Dil e matamzada by Fatyma Saleem download pdf
(Current Episode 13)
Dil e matamzada by Fatyma Saleem Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out professor_student romance (not bold), hidden past connection, mysterious male lead. Story of the novel revolves around love story, revenge, mystery, psychological drama, friendship, emotional healing journey and family base.
Fatyma Saleem is an emerging new writer and Dil e matamzada by Fatyma Saleem is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Dil e matamzada by Fatyma Saleem is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Dil e matamzada. For better result click on the image to zoom it.
****************
Download (Latest Episode 13)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Click the link below to download Dil e matamzada by Fatyma Saleem in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 | Episode 2 |
| Episode 3 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 6,7 |
| Episode 8,9 | Episode 10 |
| Episode 11,12 |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ فاطمہ سلیم کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Fatyma Saleem All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Sabaz qdam se mubarak qadam by Kanzul Hayya
Raqs e Ishqam by Fatima Shahid
**************
Dil e matamzada by Fatyma Saleem Summary
کہانی ہے محبت کی!!!
نورالعین وجدان، اوزان سکندر کی۔
حسن کر شرارتوں کی، علیزے کی خاموش چاہت کی۔
شاہمیر کی دشمنی کی۔
کہانی ہے!!!
نور اور علیزے کی دوستی کی۔
حسن اور اوزان کے گہرے رشتے کی۔
شاہمیر کی بےلگام ضد کی۔
نور اور حسن کی نوک جھونک کی۔
اوزان کے بدلے اور جنون کی۔
کہانی ہے!!!
دفن رازوں کی، انتقام، جبر اور نفرت، دوستی، قربانی اور بےلوث بھروسے کی۔
محبت اور بکھرتے رشتوں کی، آنسوؤں اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی۔
کہانی ہے!!!
پرانے زخموں سے شفا پانے کی۔
اندھیروں سے روشنی کی طرف آنے کی۔
محبت کے ملنے اور اسے تھامے رکھنے کی۔
کہانی ہے زخموں کے پار محبت کے سفر کی۔
************
About The Writer, Fatyma Saleem : A New Literary Voice
فاطمہ سلیم اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی باصلاحیت مصنفہ ہیں، جو اپنے منفرد اندازِ تحریر اور گہرے جذباتی اسلوب کی بدولت قارئین کے دلوں میں جگہ بنا رہی ہیں۔ ان کی کہانیاں عام زندگی کے مسائل، درد، محبت، رشتوں اور اندرونی کشمکش کو بڑی خوبصورتی سے بیان کرتی ہیں۔ “دلِ ماتم زدہ” ان کے تخلیقی سفر کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جو ان کی گہرے مشاہدے اور دل سے لکھی ہوئی تحریروں کی مثال ہے۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Dil e matamzada by Fatyma Saleem
نور نے دل ہی دل میں فیصلہ کر لیا کہ وہ اپنے والدین کو خوش رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی، مگر وہ یہ سمجھنے سے قاصر تھی کہ ان کے دل پر جو گہرے زخم تھے، وہ وقت کے ساتھ بھی کیوں نہ بھر سکے۔ نور کے ذہن میں ہزاروں سوال گردش کر رہے تھے۔ امی ابو کی یہ حالت کیوں ہو رہی تھی؟ کیا وہ کوئی راز چھپا رہے ہیں؟ یا کیا واقعی اس کی بات نے ماضی کے کسی گہرے زخم کو چھیڑ دیا ہے؟ نور کی سمجھ سے سب کچھ باہر تھا، مگر ایک چیز وہ طے کر چکی تھی کہ وہ اپنی وجہ سے ان دونوں کو کبھی پریشان نہیں ہونے دے گی۔
رات کی گہری خاموشی میں دونوں کے دلوں پر چھائے زخم ایسے تھے جیسے کوئی بند کمرہ جس کی ہوا رک چکی ہو، اور نور کی معصوم باتوں نے اس کمرے میں ایک جھونکا تو دیا، مگر وہ زخم پھر بھی تازہ رہ گئے۔ باہر درختوں کی سرسراہٹ جیسے کمرے کے سناٹے کو توڑنے کی ناکام کوشش کر رہی تھی، اور چاندنی کی روشنی آسیہ اور وجدان کے دلوں کے اندھیروں میں راستہ بنانے سے قاصر تھی۔ نور نے ان کے لیے خوشیوں کی دعا کی، مگر وہ نہیں جانتی تھی کہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نہ وقت بھرتا ہے اور نہ دعائیں، بلکہ وہ ہمیشہ دل کے کسی کونے میں خنجر کی طرح چبھتے رہتے ہیں۔
****************
How To Download Dil e matamzada by Fatyma Saleem
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 1.1K Views















