Shukar tak ka safar by Noor Muzaffar Complete novel

Shukar tak ka safar by Noor Muzaffar Download pdf

About The Novel Shukar tak ka safar by Noor Muzaffar

Shukar tak ka safar by Noor Muzaffar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Shukar tak ka safar by Noor Muzaffar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

***************

Novel Summary in Urdu

****************

About The Writer, Noor Muzaffar

****************

Sneaks Peeks From Novel

“مسلمانو ! اپنے رب کویاد کرو ۔ امور حیات میں اتنا مگن نہ ہو جاو کہ حیات دینے والے رب کو  بھول جاؤ ۔اپنے مالک کا شکر ادا کرتے رہو ۔” امام اپنے سامنے بیٹھے لوگوں سے مخاطب تھا۔

گنتی کے چند لوگ بیٹھے اسے سن رہے تھے ۔جب امام اپنی بات مکمل کر چکا تو آباد مسجد پھر سے خالی ہو گئی  ۔ لوگ اپنے اپنے  گھروں  کی طرف چل دیے ۔ کسی کو نیند مکمل کرنی تھی تو کسی کو کام پر جانا تھا ۔ گاؤں  کی یہ چھوٹی سی مسجد فجر کے وقت بھر  جاتی اور پھر لوگ کاروبار زندگی  میں مصروف ہو جاتے ۔ مسجد کی دیواریں  نمازیوں  کی راہ تکتی رہ جاتیں  ۔ 

بڑ ے سے درخت تلے مسجد کے قریب صرف دو لڑکے کھڑے تھے ۔ بھوری آ نکھوں  والے لڑکے نے سیاہ آنکھوں  والے لڑکے کو اشارہ کیا ا ور پھر دونوں  ایک ساتھ بھاگنَے لگے ۔ بھوری آنکھوں والا لڑکا آگے گزر چکا تھا ۔ ایک تناور درخت کو ہاتھ لگانے کے بعد وہ  وہیں رک گیا ۔ سیاہ آنکھوں والا لڑکا بھی اس کے قریب پہنچ چکا تھا ۔

” تم آج پھر ہآر گئے سعد ۔”

سعد گھٹنوں پر ہاتھ رکھے ،نیچے کی جانب جھکے اپنا تنفس بحال کر رہا تھا ۔ اس نے سر اٹھا کر اپنے سامنے کھڑے لڑکے کودیکھا جو قد اور عمر دونوں  میں اس سے بڑ ا تھا ۔

” ہاں  تو تم پورے تین سال بڑے ہو مجھ سے اگر تم مجھ سے ہآر  جاؤ  گے تو تمہیں شرمندگی ہوگی بس اس لئے میں جیتتا نہیں ہوں  ۔” سعد نے  کندھے اچکا تے ہوۓ کہا۔

سجام اسے دیکھ کر رہ گیا ۔ اس سے بحث  کرنے کا کوئی فائدہ نہ تھا کیونکہ سعد جاوید کو باتوں میں کوئی نہیں ہرا سکتا تھا ۔ 

” اچھا اب مجھے ایسے مت دیکھو مان لیا میں ہارا اور تم جیتے ۔” سعد نے سجام کو بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوۓ کہا ۔ وہ آنا  پرست نہیں تھا وہ اپنی ہار اور غلطی مان  لیا کرتا تھا  ۔

” تم یونی کب جا رہے ہو ؟ ” سجام نے اپنی شال پھر سے اوڑھتے ہوۓ پوچھا ۔ نومبر کا مہینہ شروع ہو چکا تھا ۔ صبح کے وقت ہلکی سی  سردی تھی۔

سعد خاموش رہا ۔

” یار میریٹ لسٹ پر تمہآرا  نام آچکا ہے داخلہ ہو جاے گا تم جاؤ تو سہی۔” سجام نے اس کا کندھا تھپتھپاتے ہوۓ کہا ۔ سعد پھیکا سا مسکرا دیا ۔

” ہم مڈل کلاس لوگوں کے خواب خواب ہی رہ جاتے ہیں ۔ میرا داخلہ ہو بھی گیا  تو شاید جا نہ سکوں ۔”

“کیوں ؟ “

“پانچ سال تک میں کراچی میں کیسے رہوں گا ؟ ایم۔ بی ۔بی۔ ایس کے ساتھ جاب کرنا بہت مشکل ہوگا اور پھر گھر کیسے چلے گا ؟۔ میں امی اور فریحہ کو اکیلا چھوڑ کر نہیں جا سکتا ۔” اس اکیس سالہ لڑکے کی زندگی میں ڈھیروں   مسائل تھے ۔ 

” یارتم تو مجھے حوصلہ دیتے ہو اور اب خود مایوسی والی باتیں کر رہے  ہو ” سجام نے کہا ۔

“میں مایوس بلکل بھی نہیں مگر حقیقت کو جٹھلا بھی  نہیں سکتا “

” ارے میں بھی تو پچھلے تین ماہ  سے بے روزگار ہوں اپنا آپ زمین پر بوجھ لگتا ہے  ۔ آہ ! ہم لڑکوں کے مسائل۔”سجام نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے  کہا ۔

“اللّه سب بہتر کرے گا ۔” سعد نے اسے حوصلہ دیا ۔

****************

Download Shukar tak ka safar by Noor Muzaffar in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Kabhi jo ashna se thy hum by Malayeka Rafi Complete

Dastan e ishq mohabbat by Maryam Imran Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 201 Views

Leave a Comment