Adhoori khawahishat by Eman Rajpoot Complete novel

Adhoori khawahishat by Eman Rajpoot Download pdf

About The Novel Adhoori khawahishat by Eman Rajpoot

Adhoori khawahishat by Eman Rajpoot Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Adhoori khawahishat by Eman Rajpoot is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Heart-Wrenching Tale of Shattered Dreams and Social Pressures

Urdu literature has always been a mirror to society, reflecting the struggles of individuals against rigid norms. “Adhoori Khwahishat” (Unfulfilled Desires) by Iman Rajput is a poignant addition to this tradition. It is a story that explores the dark reality of how familial ego can crush the vibrant dreams of a young girl.

The story centers on Daneen Sikandar, a brilliant and ambitious student who dreams of pursuing higher medical studies in the UK. Daneen represents thousands of girls who are intellectually gifted but are held back by patriarchal constraints. For her, education is her “moon”—something beautiful yet unreachable due to her family’s belief that educating girls abroad leads to moral decay.

At the heart of the novel is the long-distance relationship between Daneen and Arham Sultan. Arham, who has been living in England for ten years, is Daneen’s only hope for escape. The emotional depth of their phone conversations highlights Daneen’s desperation. She waits for him to return and save her from a forced marriage with Saleh, a property-hungry and criminal-minded cousin.

The conflict intensifies when Daneen’s father, Sikandar Sultan, prioritizes his ego and family traditions over his daughter’s happiness. Despite Saleh’s involvement in a murder case, the father insists on the marriage. This highlights a critical social issue: the lack of agency given to women in marriage decisions within certain traditional households.

Iman Rajput masterfully depicts the psychological decline of a person whose soul is repeatedly bruised. Daneen’s iconic line, “Dil ka kia hai, nahi dharkay ga to mar jayen ge” (What is the heart? If it doesn’t beat, we will die), serves as a haunting foreshadowing of the novel’s end. The author suggests that when a person is forced to give up their dreams and their love, the physical heart eventually gives up too.

The climax of the novel occurs when Arham finally returns to Pakistan, only to find Daneen on her deathbed after a massive heart attack. The irony is sharp—he arrives just in time to witness her departure. In her final moments, Daneen finds a tragic victory: she dies before she can be forced into a life she hated.

This novel is a must-read for anyone who appreciates deep emotional storytelling. It challenges the reader to think about the consequences of silencing the voices of the youth. It is a tribute to friendship, a critique of toxic traditions, and a reminder that justice often comes too late in a world blinded by pride.

***************

Novel Summary in Urdu

“ادھوری خواہشات” ابھرتی ہوئی لکھاری ایمان راجپوت کی ایک ایسی تخلیق ہے جو قاری کے دل پر گہرا نقش چھوڑتی ہے۔ یہ کہانی محض ایک لڑکی کی نہیں، بلکہ ان بے شمار خوابوں کی ہے جو معاشرتی روایات اور خاندانی ضد کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔ ناول کا عنوان ہی اس کے اندر چھپے کرب کی عکاسی کرتا ہے کہ جب خواہشات دم توڑتی ہیں تو انسان زندہ لاش بن جاتا ہے۔

:مرکزی کردار

دانین سکندر: کہانی کی روح، ایک ذہین، خوبصورت اور خوددار لڑکی جو ڈاکٹر بننے اور بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کا خواب دیکھتی ہے۔

ارحم سلطان: دانین کا بچپن کا پیار، جو دس سال سے انگلینڈ میں مقیم ہے اور دانین کی آخری امید ہے۔

صالح: دانین کی پھوپھی کا بیٹا، ایک منفی کردار جو جائیداد کی خاطر دانین سے شادی کرنا چاہتا ہے اور قتل کے مقدمے میں ملوث ہے۔

زرناب اور حالے: دانین کی مخلص دوستیں، جو اس کی زندگی کے تنہا سفر میں اس کا سہارا ہیں۔

سکندر سلطان: دانین کے والد، جو اپنی ضد اور خاندانی روایات کی وجہ سے بیٹی کے خوابوں کو سمجھنے میں ناکام رہے۔

****************

About The Writer, Eman Rajpoot

میرا نام ایمان راجپوت ہے میری عمر 18 سال ہے میں روالپنڈی سے تعلق رکھتی ہوں میری کوالیفیکیشن ایف ایس سی ہے ۔

میرے ناول کا نام ادھوری خواہشات ہے ۔ یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو ایسے خواب دیکھ لیتی۔ ہے ایسی خواہشات پال لیتی ہے جن کو پورا کرنا اس کے بس میں نہیں ہوتا ۔ ۔۔۔۔۔ اسکی زندگی میں محبت ، جدائی ، اور خودشناسی جیسے مراحل آتے ہیں جو اسے اپنی ادھوری خواہشات کا سامنا کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں

      ناول لکھنے کا مقصد لڑکیوں کی زندگی میں موجود ادھوری خواہشات اور خوابوں کو بیان کرنا ہے ۔ کیونکہ معاشرے میں سب سے زیادہ کردارد ادا کرنے والی ذات عورت کی ہے اپنے خاندان میں سب سے زیادہ قربانیاں ایک لڑکی ہی دیتی ہے ۔ وہ لڑکی جو اپنی زندگی میں کتنی مشکلات کتنے چیلینجز کا  سامنا کرنے کے بعد بھی جب اپنی خواہشات کو پورا نہیں کر سکتی تو کس قدر تکلیف ہوتی ہے ۔ اور بعض اوقات یہ تکلیفیں اسکی زندگی کو ختم کر دیتی ہیں۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

دانین ایک بھاری اور گونجدار اواز پر یکدم پیچھے کو مڑی جی بابا اس نے بنا جھجکے پوچھا تمہیں معلوم تھا کہ صالح نے قتل نہیں کیا ہے وہ اس بات پر خاموش رہی میں تم سے کچھ پوچھ رہا ہوں کیا تمہیں معلوم تھا اپ کی باردانین غصے میں نہ سہی مگر نرمی میں بھی نہ تھی ہااااں !! معلوم تھا کیوں پوچھ رہے ہیں اپ.؟؟؟

      یہ جاننا چاہتے ہیں کہ میرے تاثرات کیا تھے اس وقت یا پھر یہ پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ اس کی سزا کتنی ہوگی لیکن ایک بات یاد رکھیے گا میں پہلے بھی اپ کو بتا چکی ہوں میں صالح سے شادی بالکل نہیں کروں گی میں ابھی اپنے فیصلے پر قائم ہوں اور قائم رہوں گی۔۔

*اسلام آباد*

صوبوں کے وقت سورج کی ہلکی ہلکی روشنی کمرے کی کھڑکی سے اندر جھانک رہی تھی اس کرکے کے ساتھ کوئی دراز قد خوبصورت بالوں کو کندھوں پر پھیلائی سرمئی انکھوں والی لڑکی ہاتھ میں کافی کا مگ پکڑے کھڑی تھی زری اتنی جلدی اٹھ گئی تم ؟؟

ندا کے استفسار کرنے پر زرنام نے پیچھے مڑ کر دیکھا ہاں میں اسی ٹائم سے اٹھتی ہوں یہاں اؤ بیٹھو میرے پاس مجھے بھی تم سے ڈھیر ساری باتیں کرنی ہیں

     ہاں مجھے بھی اپ سے ایک ضروری بات کرنی ہے ندا کس طرح کہنے پر زرناب نے اسے فورا پوچھا کون سی ضروری بات وہ اس کے ساتھ بیڈ پر بیٹھ کر پوچھنے لگی پتہ ہے!! ابا نے کہا ہے کہ جیسے ہی تمہاری سٹڈی مکمل ہو جائے گی وہ الیار  کے ساتھ اپ کا نکاح کر دیں گے ایک جھٹکا !! ہاں اس ایک جھٹکا ہی تو لگا تھا اس نے ابھی بہت کچھ سوچ رکھا تھا اچانک یہ سب کیسے ہو سکتا تھا نہیں نہیں بہت سارے سوالات ذہن میں ائے

تم !! تم۔۔۔۔۔۔۔ تم سے کس نے کہا؟؟

     پاپا تو کہہ رہی تھی کہ جب تک میں نہ کہوں میری شادی نہیں کریں گے اور اور اب یہ سب کیسے ہو سکتا اور ابھی تو میں نے بہت کچھ سوچ رکھا ہے ابھی میں نے بہت کچھ بننا ہے کیا تم واقعی سچ کہہ رہی ہو

****************

Download Adhoori khawahishat by Eman Rajpoot in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Gull e Khar dar by Fatima Niazi

Shikwa by Sania Mughal Youtube Novels Project

Ishq e fana by Mah Bint e Sajjad Complete novel

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 600 Views

Leave a Comment