Haddah by Noor Ul Ain Mustafa: The Untold Secrets of Love

Haddah by Noor Ul Ain Mustafa Complete novel

Story Theme of Haddah by Noor Ul Ain Mustafa

Horror Novels, Spiritual based novels.

Haddah by Noor Ul Ain Mustafa is more than just a novel—it’s an experience. It invites readers to step into a world where secrets unravel, passions ignite, and destinies collide. Through its richly drawn characters and evocative settings, the book offers a mirror to society, reflecting both its beauty and its flaws.

Whether you’re a fan of Urdu literature or simply someone who appreciates well-crafted stories, Haddah promises to leave a lasting impression. So pick up a copy, immerse yourself in its pages, and prepare to be moved by a tale that lingers long after the final chapter.

In the realm of Urdu literature, few stories manage to capture the raw essence of human emotions, societal struggles, and the intricate web of relationships as profoundly as Haddah by Noor Ul Ain Mustafa. This novel is not just a narrative; it’s an exploration of the human soul, delving deep into themes of love, pride, power, sacrifice, and resilience. From the corridors of Shah Gadh to the silent battles fought within hearts, Haddah takes readers on a journey that is both heart-wrenching and inspiring.

If you’re looking for a story that speaks to the complexities of life while weaving together multiple perspectives, this book is a must-read. In this blog post, we’ll break down the key elements of Haddah , explore its characters, and discuss why it deserves a spot on every book lover’s shelf.

At its core, Haddah by Noor Ul Ain Mustafa is a tapestry of interconnected lives, each thread representing a unique story of passion, pain, and perseverance. It is a tale of secrets kept , ties broken , and silent emotions that speak louder than words. The author, Noor Ul Ain Mustafa, masterfully crafts a world where every character is flawed yet relatable, making their journeys all the more compelling.

One of the most striking aspects of Haddah by Noor Ul Ain Mustafa is its portrayal of unspoken emotions. The novel beautifully captures the quiet struggles people face—be it suppressed desires, hidden fears, or unresolved conflicts. These internal battles are often more intense than external ones, shaping the destinies of the characters in profound ways.

For instance, the protagonist’s journey reflects the universal truth that sometimes the hardest fights are those we wage against ourselves. Whether it’s grappling with guilt, overcoming insecurities, or finding strength in vulnerability, Haddah reminds us that growth comes from confronting our inner demons.

*************

Novel introduction in Urdu

یہ کہانی ہے ”حادہ“ کی
یہ کہانی ہے۔۔رازوں کی ، راز رکھنے والوں کی ،جدا ہو جانے والوں کی
یہ کہانی ہے خاموش جذبوں کی۔۔تھیسئیس کی
شاہ گڑھ کی۔۔۔وہاں کی ڈھلتی شاموں کی
طاقت کی،سفاکیت کی ۔۔حمزہ شاہ کی
یہ داستان ہے حافہ نعیم کی۔۔ذہن میں بنتے جالوں کی۔۔ایک طویل جدوجہد کی
یہ داستان ہے۔۔حبور شاہ کی ۔۔غرور کی،عزت کی۔۔غرور کے خاک ہونے کی
یہ داستان ہے حاتم عبدالرحمٰن کی۔۔۔اپنے لوگوں سے محبت کی
یہ داستان ہے ہائد جنید کی۔۔ذمہ داریوں کی۔۔خود پر پہرے لگانے کی۔

****************

About The Writer, Noor ul Ain Mustafa

پاکستان کے صوبہ پئنجاب کے شہر کمالیہ سے تعلق رکھنے والی نورالعین مصطفیٰ ایک ابھرتی ہوئی مصنفہ ہیں۔جو کہ ایل ایل بی کر رہی ہیں۔انہوں نے لکھنے کے سفر کا آغاز اپنے ناول ”فنائے ہجر“ سے کیا۔جس کو کافی پزیرائی ملی۔فنائے ہجر کے بعد انہوں نے ”حادہ“ نام کے ناول کو لکھنے کا آغاز کیا ہے۔امید ہے کہ مصنفہ مستقبل قریب میں اور بھی ناول لکھیں گی۔ان کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں۔

Fana e hijar by Noor Ul Ain Mustafa Complete novel

Haddah Noor Ul Ain Mustafa Complete novel

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Haddah Noor Ul Ain Mustafa is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Short Sneaks Of Haddah

کیا مسئلہ ہے یار ؟ “ حمنہ نے اس کے ہاتھ ایک دوسرے سے دور کیے اور اسے غصے سے گھورا۔ ایک تو بیٹھے بٹھائے اتنا ہینڈسم شوہر مل گیا تھا اور ان محترمہ کے ڈرامے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے تھے۔

”حمنہ ! اگر میں اسے پسند نہیں آئی تو ؟ اگر میں اسے بدصورت لگی ؟ “ اس کا لہجہ تشویش ناک تھا۔ حاتم نے تو اسے دیکھا بھی نہیں تھا۔ اگر نکاح کے بعد اس نے یہ کہہ دیا کہ وہ  اسے اچھی نہیں لگی تو ؟ اس نے زور سے اپنی آنکھیں بند کر لیں ۔ حمنہ نے اس کی بات پر اپنے ہاتھ پر سر دھر دیا۔  وہ اس لڑکی کے عدم اعتماد کا کیا کرتی؟

” حافہ ! اس نے نکاح سے پہلے کہا تھا نا کہ وہ تمہیں اپنی بیوی بنانا چاہتا ہے؟ “ اس سوال پر حافہ کے سر میں جنبش ہوئی۔ حمنہ نے ایک لمبا دم تشکر بھرا ۔ شکر ہے اس نے یہ بات تو تسلیم کی ۔

” پھر وہ تمہیں نہیں چھوڑے گا ۔۔ وہ اپنے الفاظ اور کردار کا کھرا ہے ۔ “ اس بات پر حافہ نے اپنے لب کھولے اور کچھ کہنا چاہا۔ مگر پھر رک گئی۔ وہ کہنا چاہتی تھی کہ حاتم نے تمہیں بھی تو چھوڑ دیا تھا ۔ حافہ کو لگتا تھا کہ وہ سب کچھ چھوڑ سکتا تھا۔ اس نے حمنہ کو چھوڑ دیا تھا، اس نے یہ شہر چھوڑ دیا تھا، اس نے شاہ گڑھ کے لیے صوفیہ بیگم کو بھی چھوڑ دیا تھا ۔ وہ سب کچھ چھوڑ سکتا تھا۔

” میں اب یہ کپڑے تبدیل کر لوں ؟ “ اس کے معصومیت بھرے سوال پر حمنہ کا جی چاہا کہ وہ اپنا سر دیوار میں دے مارے۔ اس نے بمشکل مسکراتے ہوئے حافہ کی جانب دیکھا ۔

” حافہ میری پیاری بہن ! ابھی دولہے راجہ نے اپنی دلہن کا دیدار بھی تو کرنا ہے نا اور ۔۔۔“  ابھی اس کی بات مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کہ حافہ نے دھڑکتے دل کے ساتھ اس کا ہاتھ تھام لیا ۔ بغیر کسی حجاب کے حاتم سے ملاقات ؟ نہیں!! اس سے نہیں ہوگا۔ وہ نہیں کرے گی۔ سنہری حجاب کے حالے میں موجود چہرے کی ہوائیاں اڑی ہوئی تھیں ۔ جبکہ رخسار سرخ ہو رہے تھے ۔ حمنہ اس کی حالت دیکھ کر قہقہہ لگا کر ہنس دی ۔

” میں نہیں ملوں گی۔ تم ان سے کہنا کہ انہیں رخصتی کے بعد ہی میرا چہرہ دیکھنا نصیب ہوگا۔ “ اس کی بات پر حمنہ نے اسے ایسے  دیکھا گویا اس کے دماغ کا پرزہ ہل گیا ہو ۔

” حافہ ! اب میں اسے میں کیا؟ تم بھی نہیں روک سکتی۔ “ وہ  اس کا ہاتھ تھپکتے ہوئے کہہ رہی تھی۔ اس کی بات پر حافہ نے بے بسی سے اسے دیکھا۔

” پلیز ۔۔۔۔۔ “ اور اسی لمحے دروازے پر دستک ہوئی اور حمنہ  سمیت حافہ نے بھی دروازے کی جانب اپنی گردن موڑی ۔  حمنہ نے بمشکل لبوں پر مچلتی مسکراہٹ دبائی اور آنکھوں میں شرارت لیے حافہ کی جانب دیکھا۔ جو اسے التجائیہ انداز سے دیکھ رہی تھی ۔ حمنہ نے ہاتھ بڑھا کر اس کا چہرہ زمرد گھونگھٹ کے نیچے چھپا دیا ۔

” دلہن صاحبہ!  ساجن جی دروازے پر کھڑے آپ کا انتظار فرما رہے ہیں۔ کیا انہیں اندر تشریف لانے دوں؟ “ اس کی شرارت سے کھنکتی آواز پر حافہ نے اس کے ہاتھ پر چپت رسید کی۔ وہ اپنا ہاتھ سہلاتی سی کر کے رہ گئی۔

کون ؟ “ وہ اپنا گلا کھنکارتے ہوئے بولی ۔ لہجے کو بمشکل بے تاثر رکھا۔

” میں۔۔“  حاتم کے یک لفظی جواب پر حمنہ نے جتاتی نگاہ حافہ پر ڈالی۔ کہ دیکھو! وہی ہے۔ پھر وہ دروازے کی جانب مڑی اور آواز کو سنجیدہ کیا ۔

” ہم یہاں موجود ”میں“ نامی کسی انسان کو نہیں جانتے۔  براہِ کرم ! اپنا مکمل تعارف پیش کیجیے ۔ شکریہ ! “ حافہ نے حیرت سے اس کی بات سنی تھی۔ جبکہ دروازے کے دوسری جانب موجود حاتم سر جھکا کر مسکرا دیا ۔ سالی صاحبہ کو مسخری سوجھی تھی۔

” میں حاتم ولد عبدالرحمٰن احمد ہوں۔ صوفیہ احمد کا بیٹا اور حافہ نعیم کا شوہر!! کیا مجھے اندر داخل ہونے کی اجازت مل سکتی ہے؟ “  اس کے سنجیدگی بھرے لہجے نے حافہ کے دل کی دھڑکن کی رفتار بڑھا دی۔ جبکہ حمنہ نے اس جواب پر مسکراتے ہوئے دروازے کھول دیا تھا۔ ” آپ کی بیگم کو بہت ٹرسٹ ایشوز ہیں۔ انہیں اچھے سے ہینڈل کیجیے گا۔ بیسٹ آف لک!!“ تھمز اپ کا اشارہ کرتی وہ باہر نکل گئی۔

*************

Download Haddah novel by Noor Ul Ain Mustafa in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

اگر آپ نورالعین مصطفیٰ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Noor Ul Ain Mustafa All Novels Link

*******

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 2.1K Views

23 thoughts on “Haddah by Noor Ul Ain Mustafa Complete novel”

Leave a Comment