۔”
دوسرے آدمی نے بھی فوراً کہا تھا۔
” کس سے پوچھ کر کام روکا ہے تم سب نے۔”
اس کی ایک ہی دھاڈ پر سب کے سب جو بولنے لگے تھے خاموش ہو گئے ۔
“ایک وکیلنی نے آکر کام رکاوادیا ہے۔”
ٹھیکے دار نے کہا تھا۔
” اور یہ کارڈ دے کر گئی تھی کہ اگر کسی نے یہاں دو بارہ کام کرنے کی کوشش کی تو اس نمبر پر ربطہ کروائیں مجھ سے۔”
اس نے ایک کارڈ ایس پی کی طرف بڑھا دیا ۔
” بلاؤ ذرا اس کالے کوٹ والی کو “
ایس پی نے حکم دینے والے انداز میں کہا تھا۔
” اور تم سب اپنا اپنا کام کرو میرا منہ کے دیکھ رہے ہو؟ “
تمام مزدوروں کو اس نے حکم سنایا تھا ۔
ان کے نہ جانے پر ایس پی نے دھمکی دی تھی۔
“اگر تم سب نے کام نہ شروع کیا تو اندر کر دوں گا۔”
اس کی دھمکی سے ڈر کر سب نے اپنا کام شروع کر دیا۔
اور ٹھیکے دار نے اپنے فون پر کارڈ سے دیکھ کر ایک نمبر ڈائل کیا۔
اتنے میں ایس پی ایک طرف موجود میز اور کرسی کی طرف بڑھ گیا ۔کرسی پر بیٹھ کر اس نے اپنی ٹانگیں میز پر رکھ کر سر کرسی کی پشت سے لگا دیا۔
کچھ دیر بعد ایک سیاہ گاڈی وہاں پر پہنچ چکی تھی ۔
ایس پی کے چہرے پر دل فریب مسکراہٹ آئی تھی ۔ جس کو وہ فوراً چھپا گیا تھا ۔
وہ اس کے بیٹھنے کے انداز سے سمجھی کہ وہ اون ڈیوٹی سو رہا ہے اس لیے غصے میں واپس گاڑی کی طرف گئی اور پانی کی بوتل لے کر اس کے پاس آئی اور وہ اس کی سب حرکتیں دیکھ رہا تھا۔
مگر اس کو سمجھ نہیں آئی کے وہ پانی کی بوتل کیوں لائی ہے سمجھ تو اس کو تب آئی تھی جب اس نے پانی اُس نے منہ پر پھینکا تھا۔
” ابے تیری تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”
اس نے غصے سے کھڑے ہوتے ہوئے گلاسز اتارے تھے ۔
” ہاں ۔۔۔۔۔۔۔ہاں بولو کیا بکواس کر رہے تھے تم۔”
وہ بھی سینے پر ہاتھ باندھتے ہوئے کینہ توز نظروں سے گھورتے ہوئے بولی تھی۔
“او۔۔۔۔تو تم ہو وہ وکیلنی صاحبہ جو بڑے دھڑلے سے ان سب کو دھمکی دے کر گئی ہو۔؟؟”
اس نے طنزیہ انداز میں کہا تھا ۔اس نے بھی ایٹیٹیوڈ میں جواب دیا تھا۔
” ہاں “
“تم ہوتی کون ہو ان کو روکنے والی”
اس کے ایٹیٹیوڈ پر طش سے پوچھا تھا۔
“دی ایڈوکیٹ غزال ابرہیم خان۔”
اس نے اپنے اسی ایٹیٹیوڈ میں جواب دیا تھا۔
وہ اس کے ایٹیٹیوڈ پر دانت پیس کر رہ گیا۔
“اچھے سے جانتا ہوں تم جیسے رشوت خور وکیلوں کو۔”
اس نے سر سے پیر تک غزال کو دیکھتے ہوئے غصے میں کہا تھا۔ جس پر وہ تلملا کر رہ گئی۔
وہ بھی پیچھے ہٹنے والوں میں سے کہاں تھی۔ اس لیے غصے سے بولی۔
” میں بھی تم جیسے دوٹکے کے پولیس والوں کو جانتی ہوں ۔ جو اپنی ڈیوٹی کے ٹائم پر سو رہے ہوتے ہیں۔”
” تمہاری ہمیت بھی کیسے ہوئی مجھے….. ازمار شاہ کو دوٹکے کا کہنے کی؟؟ “
ازمار غصے سے اپنے اس کے درمیان موجود میز کو بائیں طرف الٹتے ہوئے بولا تھا ۔
” منہ سے “
غزال نے جسے پر سکون انداز میں کہا تھا۔ازمار کو مزد آگ لگا گیا۔
” بکواس بند کرو تمہارا میں وہ حال کروں گا کہ دوباہ
کسی کو دوٹکے کا کہنے کی ہمت نہیں ہو گی۔”
“اور میں تم جیسے دو ٹکے کے کتوں کا وہ حال کرتی ہوں کہ دوبارہ میرے سامنے بھونکے کی ہمت نہیں کرتے ۔”
وہ دوبدو بولی تھی۔
” یو بلڈی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “
اس سے پہلے کہ ازمار کچھ کہتا اس کا فون بجا تھا۔
اس نے فون اٹھا کر کان کے ساتھ لگایا۔ چند لمحے خاموش رہ کر دوسری طرف کی بات سنی۔
“يس آئی ایم کمینگ۔”
کہہ کر وہ جانے ہی لگا تھا کہ غزال کی آواز پر رک گیا۔
“جاؤ اپنے سینسرز کے پیچھے دم ہلاتے ہوئے ۔”
“یو ہیو ٹو پے فار دس۔”
کہہ کر وہاں سے چلا گیا۔
” چلا گیا ہے تم لوگوں کا دوٹکے کا ایس پی.”
غزال نے طیش میں کرسی کو ٹانگ مار کر کہا تھا۔
” اور اگر کام نہیں روکا تو سب پر ایسے ایسے کیس کروں گی کہ ساری زندگی ایسی ایس پی کی جیل میں چکی پیسو گے۔”
ان کو نہ رکتے دیکھ کر کہا وہ سب رک گئے تو غزال بھی وہاں سے چلی گئی۔
****************
Download Rah e ishq mein by Esha Asif in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
About the Writer
Esha Asif
Explore more Urdu novels by Esha Asif, including stories for readers who enjoy Urdu fiction.
View All Novels by This Writer →اگر آپ عشاء آصف کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Hawain rukh badalti hain by Zarish Noor Complete
Ek bar kaho tum meri ho by Q B Arain Complete
Jaal by Ummaima Mukarram Season 2 Complete
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 778 Views
















