Lail by Wania Maqsood Complete novel

Lail by Wania Maqsood Download pdf

(Current Episode 3)

Lail by Wania Maqsood Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Lail by Wania Maqsood is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

********

About the writer: Wania Maqsood

Wania Maqsood

ایک باصلاحیت اردو ناول نگار ہیں جن کا الفاظ سے رشتہ بچپن سے قائم ہے، لیکن جب انہوں نے اپنا پہلا ناول “جبرِ عشق” تحریر کیا، تب پہلی بار انہیں یہ احساس ہوا کہ دل کی آواز کو کہانیوں میں ڈھالنا کتنا طاقتور جذبہ ہے۔ اس ناول کو قارئین نے بے پناہ محبت اور مقبولیت بخشی، جس نے ان کے اندر ایک نئی روشنی اور ہمت کو جنم دیا۔

محض ایک ماہ کے وقفے کے بعد، وانیہ نے اپنی دوسری ناول “قلبِ سیاہ” پر کام شروع کیا۔ یہ ناول ان کی پہلی تخلیق سے کہیں زیادہ گہرائی، اسرار، اور جذبات کا حسین امتزاج ہے۔ قلبِ سیاہ ایک جذباتی سفر ہی نہیں بلکہ رازوں سے بھرپور ایسی دنیا ہے جہاں ہر صفحہ ایک نیا سوال پیدا کرتا ہے، اور ہر جواب کے پیچھے ایک نیا سسپنس چھپا ہوتا ہے۔

اس کہانی میں بہن کی بے لوث محبت، بچپن کی بگڑی دوستی، خاندانی راز، اور ایک ایسی لڑکی کا سفر بیان کیا گیا ہے جو اپنی بہن کے چھوڑے ہوئے زخموں اور سچائیوں کو بے نقاب کرتی ہے۔

وانیہ مقصود کو امید ہے کہ جیسے جبرِ عشق نے قارئین کے دل کو چھوا، ویسے ہی قلبِ سیاہ بھی قارئین کو اپنے سحر میں جکڑ لے گا۔ یہ ناول ان کی محنت، درد اور خوابوں کا عکس ہے، اور اگر اس کہانی کے دوران قاری کی آنکھیں نم ہو جائیں یا دل رک سا جائے، تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ ان کی تحریر نے دل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔

********

Short Scene From Novel

وقت جیسے معمول سے کہیں زیادہ سست چل رہا تھا۔

کیا وہ آئے گا؟

یہ سوال پچھلے ایک گھنٹے سے مسلسل اس کے ذہن میں گردش کر رہا تھا۔

شاید آئے۔

یا شاید نا ائے؟

وہ انہی سوچوں میں گم تھی جب اچانک کیفے کا دروازہ ایک ہلکی سی آواز کے ساتھ کھلا تھا، اس نے بےاختیار سر اٹھا کر سامنے دیکھا۔

اور پھر… جیسے وقت ایک لمحے کے لیے وہیں رک گیا تھا۔ دل اچانک مٹھی کی گرفت میں آ گیا تھا۔ اردگرد کی آوازیں، کافی مشین کی اواز، لوگوں کی دھیمی گفتگو، شیشوں پر گرتی بارش کی بوندیں…

سب کچھ مدھم پڑ گیا تھا۔ جیسے دنیا اچانک اس کی سماعت سے دور ہو گئی تھی۔ آنکھیں ساکت رہ گئی تھیں۔ سانس لینا بھی یاد نہ رہا تھا۔

وہ آ گیا تھا۔

 ضرار درانی اُس کے بلانے پہ واقعی آ گیا تھا؟

اور پھر نجانے کیوں… وہ میز سے اٹھ کھڑی ہوئی۔ اس نے خود بھی نہیں سوچا تھا کہ وہ ایسا کرے گی۔ نہ اسے اس کی ضرورت تھی، نہ ارادہ۔ مگر وہ پھر بھی کھڑی ہو گئی تھی۔ بس ایک ماں کا وجود تڑپ کر اپنی جگہ چھوڑ چکا تھا۔

کتنے عرصے بعد اس نے اسے دیکھا تھا؟

****************

Download (Latest Episode 3)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Lail by Wania Maqsood in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

Wania Maqsood All Novels Link

Mily ishq muqadar se by Hina Asad Complete

Tery hissar main by Aleeya Khan Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 557 Views

Leave a Comment