Hum nasheen by Ishrat Rajput download pdf
Hum nasheen by Ishrat Rajput Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Ishrat Rajput is an emerging new writer and Hum nasheen by Ishrat Rajput is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Hum nasheen by Ishrat Rajput is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Hum nasheen by Ishrat Rajput. For better result click on the image to zoom it.
************
Hum nasheen by Ishrat Rajput Novel Summary
یہ کہانی ہے لازوال محبت اور دوستی کی ۔۔۔( زاویار )۔۔۔ایسے منافق کی جو سب کی نظر میں فرشتہ تھا ۔۔ایک لڑکی کو محبت کے نام پر دھوکہ دے کر سڑک کے کنارہ چھوڑ دینے والا شخص۔ اس شخص کی محبت (ماہا) نے اسے اس کے گناہوں کی سزا دلوائی تھی۔۔ اس نے اپنی جان سے پیاری بیوی کو عدالت میں اپنی خلاف بیان دینے پر طلاق دے دی تھی ۔۔
ایک معصوم لڑکی (ہانیہ )جو محبت کے نام پر اپنا سب کچھ کھو بیٹھی۔ایک شخص کے دھوکہ کے بعد حوس کے درندوں نے جسے نوچ ڈالا تھا۔۔ اور وہ (ماہا )تھی۔جس نے اپنے شوہر کو اس کے گناہوں کی سزا دلوائی تھی۔۔ داور خان جو کامیاب وکیل اپنے رقیب کی رہائی کروانے والا پندرہ منٹ میں اقدام قتل کا کیس ختم کروادیا تھا ۔۔ اپنے ہاتھوں اپنی محبوبہ اپنے رقیب کو سونپ کر اپنی خاموش محبت پر ماتم کرتا رہا ۔ ہر موڑ پر اپنی محبت کا ساتھ دینے والا داور خان تھا ۔
وہ حذیفہ اور طلحہ تھے ۔۔جو جو ہر وقت سنی سے لڑنے کے باوجود اس کے لیے دلہن اغواء کر کے لائے تھے۔۔ وہ میرب تھی ماں باپ کی لڑائی سے تنگ ۔۔جسے دوستوں میں نئی زندگی ملی تھی ۔ وہ زاویار تھا ۔ جس نکاح کے فوراً بعد اپنی بیوی( ماہا ) سے تھپڑ پڑا تھا۔اس کے ایک جھوٹ کی وجہ سے ۔وہ غصّہ میں ریش ڈرائیونگ کرتا دو لوگوں کی جان لے چکا تھا ۔
وہ معصوم عادی تھا۔ جو باپ کے سائے سے محروم ہوا تھا۔۔ وہ عیان تھا جو اپنی ہمسفر کھو بیٹھا تھا ۔۔ یہ وہ سب دوست تھے جنہوں نے اپنی دوست کے مجرموں کو اسی کے ہاتھوں سزا دلوائی تھی ۔ وہ داور خان تھا جو انہیں ہمیشہ قانون کے چنگل سے نکال لاتا تھا۔سب کا حصار تھا ۔ جس کے ہوتے ہوئے کسی کو کوئی ڈر نہیں تھا۔ سب کیلیے قربانی دینے والے کو کیا اپنی محبت ملے گی۔۔۔؟
************
About The Writer, Ishrat Rajput : A New Literary Voice
عشرت راجپوت ایک باصلاحیت ناول نگار ہیں، جو حقیقت اور جذبات کو لفظوں میں ڈھالنے کی مہارت رکھتی ہیں۔ ان کا ناول “ہم نشین” ایک گہری اور جذباتی کہانی ہے، جو محبت، دوستی، دھوکہ اور انتقام جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ وہ اپنی تحریروں میں کرداروں کو اس قدر حقیقی رنگ دیتی ہیں کہ قاری ان کی خوشیوں اور غموں کو محسوس کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔
ان کے لکھنے کا انداز دل کو چھو لینے والا ہے، جہاں ہر جملہ قاری کے دل میں اتر جاتا ہے۔ ان کا مقصد صرف کہانی سنانا نہیں بلکہ قاری کو جذباتی طور پر جھنجھوڑنا اور زندگی کے مختلف پہلوؤں پر سوچنے پر مجبور کرنا ہے۔ “ہم نشین” میں بھی انہوں نے نہ صرف محبت کی پیچیدگیوں کو اجاگر کیا بلکہ انصاف اور سچائی کے لیے جدوجہد کی اہمیت کو بھی نمایاں کیا ہے۔
عشرت راجپوت کی تحریریں زندگی کی حقیقتوں اور انسانی جذبات کی عکاسی کرتی ہیں، جو قاری کو دیر تک اپنی گرفت میں رکھتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Ishrat Rajput All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Hum nasheen by Ishrat Rajput
۔۔۔ ماہا تمہیں کیا ضرورت پڑی کہ تم کچن میں گھس گئی تھی۔ماہا منہ بناتی بولی ماما ایک تو میں کام کرنے آئی ہوں اور آپ دونوں میرا مزاق بنا رہی ہیں۔ماہین نے اس کے پاس آکر اپنے بازو اپنی بہن کے گرد پھیلائے ۔
اور کہا میری جان ہم مزاق نہیں بنا رہے بس تمہیں ایسے دیکھ کر ہنسی آگئی۔۔
ویسے اب آپ بتانے کا تکلف کریں گی کہ آپ نے کس خوشی میں کچن کا رخ کیا۔ ماہا اپنی بہن کا ہاتھ خود سے دور کرتی شیلف کے پاس جا کھڑی ہوئی
اور کہا کہ اب آپ اس گھر سے رخصت ہو جائیں گی ۔۔
****************
How To Download Hum nasheen by Ishrat Rajput
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 648 Views


















