Zakham e iltafat by Saba Gulzar Hashmi Complete novel pdf

Zakham e iltafat by Saba Gulzar Hashmi

(Current Episode 4)

Zakham e iltafat novel by Saba Gulzar is a gripping fictional novel that masterfully intertwines love, revenge, politics, and journalism. The novel is set in a world where every character, whether belonging to media or politics, is purely fictional. However, one character will forever linger in the minds of readers, urging them to reflect on the corruption and chaos surrounding them.

Novel Detailed Summary in English

Zakham e iltafat is a powerful reflection on human nature, where every person seeks goodness but often confuses ignorance with virtue. The story revolves around the intoxication of power, unfulfilled love, endless desires, and the ultimate fate of affection. Readers will find themselves questioning societal norms and reevaluating their perspectives on justice, love, and ambition.

The story begins with love but takes a dramatic turn towards revenge. One character will guide readers through the delicate balance between politics and religion, while another will use the power of words to ignite a revolution. The novel doesn’t just depict love and politics; it explores the deeper meanings of justice, power, and human desires.

If you enjoy novels that make you think beyond the ordinary and leave a lasting impact, Zakham e Iltifat is a must-read. Immerse yourself in this extraordinary tale and experience a whirlwind of emotions that will stay with you forever.

************

Novel Summary in Urdu

زخمِ التفات بقلم صباءگلزارہاشمی ایک فرضی کہانی ہے۔ اس کا ہر کردار جس کا تعلق صحافت سے ہو یا سیاست سے وہ فرضی ہے۔ یہ کہانی محبت سے شروع ہو کر بدلے پہ ختم ہو جائے گی۔ مگر اس کا ایک کردار ہمیشہ آپ کی زندگی میں زندہ رہے گا۔ اور آپ کو اپنے اردگرد پھیلا فسق و فجور اور انتشار پر غور کرنے پہ ہر وقت اکسائے گا۔

اس کہانی کا ایک کردار آپ کو سیاست اور مذہب میں مطابقت کروائے گا تو دوسرا اپنی لفظی صلاحیتوں سے انقلاب برپا کرتا دکھائی دے گا۔ ایک کردار آپ کو انتقام کا درست مطلب سمجھانے گا اور دوسرا اپنے سراب کو نوچ کر دکھائے گا۔

زندگی میں کچھ مسئلوں کو حل کرنا ضروری ہوتا لیکن ان کو حل کرنے سے زندگی خود ایک مسئلہ بن جاتی ہے۔ اسی طرح کچھ جنگیں روزِ اوّل ہی سے شروع ہو جاتی ہیں اور آخری دم تک بے نتیجہ ہی رہتی ہیں۔ چاہیے وہ جنگ محبت کی ہو، انصاف کی، عشق کی ہو یا بھوک کی۔

اسی طرح کچھ لڑائیاں وقوع پذیر ہی نہیں ہوتی کیونکہ وہ میدان جنگ میں اتر کر خود کے مقابل ہی لڑی جا سکتی ہیں۔ اور کون ہے جو خود کے خلاف لڑے؟ ہر شخص فطرتاً خیر کا طالب ہوتا ہے لیکن جہالت کی وجہ سے شر کو خیر سمجھ لیتا ہے۔ یہ کہانی بھی کچھ ایسے ہی کرداروں کے گرد گردش کرتی ہے۔ طاقت کا نشہ، لا حاصل عشق، لا متناہی خواہشات اور انجامِ محبت ۔۔۔

کچھ کردار مر جاتے ہیں، کچھ کو مار دیا جاتا ہے ، کچھ انصاف کیلئے در در بھٹکتے ہیں اور کچھ بھوک مٹانے کیلئے جتن کرتے ہیں ۔ کچھ کرداروں کا قلم خرید کر جھوٹ بیچا جاتا ہے اور کچھ کے ضمیروں کو سلا دیا جاتا ہے۔

اور حکومت قائم رہتی ہے فقط ظلم کی۔

ظلم کبھی مٹتا نہیں ہے۔ اگر اس کو مٹانے کی کوششں کی جائے تو انسان کی نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں لیکن یہ ظلم نئی شکل اختیار کر کے بڑھتا ہی رہتا ہے۔

************

About the writer : Saba Gulzar

Saba Gulzar HASHMI is new writer. She’s twenty years old. Zakham e iltafat is the first ongoing novel of Saba! Her writing is very unique because her aspects is not only defining a Love but challenge the point of view about Love and poetry!
ALso her novel ZAKHAM E ILTAFAT contains so many criticism on political views and journalism.
She currently writes how politics, modeling and journalism spoiling whole system through corruption and dishonesty.The main root cause is politicians who exploiting the innocent people by the hands of so called religious scholars.
The religious scholars spread wrong beliefs among innocent public. So that the public could be United and would never ask for their basic rights and needs!

Zakham e iltafat novel by Saba Gulzar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel.

****************

Download (Latest Episode 4)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 3

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3

اگر آپ صبا گلزار کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Saba Gulzar All Novels Link

****************

Short Scene From Novel

“ماں !!” ریگستان کی تپتی ریت پر آگ برساتی گرمی میں ننگے پاؤں چلتے بچے نے ماں کو پکارا ۔

ماں جو سامنے دیکھنے میں مصروف تھی اس کی آواز سن نہ سکی ۔

“مااااں” اس بار لفظ کھینچ کر بلند آواز میں ادا کیا گیا۔

وہ جو پہلے ہی ساکت کھڑی تھی بچے کی آواز پہ چونکی پھر اس کی جانب پلٹی۔

گندمی رنگت، عام سی صورت، پسینے سے شرابور چہرہ ، ریت کے ٹیلوں کے بیچوں بیچ کھڑی وہ بہت بیزار سی نظر آ رہی تھی۔

“ہاں؟؟” ماں نے ابرو اچکائے۔

“ماں یہ لوگ کیا کر رہے ہیں ۔” بچے نے سامنے اشارہ کرتے ہوئے سوال داغا ۔ جہاں چند کیمرہ مین اور صحافی سوٹڈ بوٹڈ آدمی کے اردگرد جمع تھے ۔

ماں نے  نظر سامنے گھمائی جہاں وہ آدمی صحافیوں کے سوالات کا جواب دے رہا تھا اور پھر گہرا سانس لیا ۔

بچہ ماں کے بولنے کا انتظار کر رہا تھا جو دونوں ہاتھوں میں پانی کا چھوٹا سا مٹکا لیے اب تھکا تھکا سا نظر آ رہا تھا ۔

“یہ یہاں فاتحہ پڑھنے آئے ہیں۔” ماں نے آنکھوں میں تپش لیے لب ہلائے ۔

کافی دیر سے پکڑا مٹکا اب بھاری محسوس ہوا۔ بچے نے مٹکا نیچے رکھ دیا پھر ماں سے مخاطب ہوا ۔

“ماں فاتحہ کیوں پڑھ رہے ہیں؟ “

“آدم بیٹا !! قبرستان دیکھا ہےکبھی ؟؟ “ماں نے پوچھا ۔

“ہاں چاچا کبھی کبھی جاتے ہیں دادا کی قبر پہ فاتحہ پڑھنے اونہہہ! اب میں سمجھا کیا ان کا بھی کوئی مر گیا ہے ؟؟ فاتحہ تو تبھی پڑھی جاتی ہے نا؟؟ ” بچے نے اپنی عقل کے مطابق جواز پیش کیا  اور تصدیق بھی چاہی۔

وہ نارنجی رنگ کی  پھٹی پرانی ساڑھی میں ملبوس تھی جس پہ سنہری رنگ کے  پھولوں کا پرنٹ نہ ہونے کے برابر  تھا۔

ماں نے پانی سے بھرا بھاری مٹکا زمین پر  رکھا ۔ پھر بچے کی جانب رخ کیا ۔

اب وہ دونوں آمنے سامنے کھڑے تھے۔

ماں نے اُس جانب اشارہ کیا جہاں رپوٹر اُس با اثر آدمی کے منصوبے سن رہے تھے جو اس دشت و بیاباں میں اس نے  کبھی شروع ہی نہیں کرنے تھے ۔ ہر بار کی طرح یہاں کچھ دیر یہی تماشا لگے گا اور پھر سال دو سال تک یہاں کوئی نہیں آئے گا ۔

“آدم یہ جس بستی میں کھڑے ہیں یہ قبرستان ہی تو ہے ۔”

یہاں مردے ہی تو ریتے ہیں۔ ایسے مردے جو بس سانس لے رہے ہیں، نہ پانی ہے اور نہ ہی کھانے کیلئے کچھ ، پانی چاہیے تو پتہ نہیں کتنی دیر پیدل اس تپتی ریت پہ چل کر جانا پڑتا ہے۔”

“یہ ہم پہ ہی فاتحہ پڑھنے آتے ہیں آدم!” ۔ آخر میں ماں تلخی سے مسکرا دی۔۔

ماں چلیں !! ہم انہیں کہتے ہیں آپ جب بھی ہم پہ فاتحہ پڑھنے آئیں ، پانی کی کچھ بوتلیں لے آیا کریں چاہے پانی گرم ہی کیوں نہ ہو ۔ “بچے نے سامنے آدمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا جو منرل واٹر کی بوتل کو ہاتھ میں پکڑے پانی پینے میں مصروف تھا ۔

ماں کی آنکھوں میں کرب ابھرا۔

” پانی لے آئیں اونہہہ ان کا بس چلے تو ہمارے منہ سے نوالا تک چھین لیں۔”  ماں زیرِ لب بڑبڑائیں۔

ماں نے جھک کر مٹکا پکڑا اور قدم آگے بڑھا دیے۔ چال میں غصہ تھا اور کچھ بے بسی ۔

“ہم بھی ایک دن ان کے  بڑی عمارتوں والے قبرستان جائیں گے اور ان پہ فاتحہ پڑھیں گے۔” بچے نے  اپنا مٹکا اٹھاتے ہوۓ استفسار کیا ۔

ماں نے مڑ کر  تعجب سے بچے کی طرف دیکھا اور پھر مسکرا دی۔

اب دونوں ماں بیٹا اپنا اپنا مٹکا کمر پہ ٹکائے اپنی کچی بستی کی جانب چل دیے۔

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 957 Views

2 thoughts on “Zakham e iltafat by Saba Gulzar Hashmi”

Leave a Comment