About The Novel Dil e nadan by Kiran Muzamil
(Current Episode 1)
Dil e nadan by Kiran Muzamil Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Dil e nadan by Kiran Muzamil is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Beautiful Tale of Regret, Redemption, and Royal Romance
In the thriving world of episodic Urdu novels, family-oriented romantic dramas hold a special place in the hearts of readers. “Dil e Nadan” by Kirn Muzammil is a beautifully crafted story that combines the classic themes of family estrangement, deep-rooted regrets, and a modern, slow-burn office/feudal romance.
If you are a fan of rich Urdu fiction that highlights cousin-romance tropes, protective alpha heroes, and highly emotional family reunions, Dil e Nadan complete Urdu novel is a must-read for you.
The plot of “Dil e Nadan” centers around Maham Shah, a breathtakingly beautiful medical student with hazel-green eyes and long, flowing hair. Maham is the daughter of Wajdan Shah and Maha Zaidi, who married for love against the wishes of the family patriarch, Jibran Shah. Consequently, they were banished from the grand Shah Villas. Tragically, Maham lost her parents in a car accident during her childhood and was raised under the absolute devotion of her maternal aunt, Razia Zaidi, at Maha Villas.
The actual drama kicks off when an aging and guilt-ridden Jibran Shah orders his eldest grandson, Hadi Shah, to locate Wajdan’s daughter. Hadi is the epitome of a successful modern businessman—tall, handsome, fair-skinned, possessing deep blue eyes and a single deep dimple that appears when he smiles. He is a man of few words, focused strictly on his business empires.
When Hadi visits Maha Villas with his grandfather, he is completely captivated by Maham’s effortless beauty. However, a major twist enters the narrative in the form of Sarim Khan, Maham’s childhood best friend, and Shayan, Hadi’s close friend.
Unbeknownst to Hadi, Shayan has been secretly in love with Maham for a long time. Furthermore, Sarim, Shayan, and Waqas turn out to be maternal cousins. This complex web of relationships creates an underlying tension. While Shayan plans to confess his love to Maham, Hadi’s mother, Alina Shah, successfully convinces Hadi to marry Maham. Hadi, who secretly blushes whenever Maham calls him “Hadi” instead of “Hadi Bhai,” immediately agrees to the proposal.
The story reaches an emotional pinnacle when Maham moves to Shah Villas for a week to bond with her paternal family. While spending time with her grandfather, she notices him coughing up blood. Being a medical student, alarm bells ring in her head.
***************
Novel Summary in Urdu
ناول “دلِ ناداں” اردو فکشن کی دنیا میں فیملی ڈراما، رومانس اور جذباتی رشتوں کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ کہانی کی بنیاد ایک پرانی ضد، پشیمانی اور ایک خوبصورت محبت پر رکھی گئی ہے۔ کرن مزمل نے ایک ایسی لڑکی “ماہم شاہ” کی داستان لکھی ہے جس کے والدین نے پسند کی شادی کی تھی جس کی وجہ سے اس کے دادا نے انہیں خاندان سے الگ کر دیا تھا۔ مگر برسوں بعد، پشیمانی کی آگ میں جلتے دادا اپنی پوتی کو واپس لانے کے لیے تڑپ اٹھتے ہیں۔
یہ ناول محبت، دوستی اور خاندانی رشتوں کی کشمکش کو بہت خوبصورت انداز میں پیش کرتا ہے۔ ایک طرف بچپن کا دوست صارم ہے، دوسری طرف خاموش محبت کرنے والا شایان ہے، اور مرکز میں مغرور مگر ماہم کی محبت میں گرفتار ہادی شاہ ہے۔ کہانی میں جذبات کا طوفان اس وقت آتا ہے جب خاندانی راز اور جان لیوا بیماریاں ہیروئن کی زندگی کو بدل کر رکھ دیتی ہیں۔
اہم کرداروں کا تعارف:
ماہم شاہ: ایک خوبصورت، ہیزل گرین آنکھوں والی میڈیکل سٹوڈنٹ، جو معصوم اور زندگی سے بھرپور ہے مگر اپنے والدین کے کار ایکسیڈنٹ میں انتقال کے بعد خالا کے پاس پلی بڑھی۔
ہادی شاہ: دنیا کا ایک کامیاب بزنس مین، نیلی آنکھوں والا سنجیدہ اور کم گو نوجوان، جو ماہم کا کؤن ہے اور پہلی نظر میں اس کی محبت میں گرفتار ہو چکا ہے۔
صارم خان: ماہم کا بچپن کا بہترین دوست، جو ہر قدم پر اس کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔
شایان: ہادی کا دوست اور صارم کا کزن، جو ماہم سے یکطرفہ محبت کرتا ہے اور اس سے اظہارِ محبت کا سوچ رہا ہے۔
جبران شاہ: ماہم کے دادا، جنہوں نے ماضی میں وجدان شاہ کو اپنی مرضی کی شادی پر گھر سے نکال دیا تھا، اب کینسر کے آخری اسٹیج پر پشیمان ہیں۔
رضیہ زیدی (خالا): ماہم کی خالہ جنہوں نے ماہم کو ماں بن کر پالا اور اس کی خاطر شادی بھی نہیں کی۔
************
About The Writer, Kiran Muzamil
کرن مزمل اردو ادب کا ایک ابھرتا ہوا اور مقبول نام ہیں، جن کی تحریریں قارئین کے دلوں کو چھو لیتی ہیں۔ ان کی سب سے بڑی خاصیت آسان زبان، دلچسپ مکالمے اور کہانی کا تیز رفتار بہاؤ ہے۔ وہ روایتی خاندانی کہانیوں کو ایک نیا جدید رنگ دیتی ہیں، جہاں کرداروں کے احساسات، ان کی نوک جھونک اور باہمی محبت کو قاری خود اپنے اردگرد محسوس کرتا ہے۔
“دلِ ناداں” میں کرن مزمل نے خاندانی رشتوں کی حساسیت، ایک تائب دادا کی پشیمانی اور نوجوان نسل کی محبت کو جس طرح متوازن رکھا ہے، وہ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وہ کہانی میں سسپنس اور جذبات کا توازن برقرار رکھنے میں مہارت رکھتی ہیں۔
*************
Short Scene From Novel
: ماہم میں خود لینے آجاؤں گا زحمت کی کوئی
بات نہیں ہے
ماہم : ٹیھک ہے میں میسج کردوں گی
ہادی : ماہم کو کیا ہوا ہے کل سے وہ ایسے کیوں
بی ایف کر رہی ہے واپسی پر بات کرکے پوچھ لونگا
ماہم کو چھوڑ نے کے بعد ہادی سیدھا اوفس چلا
گیا تھا ۔۔۔
ماہم ماہم
صارم : یار ماہم کب سے آوازیں دیے رہا ہوں
بھری ہوگئی ہو کیا
ماہم : سوری وہ میرا دھیان نہیں تھا
صارم : تو کہاں تھا تمہارا دھیان میڈم چپکلی
ماہم : یار دماغ مت کھاؤ آج میرا موڈ ویسے بھی اچھا نہیں ہے
صارم : کیا ہوا ہے ماہم سب ٹیھک ہے نا بتاؤ کیا پتہ میں ہلپ کردوں میری جان ؟؟؟
ماہم : نہیں ویسے ہی بس اچھا اب کلاس میں چلو گے
اور ہاں یاد آیا کل شایان نے مجھ کال کی تھی
صارم : کیا کہا پھر اس نے
ماہم : کہا کے میری ساتھ ڈنر پر چلو میں منا نہیں کر پائی
صحیح کیا نا
صارم : آج کل شایان تم میں کچھ زیادہ ہی انٹرسٹ لے
رہا ہے خیر تو ہے اب تم نے جانے کا کہا ہے تو چلی جانا
مگر آیٔندا مجھ سے پوچھنا پہلے اوک
ماہم : اوک اب چلو بھی یار
علینا شاہ کی کزن کی بیٹی آج UK سے آرہی تھی
پندرہ دن کے لیے کراچی رکنے تو علینا شاہ نے
بہت اسرار کیا تھا وہ شاہ ولاز رکنے آجاۓ
علیزے بھی مان گئی تھی شاہ ولاز رکنے کے لیے
ہادی افس میں بیٹھا کام کر رہا تھا جب اس کے موبائل
پر کال آنے لگی دیکھا تو مما جان لکھا ہوا تھا ۔۔۔
ہادی : اسلام علیکم مما کال کر رہی تھی کوئی کام
تھا کیا
علینا : ہادی وہ آج علیزے آرہی ہے دو بجے کی
فلائیٹ سے تم اگر فری ہو بیٹا تو اسکو پک
کرنے جاؤ گے
ہادی : جی ٹیھک ہے مما میں پک کر لونگا
علینا : Thankyou بچے
رضیہ نے آج اوفس جوائن کر لیا تھا آج اسکو ایک
بہت بڑی ڈیل ملی تھی اگر وہ ڈیل فائنل کریگی
تو اسکو لاکھوں کا پروفٹ مل رہا تھا مگر اسکے
کلائنٹ پاکستان میں نہیں تھے اسکو کینیڈا جا
کر یہ ڈیل فائنل کرنی تھی رضیہ نے ایک دن کا
ٹائم مانگا تھا جیسے وہ ماہم سے بھی ڈسکس
کرلے
ماہم : صارم تم گھر چلے جاؤ مجھ ہادی
لینے آرہا صحیح ہے کل ملتے ہیں
صارم : تم میرے ساتھ چلو نا ہادی کو
منا کردو
ماہم : نہیں صارم میں کل تمہارے ساتھ جاؤ گی
اور آج مجھ ہادی سے کچھ کام ہے اوک
ماہم کو سمجھ نہیں آرہا تھا وہ کیا بولے
صارم : اچھا جیسے تمہیں بہتر لگے باۓ
ٹیک کیئر ماہی ۔۔۔
ہادی : ہیلو ماہم میں باہر کھڑا ہو تم آجاؤ
ماہم : جی ابھی آتی ہوں
ہادی : اوک جلدی آؤ
ماہم کار میں بیٹھی تھی وہ ہادی سے بات نہیں کر رہی تھی
اسکو برا لگا تھا وہ اسکے گھر کے باہر کھڑا ہوا تھا گھر نہیں
آیا
ہادی : ماہم تمہیں بھوک لگی ہے تو بتاؤ کچھ کھاؤ گی
ماہم : نہیں مجھ بھوک نہیں لگی تم کیوں پوچھ رہے ہیں
ہادی : اچھا مگر مجھ تو بہت بھوک لگی ہے چلو پہلے کہیں
کچھ کھاتے ہیں
ماہم : تمہیں بھوک لگی ہے تو میں کیا کروں تم مجھ گھر
چھوڑ دو مجھ کہیں نہیں جانا
ہادی : مگر ہم تو جارہے ہیں کھانا کھانے تمہیں نہیں کھانا نا کھاؤ
میں تو کھاونگا
مگر ماہم ابھی کچھ بول ہی رہی تھی جب ہادی بولا
ہادی : اگر مگر کچھ نہیں ہم جارہے ہیں تو بس جارہے ہیں
ہادی ماہم کو ہر تھوڑی تھوڑی دیر بعد دیکھ رہا تھا
****************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Dil e nadan by Kiran Muzamil in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ کرن مزمل کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Jory asmano pe banaty hain by Laiba Yousaf Complete novel
Tum adhoori ho novel by Meerab Hayat
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 349 Views


















