About The Novel Rab da shukrana by Halima Rajpoot
(Current Episode 18)
Rab da shukrana by Halima Rajpoot Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Halima Rajpoot is an emerging new writer and Rab da shukrana by Rajpoot Zadii is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Rab da shukrana by Halima Rajpoot is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
****************
Download (Latest Episode 18)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Rab da shukrana by Rajpoot Zadii in pdf.
پچھلی اقساظ پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 to 15 | Episode 16 |
| Episode 17 |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ حلیمہ راجپوت کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں
Halima Rajpoot All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Mein baghi hun by Razia Ahmad Complete free pdf
Aan by Meerab Hayat Complete free pdf
Intaqam e mohabbat by Sana Bano Complete
************
Novel Detailed Summary in English
یہ کہانی مختلف کرداروں کی محبت پہ مبنی ہے ۔۔۔۔اس کہانی بہت سے کردار ہیں میرا ماننا یہ ہے کہ ہر کوئی کہیں نہ کہیں اپنی زندگی میں کوئی نہ کوئی کام سرانجام دے رہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
************
About The Writer, Halima Rajpoot
یہ کہانی صرف کرداروں کی نہیں، جذبات کی ہے… رشتوں کی، قربتوں کی، فاصلے کی اور ان کہی چاہتوں کی۔۔
کہتے ہیں ہر شخص کی زندگی میں کوئی ایک لمحہ، ایک شخص، یا ایک احساس ایسا ضرور ہوتا ہے جو ساری زندگی بدل دیتا ہے۔
یہ کہانی مختلف کرداروں کی محبت پہ مبنی ہے۔۔۔ ، میرا ماننا یہ ہے کہ ہر کوئی کہیں نہ کہیں اپنی زندگی میں کوئی نہ کوئی کام سرانجام دے رہا ہوتا ہے، ہر کوئی اپنی زندگی کا ہیرو اور ویلن خود ہی ہوتا ہے، یہ جو ہم کہتے ہیں کہ ہماری زندگی اس کی وجہ سے تباہ ہوئی یا اس کی وجہ سے تو یہ بلکل جھوٹ ہے، ہم خود ہی اپنی زندگی کو اچھی اور بری راہوں پہ لے جاتے ہیں، لہذا “رب دا شکرانہ” کیسی ایک کردار کی کہانی مت سمجھے کیوں کہ سب کی زندگی اور اس کی آسائشیں اور رنجیشیں اپنی اپنی ہوتی ہیں۔۔۔
یہ ایک ایسی کہانی ہے جو کئی کرداروں کے گرد گھومتی ہے — کچھ محبت کرنے والے، کچھ برداشت کرنے والے، اور کچھ دل کو زخمی کر کے خود ٹوٹ جانے والے۔رشتے صرف نام سے نہیں، احساس سے بنتے ہیں — اور اس ناول میں یہی احساس قاری کو جکڑ کر رکھتا ہے۔کہانی میں آپ کو حلیمہ،زارا،حائقہ، غازیان، سمیر، حدائق، میر سیفی، سخی، زینب،عائشہ،خدیجہ،عائث،حبیبہ اور عالیان،آئلہ،حیدر اور شائینہ جیسے کردار نظر آئیں گئے— سب کی اپنی اپنی کہانی ہے، اپنے اپنے جذبات، جن میں کہیں بے پناہ محبت ہے، کہیں بے نیازی، اور کہیں وہ خاموشی جو چیخ چیخ کر کچھ کہہ رہی ہے۔
یہ ناول ایسے ہی لمحوں اور رشتوں کی تصویر ہے…
**************
Sneaks Peeks From Novel
ہائے میری ٹو بھی وائیف کتنی سندر لگ رہی ہے ہےناں بھابھی ماں…… سمیر نے زینی کی طرف دیکھتے مانو سے پوچھا
اور تم تم تو ایک نمبر کی چڑیل لگ رہی ہو چار گھنٹے تم نے چڑیل بنے میں زائع کردی اوف ہائے سیفی تو ڈر جائے گا سمیر نے زارا کی طرف دیکھتے کہا…. جس پر مانو اور زینی مسکرائی
شٹ اپ چیپڑ تمھیں برا پتہ چل اب تو لیٹ نی ہورہا.. زارا نے دونوں کو گھورتے سیم سے کہا
آج تمھاری خیر نی مانو زیادہ تھکانہ مت خود کو ورنہ لالا تمھیں ریسٹ نی کرنے دے گئے ……. زارا نے زرہ مانو کی طرف جھکتے کہا جس پر مانو مسکرائی
میری چھوڑ اپنی سوچ وہ تو تجھے دیکھ بھی ایک عرصے بعد رہا اور حائقہ آپی کا سوچھو ……مانو نے کہا
اور حلیمہ اس کا بھی تو آرہا …..زارا نے کہا
یار ہے ہی کھڑوس وہ وہ آجائے بڑی بات ہے……. مانو حلیمہ کا سوچ کے مسکرائی
ہمم ہے تو دبھنگ پر وہ بھی ہادی ہے….. زارا نے کہا
**************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 958 Views



















Next episode kb ay gi??
do week bad Inshallah