Aashnai na thi by Dua Aslam – A Tale of Unforeseen Connections"

Aashnai na thi by Dua Aslam – A Tale of Unforeseen Connections”

Aashnai na thi by Dua Aslam Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out This novel is about to forced czn marriage and include in suspense . hero name is Ahsan and heroin name is wafa , this story is related to the Ahsan and wafa between friendship , relationship.

Dua Aslam is an emerging new writer and Aashnai na thi by Dua Aslam is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Aashnai na thi by Dua Aslam is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

****************

Download Aashnai na thi by Dua Aslam in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ دعا اسلم کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Dua Aslam All Novels Link

Paband e wafa by Saniya Shah Complete

Daroon qalb by Syeda Humail Kazmi Complete

Sadaye ishq by Anum Rajpoot Complete novel download pdf

************

Aashnai na thi by Dua Aslam Summary

“آشنائی نہ تھی” ایک جذباتی اور نفسیاتی پیچیدگیوں سے بھرپور کہانی ہے جو محبت، انا، بے اعتباری اور ماضی کی تلخیوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی دو ایسے کرداروں کی ہے جو ایک دوسرے کی زندگی میں آ کر بدل جاتے ہیں،

لیکن درمیان میں نہ سمجھی جانے والی خاموشیاں، ٹوٹے رشتے اور دل میں چھپی آتش فشانی جذبات ان کے درمیان فاصلے بڑھاتے ہیں۔
ناول میں دکھایا گیا ہے کہ بعض اوقات تعلقات صرف نام کے رہ جاتے ہیں، اور بعض دفعہ اجنبی چہرے دل کے قریب ترین بن جاتے ہیں۔ محبت ہمیشہ آسان نہیں ہوتی، اور آشنائی ہر رشتے کی ضمانت نہیں۔

یہ ناول پڑھنے والوں کو رشتوں کی نزاکت، جذبات کی گہرائی اور انسان کی اندرونی جنگ سے روشناس کراتا ہے۔

************

About The Writer, Dua Aslam : A New Literary Voice

دعا اسلم ایک جذباتی اور حساس لکھاری ہیں جو اپنی تحریروں میں انسانی نفسیات اور پیچیدہ جذبات کو خوبصورتی سے پیش کرتی ہیں۔ ان کے ناولز عام زندگی کے مسائل، رشتوں کی نزاکت اور محبت کی گہرائیوں پر مبنی ہوتے ہیں۔

دعا اسلم کا اندازِ تحریر قارئین کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے اور انہیں اپنے جذبات سے جڑنے میں مدد دیتا ہے۔ وہ اردو ادب میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہیں اور اپنے قاریوں کے دلوں میں جگہ بنانے والی مصنفہ ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Aashnai na thi by Dua Aslam

یہ بات احسن کے امریکہ جانے سے قبل ایک ہفتے پہلے کی ہے وہ دونوں داخلی دروازے کی سیڑھیوں پر بیٹھے تھے شام کی ہوا فضا میں موجود تھی ۔۔۔۔۔۔

وفا احسن سے ایک سیڑھی اپر بیٹھی تھی وفا اسوقت پندرہ سال کی تھی اور احسن اسوقت اٹھارہ سال کا تھا وفا نے اس پر نظریں مرکوز کیے کہا۔۔۔۔۔

” تو اب تم امریکہ چلے جاؤ گے وہ بھی پانچ سال کے لیے ۔۔۔۔”

” ہاں ۔۔۔۔” احسن نے سر اثبات میں ہلایا اس کی بات پر وفا کے چہرے پر افسردگی پھیل گئ

” پانچ سال کرنے زیادہ ہیں نا تم جب واپس آؤ گے تمہاری عمر تئیس سال کی ہوگی تم اتنے بڑے ہوچکے ہوگے۔۔۔۔۔” وہ حیرانگی اور افسردگی کے ملے جلے تاثرات لیے اسے دیکھ رہی تھی

” یہ تو ہے مگر میں باہر ہی جانا چاہتا ہوں پڑھائی کے لیے۔۔۔۔۔ “

” کبھی کبھار آیا کرو گے واپس گھر۔۔۔۔۔؟؟” وہ اس سے پوچھ رہی تھی جس کا رویہ آج تھوڑا مختلف لگ رہا تھا

” شاید آیا کروں گا۔۔۔۔۔” احسن نے جس انداز سے کہا وہ اسے حیرانی سے دیکھنے لگی

” شاید کا کیا مطلب ہے تم سال میں پانچ بار تو آنا نا ۔۔۔میں تو کہتی ہوں پانچ بار نہیں بلکہ ہر مہینے آیا کرنا۔ ۔۔۔” اس کی بات پر وہ ہنس دیا

” اس سے اچھا تو میں جاؤں ہی نا۔۔۔۔” وہ اس کی بات پر ہنستے ہوئے کہہ رہا تھا

” ہاں نا جاؤ یار ۔۔۔۔۔” اس کی بات پر احسن نے پلٹ کر اسے دیکھا

” میں نے بہت دعائیں کی تھی کہ میرا نام آجائے امریکہ کی کسی بھی یونیورسٹی میں اب آ

ہی گیا ہے تو مجھے روکو تو مت۔۔۔۔۔”

” مجھے تو نہیں بھولو گے نا۔۔۔۔۔” اس نے بڑے مان سے کہا تھا

” نہیں ۔۔۔۔” احسن نے نفی میں سر ہلایا

” تمہاری فلائیٹ کب ہے ۔۔۔۔۔؟؟”

” پیر کو ہے میری فلائیٹ شام پانچ بجے ۔۔۔۔” احسن نے اسے کہا تو وہ کہنے لگی

” دیکھنا تم جب واپس آؤ گے ہمیشہ کے لیے تو سب سے زیادہ میں خوش ہونگی ۔۔۔۔۔” اس کی بات پر احسن نے اسے پلٹ کر دیکھا

” اچھا ۔۔۔۔۔!!!”

****************

How To Download Aashnai na thi by Dua Aslam

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 651 Views

Leave a Comment