About The Novel Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid Khan
Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Summary in Urdu
ہر کہانی کی بنیاد ایک احساس ہوتا ہے۔ ایک ایسا احساس جو لفظوں میں ڈھلنے سے پہلے دل کے اندر کئی راتیں جاگتا ہے۔
ادھورے خواب بھی ایک ایسی ہی کہانی ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو محبت کو پانے سے زیادہ نبھانے کے فن کو سمجھتے ہیں۔ جو تعلق ٹوٹ جانے پر بھی دعا دينا نہیں چھوڑتے…. اور جو جدائی میں بھی کسی کے لیے دل میں جگہ برقرار رکھتے ہیں۔
ایمن کی خاموشی، ابراز کی لاشعوری، حیا کی دعائیں یہ سب اس کہانی کے وہ رنگ ہیں جو زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر ہم سب نے محسوس کیے ہیں۔
اس ناول میں محبت کی جیت نہیں ہجر کی شکست نہیں بلکہ انسان کے اندر چھپی وہ طاقت ہے جو اسے ٹوٹ کر بھی دوبارہ جینے کا حوصلہ دیتی ہے۔
ادھورے خواب” لکھتے ہوئے میں نے سیکھا کہ ہر ادھوری کہانی ادھوری نہیں ہوتی کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے ادھوری ہی رہتی ہیں۔
اگر اس ناول نے آپ کی آنکھوں کو بھی نم کیا یا دل کے کسی نرم گوشے میں ہلکی سی لہر اٹھائی تو سمجھ لیجیے-یہ سفر کامیاب رہا۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
اسی لمحے حوا ایمن کے قریب آ کر دھیرے سے بولی کبھی کبھی خواب ایک ہی آسمان بانٹتے ہیں، ایمن۔ تم یہاں جاگی ہو، اور شاید وہ… وہاں، اسی لمحے چونکا ہو۔”
ایمن نے حیرت سے حوا کی طرف دیکھا۔
تمہیں کیسے پتا؟”
حوا نے بس اتنا کہا:
کیونکہ میں خوابوں کے درمیان رہتی ہوں۔
اور کھڑکی کے باہر بارش تیز ہو گئی ۔
جیسے کوئی پرانی بات ایک بار پھر دلوں میں گونجنے لگی ہو۔
رات کے تیسرے پہر کی خاموشی میں ایمن جاگ رہی تھی۔
کھڑکی کے پاس رکھی میز پر ایک موم بتی کی روشنی جھلک رہی تھی جس کے شعلے میں کمرے کے سائے جیسے سانس لے رہے تھے۔
نیند کہیں کھو گئی تھی – جیسے اس نے بھی ایمن کی تنہائی کا احترام کر لیا ہو۔
میز پر ایک پرانی ڈائری کھلی تھی، اور اس کے بیچ ایک کاغذ دبا ہوا۔
ایمن نے وہ کاغذ نکالا .
لکھائی اب بھی مانوس تھی، جیسے دل کی کسی پرانی دھڑکن سے جانی پہچانی۔
زندگی شاید مکمل ہونے کے لیے نہیں، جینے کے لیے ہوتی ہے۔
کبھی کبھی خواب ادھورے ہی مکمل لگتے ہیں۔”
یہ ابراز کی تحریر تھی۔
پرانی مگر لفظ آج بھی سانس لے رہے تھے۔
ایمن کے ہاتھ کانپ گئے۔
اس کے ذہن میں جیسے ایک مانوس چہرہ ابھرا – وہی گہری آنکھیں، وہی خاموش لہجہ وہی نگاہ جو کبھی لفظوں سے زیادہ بولتی تھی۔
“حوا…” وہ دھیرے سے پکاری
حوا فوراً کمرے میں آئی، چہرے پر فکر۔ کیا ہوا ایمن؟ نیند نہیں آئی پھر سے؟”
ایمن نے کاغذ بڑھا دیا۔
یہ دیکھو… یہ ابراز کا ہے۔ پتہ نہیں کب رکھا تھا میں نے … آج اچانک ہاتھ لگ گیا۔
حوا نے وہ خط دیکھا، پھر آہستگی سے کہا:
کچھ خواب وقت نہیں توڑتا ایمن۔ وہ دل میں زندہ رہتے ہیں، بس لوگ بھول جاتے ہیں کہ وہ اب بھی سانس لے رہے ہیں۔
****************
Download Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid Khan in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ فریحہ گل شاہد خان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Fareeha Gul Shahid Khan All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Dasht e harjaye by Sara Urooj Season 1 Complete
Tere bin roye naina by Zoya Majeed Chaudhary Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 269 Views

















