Bojh afsana by Syeda Noor Ul Ain Download pdf

Bojh afsana by Syeda Noor Ul Ain Download pdf

Sabar afsana by Robina Aslam

********************

About The Writer, Syeda Noor Ul Ain

سیدہ نور العین ایک باصلاحیت مصنفہ ہیں، وہ ہمیشہ ایسے موضوعات پر لکھتی ہیں جو انسانی زندگی کے لیے ضروری اور قابلِ غور ہوتے ہیں۔

ان کے ناولز اور مضامین میں نفسیات، خود کی بہتری، محبت، تعلقات کی اہمیت اور ان میں موجود احساسات کے بارے میں گہرا شعور پایا جاتا ہے۔ وہ اپنے مشاہدات، تجربات اور زندگی کے حقیقی واقعات کو کہانیوں کی صورت میں پیش کرتی ہیں تاکہ قارئین کو مثبت سوچ اور حوصلہ افزائی کا پیغام دیا جا سکے۔

انہیں امید ہے کہ قارئین کو یہ کہانی پسند آئے گی۔ مزید اقساط اور نئی تحریروں کے لیے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ضرور فالو کریں۔

********

Short Scene of Bojh afsana by Syeda Noor Ul Ain

“کیا ہوا آپا جان؟ آپ کچھ پریشان پریشان سی لگ رہی ہیں۔” چھوٹی بہن نے اپنی بڑی بہن کی طرف دیکھ کر کہا۔

“پریشان صرف میں ہی نہیں ہوں بلکہ میرے کپڑے تک ہیں۔ سر پر اوڑھا ہوا یہ دبٹہ تک تنگ ہے کہ ایک ساتھ کس کس کو سنبھالوں؟” وہ منہ بگاڑ کر بے رخی سے بولی۔

“آپا خدا کا خوف کریں۔ یہ برقہ یہ دبٹہ بوجھ نہیں ہے بلکہ پردہ ہے۔ ہمارے اللہ کا حکم ہے۔ آپ ایسا بول کر گناہ گار ہو رہی ہیں۔” چھوٹی بہن نے اپنی باریک آواز میں نرمی سے کہا۔

“مائرہ، کیا واقی میرے اللہ کا حکم صرف عورت کے سر پر دبٹہ اوڑھانے اور برقہ پہنانے کا ہے؟ نہیں میری بہن.. اللہ کا رحیم نام سب سے پہلے ہے اور وہ رحم کا حکم دیتا ہے۔ اب تم بتاؤ کیا ہمارے ابو نے ہم پر کبھی رحم کیا ہے؟”  وہ مسکرا کر ایک جذب سے بولی۔

“کیسا رحم آپا! میں سمجھی نہیں۔” مائرہ نے کچھ سوچ کر کہا۔

****************

Download Bojh afsana by Syeda Noor Ul Ain in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ سیدہ نورالعین کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Syeda Noor ul ain All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download Bojh afsana by Syeda Noor Ul Ain

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 440 Views

Leave a Comment