Half blood Vampire with the royal blood by Alishma Nisa – A Dark Fantasy Romance Novel"

Half blood Vampire with the royal blood by Alishma Nisa

Half blood Vampire with the royal blood by Alishma Nisa download pdf

Vampire based novels.

Half blood Vampire with the royal blood by Alishma Nisa Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Vampire based novels and occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Alishma Nisa is an emerging new writer and Half blood Vampire with the royal blood by Alishma Nisa is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Half blood Vampire with the royal blood by Alishma Nisa is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.

If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.

************

Half blood Vampire with the royal blood by Alishma Nisa Summary

یہ کہانی ایک انوکھے اور پُرسرار جہان کی ہے جہاں طاقت، خون، وفاداری اور انتقام کی کہانی ایک ساتھ چلتی ہے۔ مرکزی کردار ایک “ہاف بلڈ ویمپائر” کا ہے جس کے رگوں میں شاہی خون دوڑ رہا ہے۔ وہ نہ صرف اپنی شناخت کے ساتھ جدوجہد کر رہا ہوتا ہے بلکہ اُس کو یہ بھی جاننا ہوتا ہے کہ اس کی طاقت کا اصل منبع کیا ہے۔ کہانی میں عشق، سازش، دشمنی، خاندانی راز اور غیر معمولی مخلوقات کی بھرپور عکاسی کی گئی ہے۔ ہر موڑ پر سنسنی خیز لمحات اور چونکا دینے والے انکشافات قاری کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں۔

************

About The Writer, Alishma Nisa : A New Literary Voice

میرا نام علشمہ النساء بیٹنّی ہے۔ میں تقریباً پندرہ سال کی عمر میں اپنا پہلا ناول لکھنا شروع کیا تھا۔ میرے پہلے دو ناول فکشن تھے، بس تجربے کے لیے، بغیر کسی خاص مقصد کے۔

اب میں جو لکھتی ہوں، وہ میری اپنی سوچ اور احساسات سے جُڑا ہوتا ہے۔ میں آج کے معاشرے، خاص طور پر پاکستان میں پھیلتی بے حیائی اور انسانیت کے زوال کے بارے میں لکھتی ہوں۔

میری تحریر کا مقصد سبق دینا نہیں، بلکہ وہ سب کہنا ہے جو دل میں دب کر رہ گیا ہوتا ہے یا پھر وہ سب کچھ جو ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کر رہا ہیں۔ میں اپنی کہانیوں میں وہ سب دیکھانے کی کوشش کرتی ہوں،جو میں نے کم از کم پہلی دفہ ہوتا دیکھا ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Alishma Nisa All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Half blood Vampire with the royal blood by Alishma Nisa

کیا ہوا اپنے خاندان کو ڈھونڈ رہے ہوں ۔شوگا جیسے ہی اٹھا اور اس نے منہ موڑا تو وہاں ایفک موجود تھااور اس نے قہقہ لگا کر اس سے کہا۔

یہ سب تم نے کیا ہے نے اس سب کا تمہیں حساب دینا ہوگا ۔شوگا نے نفرت سے غصے میں چلا کر کہا۔

جس پر اس کا قہقہہ بلند ہوا۔اور اس نے ایک آدمی کو اشارہ کیا تو شوگا نے اس جانب دیکھا تو سیہون مشائم کو بالوں سے پکڑ کر لارہا تھا۔ اسے زمیں پر گرا دیا۔

شہزادی۔۔۔۔۔۔۔شوگا نے چلا کر مشائم کی طرف جاتے ہوئے کہا۔

آگے بڑھنے کی غلطی مت کرنا ۔ایفک نے کہا تو شوگا وہی پر رک گیا۔اور اتنے میں باقی سپاہی خالدون عباسی جیمن اور ثیرہ کو لائے۔

تمہاری دشمنی میرے ساتھ ہیں ان کے ساتھ نہیں ان سب کو چھوڑ دو ورنہ تمہیں اسکا بہت بڑا حساب دینا ہوگا ۔شوگا نے غصے سے کہا غصے سے اس کی آنکھیں لال ہوگئی تھی۔

جس پر ایفک کا قہقہہ بلند ہوا۔

باندھو اسے۔ایفک نے اپنے ایک سپاہی سے کہا تو وہ شوگا کو باندھتے لگا۔شوگا نے اسے دور گرا لیا۔

اگر تم چاہتے ہوں کہ ان کو کچھ نہ ہو تو چھپ چھاپ خود کو بندھوا لو۔ایفک نے اسے دھمکی دی تو اسے مجبوراً خاموش ہونا پڑا اور وہ سپاہی اس کے ہاتھ پیچھے کے جانے باندھتے لگا۔

اور اسے گھٹنوں کے بل زمین کر گرا لیا باقی سب بھی اس کے سامنے گھٹنوں کے بل زمین کر  بیٹھے ہوئے تھے ۔

اب تم سب کو اپنے سامنے موت کے منہ میں جاتا ہوا دیکھو گے۔ایفک نے قہقہ لگا کر کہا۔

تم ایسا کچھ نہیں کرو گے ۔شوگا نے چیخ کر کہا تو ایفک خلدون عباسی کے پیچھے کھڑا ہوگیا اور اس کے گردن پر خنجر رکھ لیا۔

بابا جان۔ثیرہ اور شوگا نے چلا کر ایک ساتھ کہا مشائم بھی رونے لگی۔جیمن بھی۔لیکن ایفک نے آرام سے ان کے گردن پر خنجر پھیرا اور وہ زمین پر گر گئے۔

بابا جنا۔ثیرہ نے چلا کر کہا اور رونے لگی لیکن شوگا خاموشی سے ان کی لاش کو دیکھ رہا تھا۔

بابا بابا ۔ثیرہ نے روتے ہوئے کہا ۔تو جیمن اسے خاموش کرنے لگا۔

یہ تم نے اچھا نہیں کیا اس سب کا حساب ہوں گا تم سب کا ۔شوگا نے چلاتے ہوئے اس کے جانب آتے ہوئے کہا لیکن۔  اس کے آدمی نے اس کے پیٹ میں گھونسا مارا۔جس سے وہ گرگیا۔

شوگا۔مشائم نے چلا کر کہا اور ایفک کا قہقہہ بلند ہوا اس کے بعد ایفک جیمن کی طرف ایا۔

اب تم اپنے جان سے زیاد عزیز دوست کو موت کے منہ میں جاتے ہوئے دیکھو گے کتنا مزہ آئے گا نا۔ایفک نے جیمن کے گردن پر خنجر رکھتے ہوئے کہا۔

نہیں نہیں آسیا مت کرو خدارا نہیں کرو۔ثیرہ نے روتے ہوئے کہا۔

****************

How To Download Half blood Vampire with the royal blood by Alishma Nisa

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 725 Views

Leave a Comment