About The Novel Kesa yeh ishq hai (Season 2 of Tery sadqy sab main warya)
by Aiman Razaq
(Current Episode 1)
Kesa yeh ishq hai (Season 2 of Tery sadqy sab main warya) by Aiman Razaq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Kesa yeh ishq hai (Season 2 of Tery sadqy sab main warya) by Aiman Razaq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
“Kaisa Yeh Ishq Hai Season 2: Tere Sadqey Sab Main Varia” by Aiman Razzaq is a heartwarming and multi-generational romance novel that captures the beautiful, chaotic, and emotional lives of the next generation alongside the established couples.
Set against the backdrops of London and Khan Villa, the story revolves around cute family dynamics, adorable toddlers like Zaroon, Ezel, and Arham, and the intricate emotional journeys of couples like Ahal-Hoorain, Zaryar-Mehak, and Zavier-Halay. Amidst playful banter, deep-seated family politics, hidden illnesses like Zoya’s brain tumor, and misunderstandings between young spouses, the narrative highlights the tests of love, sacrifice, and the unbreakable bonds of family.
***************
Novel Summary in Urdu
ناول “کیسا یہ عشق ہے سیزن ٹو آف تیرے صدقے سب میں واریا” (از قلم: ایمن رزاق) خان فیملی اور ان کی اگلی نسل کی زندگیوں، محبتوں اور نوک جھوک پر مبنی ایک دلکش کہانی ہے۔ اس قسط میں جہاں بچوں کی معصومیت اور خوبصورت خاندانی ماحول کو دکھایا گیا ہے، وہیں آہل اور حورین کے درمیان غلط فہمیاں، زریار اور مہک کا شادی کا مرحلہ، اور زویا کی خطرناک بیماری جیسے جذباتی موڑ بھی کہانی کا حصہ ہیں۔ یہ ناول محبت، خاندانی رشتوں کی گرہوں اور احساسِ ذمہ داری کا ایک خوبصورت امتزاج ہے۔
************
About The Writer, Aiman Razaq
ایمن رزاق اردو ادب کی ایک انتہائی مقبول اور باصلاحیت لکھاری ہیں جو اپنے منفرد اور دلکش اندازِ تحریر کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ان کے ناول رومانس، فیملی ڈرامے، مضبوط جذباتی رشتوں اور خوبصورت مکالموں پر مبنی ہوتے ہیں، جو قارئین کے دلوں پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔
********
Short Scene From Novel
“”زارون میرا بیٹا اب بس کریں ” اس کی ماں اس کے پاس آئی۔
“”ماما بش تھولا شا (ماما بس تھوڑا سا رہ گیا ہے ) وہ ہمیشہ کی طرح اپنی توتلی زبان میں آدھی بات کرتا بے حد کیوٹ لگ رہا تھا اس کے سنجیدہ تاثرات پتہ نہیں کس پر چلے گئے نا سنجیدگی کے معملے میں ماں پر گیا تھا اور نا ہی باپ پر ۔
“”آپ اس تھوڑے سے کو بھی رہنے دیں ،اور اب جائیں ڈیڈ کو اٹھائیں وہ ابھی تک سو رہے ہیں ” وہ نرمی سے اس کے ہاتھ سے ڈرائنگ بک لے گئی اور خود کچن کی طرف بڑھ گئی
زارون فوراً سے اپنے ننھے قدموں سے اپنے باپ کے کمرے کی جانب بھاگا دروازہ پہلے سے کھلا تھا وہ کمرے میں داخل ہوا اور بیڈ کے ساتھ رکھی چھوٹی سی سٹیئرز کی مدد سے بیڈ پر چڑھ گیا
“دید ویت اپ (ڈیڈ ویک اپ )” وہ اپنے باپ کے سینے پر بیٹھ کر اس کی داڑھی سے کھیلنے لگا۔
“زارون جائو ماما کے پاس مجھے سونے دو ” وہ اس کو بیڈ پر بٹھا کر چہرے پر تکیہ رکھ گیا
“ماما نے مدے بھیجا دید ویت اپ (ماما نے مجھے بھیجا آپ کو جگانے کے لیے)”
“”ماما نے بھیجا تو ماما کے چمچے اپنی ماما کو بولو ڈیڈ نہیں اٹھ رہے ” اس نے چہرہ تکیے میں چھپائے جواب دیا
“زارون جائو آپ دادا ابو کے پاس آپ کے ڈیڈ کو میں جگا لوں گی ” وہ سینے پر ہاتھ باندھے فرجاد کو گھور رہی تھی
“”حورم میں تو آ رہا تھا بس اسے تنگ کر رہا تھا ” حورم کی آواز پر اس کی نیند بھک سے اڑی تھی وہ ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا
****************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Kesa yeh ishq hai (Season 2 of Tery sadqy sab main warya) by Aiman Razaq in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ ایمن رزاق کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Haveli ki kahani by Zobia Sheikh
Qissa e haweli by Maryam Ahsan Complete novel
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 49 Views












