Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Complete novel

Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf

About The Novel Thori si mohabbat to hai tum se by Huda

Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Complete novel. The novel is based on fictional based,Soft romance, social story, second marriage.

Thori si mohabbat to hai tum se by Huda is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Journey of Love, Loss, and Resilience

Urdu literature has always been a mirror of society, reflecting the raw emotions of human relationships. “Thori si mohabbat to hai tum se” (I do have a little love for you), written by the talented author Huda, is a compelling narrative that delves deep into the complexities of life after a tragic loss.

The story revolves around Zainab, a vibrant, young university student who lives life on her own terms. Her world consists of her elder sister Amna, her nephews (Arham and Ahmed), and her niece (Ezel). The initial chapters are filled with the warmth of a typical middle-class household—playful arguments, ice cream treats, and long-distance video calls with Amna’s husband, Hazib.

However, tragedy strikes unexpectedly when Zainab finds Amna unconscious. The sudden demise of Amna leaves the family shattered. This turning point shifts the novel from a light-hearted domestic tale to a poignant drama about survival and sacrifice.

The most striking element of the novel is the evolution of Zainab’s character. She transitions from a girl who would snap at her brother-in-law to a woman who must now step into her sister’s shoes to care for the grieving children. Her interaction with Hazib and Taimoor adds layers of emotional depth, showing how grief can bridge gaps or create new ones.

Huda masterfully explores the theme of Mout (Death) as an inevitable reality. Through the character of Shahid Sahib, the author provides a philosophical take on loss, explaining that while we may want people to stay forever, destiny has its own plans. The novel also touches upon the struggles of overseas Pakistanis and the emotional toll of being away from family during a crisis.

If you are a fan of realistic Urdu fiction that balances humor with heart-wrenching emotions, this novel is a must-read. Huda’s writing is “Anti-Cringe,” as her readers describe it, focusing on authentic dialogues and relatable scenarios.

***************

Novel Summary in Urdu

 دل سے لکھی گئی ایسی کہانی جو ان شاءاللہ آپ کے دل تک ضرور پہنچے گی۔کہانی ہےحازب شاہد اور زینب کی۔کہانی ہے عزت اور مان کی اور تھوڑی سی محبت کی۔

“تھوڑی سی محبت تو ہے تم سے” از قلم ہدیٰ، ایک ایسی کہانی ہے جو فکشن اور حقیقت کے خوبصورت امتزاج سے بنی گئی ہے۔ اس ناول کا آغاز ایک متوسط طبقے کے گھرانے کی سادہ مگر خوش حال زندگی سے ہوتا ہے، جہاں مرکزی کردار زینب (زینی) اپنی شوخیوں اور بھانجوں کے ساتھ اپنی چھوٹی سی دنیا میں مگن ہے۔ کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب زینب کی بڑی بہن آمنہ اچانک وفات پا جاتی ہے، جس کے بعد زندگی کے تمام رنگ یکسر بدل جاتے ہیں۔

یہ تحریر صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ایک خاندان کے بکھرنے اور پھر نئے سرے سے جڑنے کی داستان ہے۔ مصنفہ نے انسانی جذبات، بہن بھائیوں کی محبت، اور موت جیسے اٹل سچ کو نہایت حساس انداز میں پیش کیا ہے۔ ناول میں مزاح کے ساتھ ساتھ سنجیدہ سماجی پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے، جو قاری کو آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہے۔

مرکزی کردار:

زینب (زینی): کہانی کی ہیروئن، جو منہ پھٹ، لاپرواہ مگر دل کی بہت صاف ہے۔ وہ اپنے بھانجوں سے بے پناہ محبت کرتی ہے اور بہن کی وفات کے بعد اس کی زندگی ایک بڑے امتحان سے گزرتی ہے۔

آمنہ: زینب کی بڑی بہن، ایک مثالی بیوی اور ماں، جس کی اچانک موت پوری کہانی کا رخ بدل دیتی ہے۔

حازب: آمنہ کا شوہر جو بیرون ملک مقیم ہے، ایک سنجیدہ اور اپنی فیملی سے محبت کرنے والا انسان۔

تیمور: حازب کا چھوٹا بھائی، جو مشکل وقت میں زینب اور شاہد صاحب کا ساتھ دیتا ہے۔

شاہد صاحب: حازب اور تیمور کے والد، جو نہایت سمجھدار اور شفیق بزرگ ہیں۔

****************

About The Writer, Huda

ہدیٰ اردو ادب کی ایک ایسی ابھرتی ہوئی قلم کار ہیں جن کی تحریروں میں معاشرتی اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے۔ وہ عام فہم مگر دلکش زبان میں گہری باتیں کہنے کا ہنر جانتی ہیں۔ ہدیٰ کا مشاہدہ بہت گہرا ہے، وہ انسانی رویوں کی باریکیوں کو سمجھتی ہیں اور انہیں اپنے الفاظ کے ذریعے قاری کے دل تک پہنچا دیتی ہیں۔ ان کا اسلوبِ نگارش سادہ ہے لیکن اس میں چھپا پیغام بہت طاقتور ہوتا ہے۔ خاص طور پر نوجوان نسل کے مسائل اور ڈیجیٹل دور کی خرابیوں کو علامتی انداز میں پیش کرنا ان کی خاص پہچان بنتا جا رہا ہے۔

“مائی ڈئیر شیطان” جیسی کامیاب تحریر کے بعد “تھوڑی سی محبت تو ہے تم سے” ان کے فن کا ایک اور شاہکار ہے۔ وہ کردار نگاری میں مہارت رکھتی ہیں، خاص طور پر خواتین کے کرداروں کو مضبوط اور باحیا انداز میں پیش کرنا ان کا طرہ امتیاز ہے۔ ان کی تحریریں سماجی اصلاح کے ساتھ ساتھ تفریح کا بہترین ذریعہ ثابت ہوتی ہیں۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

ہائے اللہ ! یہ تو بہت تھوڑے پیسے ہیں ۔کیا کروں ؟۔۔۔اس نے کافی اونچی آواز میں خود کلامی کی اور ایک نظر اپنے ہاتھ میں پکڑے پیسوں کو دیکھا۔پیسے دوبارہ اپنے چھوٹے سے بیگ میں رکھتے ہوئے    اسے زور سے ڈریسنگ پر پٹخ کر وہ وہاں سے اٹھی اور  کمرے سے باہر آئی۔

باہر آکر  اس نے ایک طائرانہ نظر پورے برآمدے پر ڈالی ۔سامنے ہی اس کی بہن کے دونوں بچے  فرش پر   بیٹھے کھیل رہے تھے۔اسے دیکھ کر  وہ دونوں  بھاگ کر اس کے پاس آئے۔

 خالہ! ہمیں آئسکریم کھانی ہے۔چلیں ۔۔۔ان میں سے ایک بچے نے اس کا ہاتھ پکڑ کر کھینچا۔دوسرے بچے نے ناگواری سے اس کی یہ حرکت دیکھی۔وہ چھے سالہ جڑواں بچے اپنی ماں سے زیادہ خالہ سے اٹیچ تھے۔

 آج نہیں پتر جی ۔کل جائیں گے آئس کریم کھانے ۔۔۔اس نے اپنے بھانجے کو ٹالنا چاہا آج اس کا موڈ بہت خراب تھا ۔اس کی بات پر اس کیوٹ سے بچے کا منہ ہی اتر گیا۔دوسرا بچہ دکھنے میں کافی سمجھدار تھا وہ خاموشی سے   واپس اپنے کھلونوں کے پاس چلا گیا۔اگلے ہی پل وہ  ایک ایک کر کے اپنے  کھلونے  زور زور سے سامنے والی دیوار پر مار رہا تھا۔میں نے کہا دکھنے میں سمجھدار تھا ۔اصل میں تو۔۔۔

ارحم!۔۔۔میرے کھلونے کیوں توڑ رہے ہو؟اپنے توڑو نا!۔۔۔وہ دوسرا بچہ غصیلی نظروں سے ارحم  کو  دیکھتا فوراََ اس لڑکی  کا ہاتھ چھوڑ کر اس   کی طرف بڑھا۔ارحم کو اس کا ٹوکنا شاید پسند نہیں آیا تھا اس نے ایک چھوٹی سی نیلی کار احمد کی طرف اچھالی جو سیدھی جا کر اس کے سر میں لگی تھی ۔

وہ وہیں بیٹھ کر رونا شروع ہوچکا تھا اور ارحم باقی کے کھلونے بھی دیوار پر مار مار کر انہیں توڑنے میں مصرو ف ہوچکا تھا۔وہ لڑکی تیز ی سے احمد کے پاس آئی اور اسے اپنے ساتھ لگاتے ہوئے اس کے سر پر جہاں گاڑی لگی تھی وہاں آہستہ سے پھونک ماری۔احمد اس کے ساتھ لگا سسکیوں کے ساتھ رورہا تھا اور وہ اسے چپ  کروا رہی تھی ۔

ارحم!بس کرو اب ۔۔۔اس لڑکی نے اب کی بار قدرے غصے سے کہا۔اس کی بات سن کر ارحم کے ہاتھ ایک لمحے کے لیے رکے۔لیکن اگلے ہی پل اس نے ہاتھ میں پکڑی اپنی فیورٹ کار سامنے دیوار پر دے ماری ۔

بولو آج آئسکریم کھلانے جائیں گی  یا کل ۔۔۔وہ پوری طرح اس کی طرف گھوما۔اس لڑکی نے بے ساختہ اپنے سر پر ہاتھ مارا۔

اچھا! اچھا!۔۔۔آج ہی لے جاتی ہوں ۔تم پہلے اپنے کھلونے توڑنا بند کرو۔۔۔وہ عاجز آکر بولی۔احمد کا چہرہ تواس کی بات  سنتے  ہی کھل اٹھا تھا۔وہ رونا بھو ل  کر فوراََ اس کے پاس سے اٹھا۔

ارحم برو ! چلو ہم  اپنے کھلونے اٹھاتے ہیں ۔خالہ آپ جلدی سے چادر لے آئیں اپنی۔۔۔احمد نے پہلے ارحم سے کہا اور پھر اپنی خالہ سے۔جس کے منہ کے زاویے چادر کے نام پر  بے ساختہ بگڑے تھے۔

احمد پتر  جی ایسے ہی ٹھیک ہے ۔چلومیں بھی آپ کے کھلونے اٹھانے  میں مدد کرتی ہوں۔۔۔لا پرواہی سے کہتی وہ ان کے ساتھ مل کر  کھلونے ان کے بیگ میں ڈالنے لگی ۔

چلو بھئی اب خالہ اور خالہ کے دونوں پتر آئسکریم کھانے جائیں گے۔۔۔وہ ہاتھ جھاڑتے ہوئے بولی اور  شانوں پر پھیلایا ہوا دوپٹہ اتار کر گردن میں ڈالتے ہوئے  آگے کی جانب کر لیا۔کھلے بالوں کو جوڑے کی شکل میں باندھ کر اس نے ایک نظر دونوں بچوں کو دیکھا جو حیرت سے منہ کھولے اسے ہی دیکھ رہے تھے۔

خالہ ۔آپ نے سنا نہیں احمد  برو نے کہا ہے کہ چادر لے کر آئیں ۔۔۔ارحم نے ایک نظر  اس کے حلیے پر ڈال کر تنبیہی نظروں سے اسے دیکھا۔احمد  نے اسے اشارہ بھی کیا تھا چپ رہنے کا لیکن ارحم کو تو رعب جھاڑنے کی عادت تھی۔

****************

Download Thori si mohabbat to hai tum se by Huda in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Tajassus by Amraha Sheikh

Manjdhar e ishq by Hina Asad Season 2 Complete

Meharma vay by Hina Asad Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 714 Views

Leave a Comment