Aitbar by Maryam Imran — About the Novel
Aitbar by Maryam Imran is a compelling complete Urdu novel that explores the intricate dynamics of love, trust, and betrayal within the affluent Afridi family. Centered on the lives of Mahrukh, Shan Haider, and their circle of friends, the narrative navigates the complexities of university life, arranged marriages, and deep-seated family rivalries.
As characters like Shan and Mahrukh grapple with unrequited feelings and external manipulations, the story unfolds into a multi-layered drama where personal integrity is tested against the backdrop of societal expectations and hidden agendas.
Novel Summary in Urdu
اعتبار از مریم عمران ایک جذباتی اور پیچیدہ کہانی ہے جو آفریدی خاندان کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار ماہ رخ ہے، جس کی زندگی میں شان حیدر کی محبت اور خاندانی دباؤ کا ایک گہرا تعلق ہے۔ ماہ رخ اور شان کی یونیورسٹی لائف سے شروع ہونے والی یہ کہانی محبت، غلط فہمیوں اور سازشوں کے گرد بنتی ہے۔ بانو بیگم کی زلیخا بیگم سے دشمنی اور گھر کے اندرونی معاملات نے کہانی میں کشیدگی پیدا کر رکھی ہے۔
کہانی میں صرف ایک جوڑا نہیں بلکہ کئی کرداروں کی زندگیوں کو دکھایا گیا ہے۔ نازنین اور شاہ کی شادی، ناصر اور پری کی محبت، اور نور اور حیدر کا فرار اس ناول کے اہم موڑ ہیں۔ شاہ کی طرف سے نازنین کے لیے سرپرائز پروپوزل نے دوستی کے رشتے میں دراڑ ڈال دی، جس سے نازنین نے اپنے دوستوں سے تعلق توڑ لیا۔
دوسری طرف، ناصر کا اپنے باپ جمال کے ہاتھوں بلیک میل ہونا اور پھر شان کو بچاتے ہوئے گولی کھانا، کہانی کو ایک ڈرامائی موڑ دیتا ہے۔ یہ واقعہ ناصر اور اس کے باپ کے درمیان تعلقات کو بدل دیتا ہے۔
ناول کے اختتامی حصے میں، تمام کردار اپنی زندگیوں کے فیصلے کرتے ہیں۔ شاہ اور نازنین عمرہ کے لیے روانہ ہوتے ہیں، جبکہ پری اور ناصر کی شادی اور پانچ سال بعد ردا اور عدنان کا نکاح اس کہانی کو ایک مکمل انجام تک پہنچاتا ہے۔ مریم عمران نے اس ناول میں دکھایا ہے کہ کس طرح اعتماد کا رشتہ ٹوٹتا ہے اور پھر اسے جوڑنے کے لیے کتنی قربانیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
آفریدی مینشن میں ہونے والی یہ تمام تبدیلیاں کرداروں کی پختگی اور ان کے ماضی کے فیصلوں کا نتیجہ ہیں۔ یہ ناول محبت اور بھروسے کی ایک ایسی داستان ہے جو قاری کو آخر تک اپنے ساتھ جوڑے رکھتی ہے۔
Novel Detailed Summary in English
The narrative of Aitbar by Maryam Imran centers on the lives of Mahrukh and Shan Haider, whose paths cross within the academic environment of their university. Shan, deeply infatuated with Mahrukh, struggles to express his feelings, often finding himself a silent observer of her life. Mahrukh, the daughter of Jahangir Afridi and Zulekha Begum, is surrounded by family expectations and the watchful eyes of her grandmother, Bano Begum, who harbors deep-seated animosity toward Zulekha.
The tension escalates when Mahrukh’s closeness to Shamir becomes a source of conflict, leading to misunderstandings that threaten to tear the social fabric of their families.
Parallel to this, the story follows the lives of other couples, including Nazneen and Shah, and the blossoming connection between Nasir and Pari. Shah, a determined individual, orchestrates a surprise marriage proposal for Nazneen, which initially causes a rift between Nazneen and her friends, Mah and Shan, as she feels betrayed by their involvement in the scheme.
The emotional stakes are further raised by the tragic death of Ali, which leaves Shaheen in a state of profound grief, and the subsequent escape of Noor and Haider, who seek to secure their future despite the opposition of their families. The Afridi Mansion serves as the primary setting where these lives intersect, marked by constant social gatherings, business dealings, and the underlying pressure of maintaining family honor.
As the plot progresses, the characters face significant trials. Nasir, a loyal friend to Shan, finds himself caught in a dangerous web when his father, Jamal, attempts to manipulate him into betraying his business associates, specifically Haider and Jahangir. This conflict reaches a climax when Nasir is shot while protecting Shan, a sacrifice that forces a confrontation with his father and leads to a eventual, albeit complex, reconciliation.
The narrative also delves into the darker side of these relationships, where manipulation and public humiliation are used as tools to control outcomes, such as the orchestrated attempt to sabotage Mahrukh’s reputation during a wedding ceremony.
Ultimately, the novel moves toward a resolution where the characters find their respective paths. Shah and Nazneen embark on a journey for Umrah, while the marriages of Nasir and Pari, and later Rida and Adnan, signify a transition into a new chapter for the families. Through these events, Maryam Imran illustrates the fragility of trust and the resilience required to maintain it.
The story concludes with the characters navigating the consequences of their past choices, leaving the reader to reflect on the true meaning of 'Aitbar' (trust) in the face of adversity and personal growth.
Genre
Complete Novels
Key Themes
- Trust and Betrayal
- Family Rivalries
- Sacrifice in Friendship
- Consequences of Manipulation
- Resilience in Relationships
Short Scene from the Novel
چلو تھیک ہے مت کرو اعتبار میں یہ نہی کہونگا کہ مجھ پہ.اعتبار کرو مجھ سے محبت کرو ..نازنین میں کافی سال لندن میں رہا ہو ہر قسم کی لڑکیاں دیکھی ہے میں نے کافی ساری میری کلاس میٹ بھی تھی میری دوست بھی تھی مگر کبھی کسی کے لیہ دل ڈھرکا ہی نہی وہ تم ہی ہو جسے دیکھ کے یہ دل ضرورت سے زیادہ ڈھرکا ہے پلیز مجھ پہ اعتبار کرو ہاں محبت کرنے کا نہی بولتا مجھے اپنی محبت پہ.اتنا بھروسہ ہے کہ یہ تمہیں مجبور کردے گی مجھ سے محبت کرنے کے لیہ اور ویسسے بھی اب تو ہمارے درمیان الللہ نے رشتہ.ہی.ایسا بنا دیا ہے کہ جسکا گواہ خود الللہ ہے اور رہا سوال کے تمہیں مجھ سے محبت ہوگی کے نہی تو یہ فیصلہ میں نے تم.پہ.چھوڑا کیونکہ زبردستی نہ تو ہم کسی سے مجبت کرسکتے ہیں اور نہ ہی نفرت ..
Download Novel
نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online reading
ناول کے ابتدائی صفحات
اعتبار
رائٹر: مریم عمران
مکمل ناول
تو ہے جینے کی وجے کر میرا اعتبار….
امی امی قسم سے سمجھالے اپنے بیٹے کو اپنی زبان میں اگر اب اس نے میرا چارجر لیا تو اتا ماجی ستک لی.
وہ غصے میں کچن میں اپنی امی سے بولنے لگی، اگے وہ کوئ اور بات بولتی اسکی دادی کی گرج دار اواز أئ.
اے لڑکی بڑا بھائ ہے تیرا کوئ شرم نام کی چیز ہے کے نہں…
دادی کون سا بڑا بھائ صرف 5 منت تو بڑا ہے،
لو دیکھ لو زلیخا بیگم یے ہے تمھاری تربیت کسی زبان چل رہی ہے اسکی سسرال جاکے باپ دادا کا نام دوباے گی،،
…
یے منظر ہے کراچی کے علاقے ڈیفنس کے آفریدی ہاوس کا آفریدی صاحب اور بانو بیگم کی چار اولادیں ہیں
بڑے بیٹے علم. دوسرے بیٹے جہانگیر .تیسرے نمبر پر نور جہان اور سب سے آخری دلاور…
عالم آفریدی کی شادی بانو بیگم نے اپنی بھانجی صبا سے کروادی
جن سے عالم آفریدی کی دو اولادیں ہیں عبداللہ اور عارف دونوں ہی بیٹے شادی شدہ تھے اور اپنے والد کے ساتھ کاروبار برہانے میں مصوف ہیں
اسکے بعدجھانگیر آفریدی انکی 3 اولادیں ماہ رخ اور ازلان جڑواں تھے اور ایک بیٹی ردا جانگیر آفریدی نے شادی اپنی مرضی سے ذلییخا بیگم سے کی تھی… اس شادی کی وجے سے بانو بیگم کی چہیتی بیٹی انسے جدا ہوگی جو کہاں ہے کس حال میں ہے کوئ نہں جانتا،،
اخری دلاور آفریدی جنکی شادی افریدی صاحب نے اپنے دوست کی بیٹی نازو سے جنکی دو اولادیں تھی فاعزہ اور عدنان …
سب کی ہی زندگی سکون میں تھی سوواے جہنگیر صاحب اور زلیخا بیگم کے جنکی محبت نے دو گھروں کے درمیان دشمنی پیدا کردی،،،..
دادی اپکو مجھ سے کیوں خار ہے آج اپ بتادو بھائ کو باقی سب سے اپ پیار سے بات کرتی ہو مجھ سے کیوں نہںں کیوں نہیں کرتی اپ پیار ماہ رخ چپ کر جاو ے کس انداز میں تم.بات کر رہی ہو اپنی دادی سے،اے بہن بس میری سامنے زیادہ ڈرامے نہیں کرو مجھے پتا ہے یے سب تمہارا ہی سیکھایا ہوا ہے پہلے تمھاری وجے سے میرا شوہر اس دنیا سے چلے گیے پھر میری بیٹی مجھ سے دور ہو گی .دو خاندانوں میں دشمنی ہو گی تمہاری وجہ سے تم کیا سمجھتی ہو میں تمہے معاف کردونگی ایسا کبھی نہں ہوگا،،، آفریدی صاحب تمہں معاف کرسکتے ہیں میں نہیں..یے بول کے بانو بیگم اپنے کمرے کی طرف چل دی سیڑھوں سے اترتے ہوے ازلان نے اپنی دادی کی باتیں سنی اور ہر بار وہ یہی ، سوچتا رہا کے کیوں اسکی بہنوں کی اسکی ماں کی کیوں اسی عزت نہیں جیسے اس گھر کے باقی مکینوں کی ہے،،،،
امی کیوں کیوں دادی کو ہم پسند نہیں کیوں وہ مجھے اور ردا کو کمتر سمجھتی ہییں…
خدا کا واستے امی بتاءیں کیوں اپ ے سب کچھ برداشت کرتی ہیں.. کیوں..
آج پھر وہ روتے ہوۓ اپنی ماں سے شکوہ کررہی تھی… لیکن شاید اج بھی اسکی ماں کے پاس اسکے کسی سوال کا جواب نہں تھا.. زلیخا بیگم کی خاموشی اپنی اولاد کے آنسو دیکھ کے بھی نہیں ٹوٹی شاید ابھی زلیخا کے امتحان ختم نہیں ہوے،،
لیکن شاید انکی ے خاموشی انکی بیٹی کے لے غلط ثابت ہوتی…ازلان نے اکے اپنی بہن کے آنسو صا ف کے اور کہا ماہ رخ تم کیوں اپنا خون جلاتی ہو ی کچھ نہہں بتاءیں گی،، چلو یونی چلو دیر ہوجاے گی،،.
ردا ردا گڑیا اجاو اسکول کی دیر ہوجاے گی.. ردا فٹافٹ بھاگتی ہوی ای چلے بھائ،،
ارے ماہ اپی اپکو کیا ہوا… اپ روئ ہہں..
نہیں نہیں گڑیا کچھ نہیں چلو لیٹ ہو رہا ہے،،،،،
ازلان نے اپنی ما ں کے آنسو صاف کیے ماتھے پے اپنے لب رکھے اپنے گلے سسے لگایا…
امی بسس کردے ایک دن سب ٹھیک ہو جاے گا میں چلتا ہو یونی بھی جانا ہے اور پھر آفس کا بھی چکر لگانا ہے پاپا کو انے میں ابھی دو دن لگیگے اوکے اپنا خیال رکھیے گا،، رات کو لیٹ ہو جاؤنگا،،،
بلیک لونگ شرٹ بلیک پٹیالا شالور کندھوں پے بلیک دوپٹا لے ہمرنگ اسکارف لے وہ سب سے بے نیاز
ہوکر کسی گہری سسوچ میں چلی جارہی تھی…. اج پھر اسکی اداس کالی آنکھیں اسے پھر ترپا رہی تھی..
لکین وہ چاہ کر بھی اسکی اداسی کی وجا جان نہی سکتا تھا،،، ماۂ رخ اپنی نام کی پکار پے اسسنے پلٹ کے دیکھا، تو نازنین اسکی بچپن کی دوست تھی..نازنین بھاگتے،، ہوے اراہی تھی،،
اتےہی نازنین ماہ رخ پے چڑھ دوڑی.. او بہن کان کیا آج گھر بھول باقی لفظ نازنین کے منہ میں ہی رہ گے کیوں کے نازنین کو ماہ رخ کی روتی آنکھیں سب بتا گی،،
کیا ہوا یار
اج پھر دادی سے لڑائ ہوی.
دیوار کی اوٹ سے وہ نا جانے کب سے اسے دیکھ رہا تھا
.اج پھر اسکی اداسی دیکھ کے اداس ہوگیا،، .
شاید یوہی دیکھتا رہتا اگر اسکا دوست ناصر اسسکو دہکھتا ہوا وہاں نہیں اتا،،
اہے مجنوں کب سے تجھے ڈھونڈ رہا ہوں ،،، لکیچر کا ٹائم ہو رہا ہے اور تو یہاں اپنی لیلا کو دیکھ رہا ہے،،
یار جب بھی بولنا فضول بولنا،،.
اچھا جی اب میں فضول بول رہا ہو..دو سالوں سے دیکھتا اراہا ہو.. تو ایسے ہی اسے چھپ چھپ کے دیکھتا ہے اتنا ہی چاہتا ہے تو بول کیوں نہی دیتا، تو شان،،
یار تو جانتا ہے وہ.کسی اور کو چاہتی ہے،،
یار شان تو یہ بھی جانتا ہے کے وہ اسکے قابل نہیں…
چھوڑ یار چل کلاس میں ..ناصر افسوس سے اپنے دوست کو دیکھتے ہوئےبولا
گہری گرین آنکھیں 6فٹ سے نکلتا ہوا قد دودھیا رنگت،ہاف آستین سے جھلکتے ہوئے کسسرتی بازو چہرے پے ہلکی ہلکی سی برید کوئی بھی لڑکی آسانی سے اسکا ساتھ قبول کر لیتی لیکن وہ.خالی ماہ رخ کا دیوانہ تھا
اس ایک ملاقات نے اسکی شان حیدر کی زندگی بدل دی
ناصر پتا نہیں کیاکیا بولا جا رہا تھا لیکن شاہ حیدر اپنی اور ماہ کی پہلی ملاقات میں کھو گیا…
دو سال.پہلے شان کی پوری فیملی اسٹرلیا سے سے پاکستان شفٹ ہوئ تھی.. حیدر صاحب کا بزنس کئ ملکوں میں پھیلا ہوا تھا.. لیکن دو سال پہلے اپنی جان سے پیاری بیوی کے کہنے پے اپنا بزنس انہوں نے پاکستان میں شفٹ کرلیا،،، دولت کی ریل پیل کے باوجود حیدر صاحب میں غرور تکبر نام کوئی چیز نہیں تھی….
ہر کسی کی مدد کرنا ہر کسی سے اخلاق سے بات کرنا حیدر صاحب کی شخصیت کا حصہ تھا،،، یہ ہی اخلاق انکی بیوی نور کا تھا،،،، حیدر صاحب اکثر اپنے جگر کو اپنے دوست کو یاد کرکے افسردہ ہو جاتے تھے،، یہی حال نور بیگم کا بھی تھا،،، یہی سوچ کے یہ لوگ پاکستان شفٹ ہوئے تھے کہ کیا پتا ان لوگوں کی تلاش ختم ہو جائے..
اور یہ لوگ اس شخص سے مل.سکے،،حیدر حاحب کی دو اولادیں تھیں، بڑا بیٹا شان جو ہو بہو انکے جگر سے ملتا تھا،،، اور اس سے دو سال چھوٹی پریشے پیار سے سب پری کہتے تھے،، پری نے حسن اپنی ماں سے پایا تھا،، ہیزل گرین آنکھیں لمبی پتلی ناک،، بیضوی چہرہ، باہر ملک میں رہ.کے بھی.ان دونوں کی شخصیت میں کوی مغربی ممالک کی.کوئی چھاپ نہیں تھی،،،،،،،.
شان کا ایڈمیشن حیدر صاحب نے اپنے دوست دوست یونی میں.کرادیا تھا،، صرف اسسے ضروری فارم جمع کرانا تھا،،
مام مام ناشتا جلدی دیں دے،،اخبار پڑھتے ہوے،،حیدر، صاحب نے اپنے خوبرو بیٹے کو دیکھا،، اور بولے صبر بیٹأ میری بات ہوگئ ہیں ڈین سے اپ صرف افس جاکے فارم جمع کرا دےنا،، ارے پاپا ایسا ہو سکتا ہے.
کے بھائ کوی کام بنا جلد بازی کے کے پری نے سیب سے انصاف کرتے ہوے کہا،،،، اہااان،، ویسے پری اپس کی بات ہے کم کھاؤں چڑیل ،،، وزن دیکھوں اپنا،، ایسا نا ہو تمھارے لیے کوئ بھالو دیکھنا پرے، اور پری جو پورے انہماک سے شان کی بات سن رہی تھی، بات سنتے ہی انکھوں میں انسوں لے،، چیخ کے اپنے پاپا کو اواز دی،پاپاااااااااا بھائ کو دیکھے مجھے چریل اور موٹی بول رہے ہیں،،،،
ٹیبل پے ناشتا لگاتی نور بیگم نے زور سےشان کے کان کیھچے،کیوں تنگ کررہے ہو بہن کو،،، ااااا مام چھوڑے،،، اچھا اچھا میری پرنسس شان نے اپنی پری.کو گلے سے لگایا اور اسکی نک دبای ااا بھائ میری ناک سوری یار،، .اوکے مام ڈیڈ اللہ حافظ،،، نور بیگم اپنے بیٹے کو جاتے ہوے دیکھ کے کہی کھو گی تھی،، اپنے بیٹے میں انہے کسی کی یاد آتی تھی،، حیدر صاحب نے جب اپنی جان حیات کو دیکھا تو سمجھ گے کے.اج پھر وہ اسسے یاد کر راہی تھی،، انہوں نے اپنی بیوی کو اپنی بانہوں میں.لیا اور انکے ماتھے پے اپنے لب رکھے،، نور وہ.ہمے ضرور ملینگے انشاللہ،،.
امین،،.اہم اہم،، مام ڈیڈ میں نے کچھ نہی دیکھآ،،ہاہااہا
نور بیگم نے پری کے سر پے ہلکی سی چپت دی بدمعاش،،اوکے، باے سی یو،، پری کالج کے.لے نکل گی تھی، اسکی بلیک کرولہ یونی میں انتر ہویء
بلیک پینٹ بلیک شرٹ ہاف استیوں والی جسس سسے دودھیا کسراتی بازو،،جھلکک رہے تھے اپنے اپ میں.مگن،،وہ اپنی.بلیک کرولا سے نکلا کتنوں نے ہی اسے پلٹ کے دیکھا، لڑکیوں، نے اسے کئ بار پلٹ کے دیکھا،،. لیکن اسسے کوئ فرق نہیں پرا کیوں کے اسکی منزل یے لڑکیاں نہی تھی.ایکسیوزمی….
جی شان نے ایک لڑکے کو مخاطب کیا،،اپ مجھے.افس بتا سکتے ہیں،،ججی نیو ایڈمیشن،ججی،ہاے ا یم ناصر..
میں شان حیدر،،، فرنیڈز،، ضرور،،،، چلو ساتھ چلتے ہیں افسس،، یو ناصر اور شان کی گہری دوستی ہو گی،،لیکن یے تو انے ولا وقت ہی بتانے والا تھا کے ان کی کے درمیان دوستی کا اعتبار کون کون نباھانے والا تھا یا پھر شاید کوئ.ایک اپنی زندگی داؤ پے لگاگے دوستی کا اعتبار بچانے والا تھا،،،وہ افسس سسے نکل.کے ناصر سے باتوں میں مگن چلا جا رہا تھا،، کے اچانک راستے میں کسی چیز سے ٹوکھر لگیاس سے پہلے،، وہ زمین بوس ہوتا،کے کسی کے ہاتھوں نے جنکا رنگ دودھیا تھا،،اور دونوں ہاتھ چوریوں سے لبریز تھے،، اسے کندھوں سے تھاما،، اپ ٹھیک ہیں،، جسسے ہی اسسنے ایک رومانی اواز پے نظر اٹھا کے دیکھا تو پلک جبھکانا بھول گیا،، گہری کالی انکھیں جو کاجل سے لبریز تھی ناک جس میں چاندی کی بالی چمک رہی تھی،، جو اسکے چہیرے کی شان بڑھارہی تھی،، عنابی.لب جنکو چھونے.کی.اسکے دل.نے خواہش کی تھی…وہ اسکا بھر پور جائزہ لےننے میں مگن تھا،، پتیالا گرین شلوار رید لانگ قمیز ہم رنگ دوپٹا ہم رنگ اسکارف کے ساتھ اسسکا سکون لوٹ رہی ابھی وہ اسکا اور
اسکا معائنہ کرتا، ماہ رخ نے اسکو ہلایا اور پوچھا اپ ٹھیک ہو،، جی جی شکریہ،،کوہئ.بات نہیں.،میں شان اور اپ میں ماہ رخ،، اوکے ٹئک کیر باے، یے تھی شان اور ماہ رخ کا تکڑأؤ جسنے شان کی زندگی بدل دی،، اسسکے بعد کئ بار انکا کلاس میں امنا سامنا ہوا.کیوں کے دونوں.کا ڈیپاٹمنٹ ایک تھا، مگر شان کبھی اسکو اپنے دل.کی بات نہی کہ سکا کیوں کے ماہ رخ کی منزل کوئ.اور تھا ءے بات شان کو پتا چل چکی تھی،، لیکن دل نے کب کسی کی سنی وہ دلکے ہاتھوں مجبور اپنے صنم اپنے محبت کو دور سے ہی دیکھا کرتا تھا،، شان شان ہاں کہان کھو گیا چل ہاں چل،،،
یار کیا ہوا پھر دادی سے لڑائ ہوئ،،،
یار تیری دادی کا مسئلہ کیا ہے کیوں وہ تمہارے ساتھ ایسا روییا رکھتی ہیں اور انٹی وہ کیوں خاموش ہیں،،پتنہیں چل کلاس کے.لے دیر ہو رہی.ہیں ،،اور نازنین سمجھ گئ کے اج بھی ماۂ کچھ نہیں بتاہے گی،،وہ دونوں کلاس لے کے نکلے تو نازنین کو یاد ایا کے اسے لاءبریری سے بک ایشو کروانی تھی،، ماہ تو کینتین جا میں.ابھی ائ، اوکے، ماہ اپنی بے خیالی میں چل رہی تھی کے کسی نے اسکا ہاتھ پکڑ کے کھنچا اور دیوار سے لگا دیا، اس سے.پہلے ماہ چیختی کسی نے بھاری ہاتھ اسکے لبوں.پے رکھ دیا،،، ماہ نے جیسے ہہی اپنے سامنے کھڑے شخص کو دیکھا تو اسکی جان میں جان ائ،،شامییر ڈارا دیا،، شامیر اسکے بہت قریب تھا اتنا کے اسکی سانسے ماہ کے چہرے کا طواف کرراہی تھی اسکا ہاتھ مہ کی کمر پے تھا، شامیر کی نظر جیسے ہی اسکے لبوں پے پری اسنے جھک کے اپنی پیاس بجھانا چاہی، ماہ رخ نے اسے خود سے دور کیا پلیز شامیر شادی سے پہلے نہیں اوک ریلکس نہیں کررہا کچھ،، مگر جس دن اپنی جان کو اپنی جان بناو گا اس دن سب پورے حق سے سب وصول.کرونگا یے بات سن.کے ماہ.کی نگاہیں شرم سے جھک.گئ، اور دیوار کے اس پار یے منظر دیکھ کے کسی کی انکھوں میں ،خون اتر ایا
کلاس کے بعد ناصر کو اپنے ایک دوست سے کام تھا،، یار شان تو رک میں ابھی ایا،، اوکے، شان اپنے موبائل میں.مگن تھا، ایسی اسنے نگاہ.اٹھائ تو اسے دیوار ک پاس ماہ کے ہونے کا احساس ہوا، وہ وہاں دیوار کے پیچھے چھپ کے دیکھنے لگاا مگر دیوار کے اس پار کا منظر دیکھ کے شان کی انکھوں میں خون اتر ایا،، ماہ.اور شامیر بہت قریب تھے،، اور جب شامیر ماہ کے لبوں کو چھونے لگا، ییے منظر شان سے برداشت نہی ہوا اور وہ رخ مو گیا، دو موتی اسکی انکھ سے نکلے جیسے اسسنے بےدردی سے رگر ڈالا اور غصہ میں اپنے ہاتھ کا مکا بنا کے دیوار پے در مارا دیوار پے شاید.کوی.کیل تھی جو شان کے ہاتھ پے چب گی، مگر نا تو اسے اپنے درد کا احساس تھا اور نا اپنے ہاتھ سے تیزی سے نکلتے خون کی، پرواہ ناصر جو شان کو ڈھونٹے ہوے وہاں ایا شان کے یاتھ سے تیزی سے نکلتے ہوءے خون کو دیکھتے ہوے وہاں پہچا، شان.یے کیسے لگی اتنا خون باقی کے لفظ ناصر ک منہ میں ہی ہ گے کیوں کے وہ بھی دیوار کے اسس پار کا منظر دیکھ چکا تھا،،چل یار چل ہیاں سے،،،،،.
واہ بھی واہ میں پگلوں کی طرح تمہیں پوری یونی میں ڈھونڈ رہی ہو اور مییڈم یہاں دیوار سے لگ کے عاشقی 3 او مطلب 4 فرما رہی ہے،، نازنین شرم کرو کچھ بھی بولتی ہو،،،، یار ماہ یے اپنی باڈی گارڈ کو تو فارغ کرو،، او ہیلو، میں.کہی نہیں جانے والی سڑے ہوے کریلے، یوووووو شامیر غصہ میں نازنین کیطرف بڑرھا اس سے پہلے یہاّں ورلڈ وار شروع ہوتی، ماہ دونوں کے درمیان اگی،، شامیر میں بعد میں ملتی ہوں چلو نازنین،،،،.
ان دونوں کے جانے کے بعد شامیر کے نمبر پے کال ای،،، اسلام علیکم دادا .کیاحال ہے برخودار،،.
میں تھیک اپ.کسے ہیں …سب چھوڑو یے بتاؤ اور کتنا وقت لگے گا تمہیں اس لڑکی کو لانے میں ،،،، .بس دادا حضور سمجھے کام ہونے والا ہے،، تھیک ہے ہم انتظار کررہے ہیس اوکے خدا حافظ.
اب کیا کرے گا تو شامیر کے دوست نے پوچھا، بس دیکھتا جا، اب اس ماہ کے پر کاتنے پڑینگے
تم کیوں اسسے الجھتی ہوں،،میں الجھتی ہو،.ماہ دیکھوں تم.میری بہنو کی طرح ہو.مجھے شامیر کچھ عجیب سے لگتا ہے. پتا نہی دل کہہ رہا ہے جیسے کچھ غلط ہونے والا ہے. اوہو نازنین میں محبت کرتی ہو اس سے اور بہت جلد ہم ایک ہونے والے ہیں..اللہ کرے ایسا ہی ہو تم پچھتاؤ نہیں محبت کر کے،کچھ نہیں ہوگا چل کینٹین چلتے ہیں،،، …..
یہاں بیٹھ میں ابھی ایا،،،،ارے شان یے کیا ہوا تمہارے ہاتھ میں ،،نازنین جو تھوری دیر پہلے ماہ کے ساتھ ای تھی سامنے والی ٹیبل پے بیٹھے ہوے شان کی طرف دیکھا جس کے ہاتھ سے تیزی سے خون نکل رہا تھا اسنے
مکمل ناول آن لائن پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں
You might also like
- Maryam Imran All Novels Link
- Aitbar by Maryam Imran Complete novel download pdf
- Qismat ka khail by Maryam Imran Complete novel download pdf
- Maafi by Maryam Imran Complete
- Teri arzoo by Maryam Imran Complete
- Complete Novels
- Cousin marriage based novels
- Multiple Couples Based Novels
- University Based Novels
About the Writer
مصنفہ کے مزید ناولز پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو کھولیں۔
Other Novels Of The Writer
Similar Novels
Frequently Asked Questions
What is the central conflict between Mahrukh and her grandmother?
The conflict stems from Bano Begum’s deep-seated animosity toward Mahrukh’s mother, Zulekha Begum, which manifests as constant criticism and pressure on Mahrukh.
Why does Nazneen cut ties with her friends?
Nazneen feels betrayed because her friends, including Mah and Shan, conspired with Shah to arrange a surprise marriage proposal without her prior knowledge or consent.
What leads to the confrontation between Nasir and his father, Jamal?
Jamal attempts to manipulate Nasir into stealing a project file from Haider and Jahangir, leading to a moral crisis for Nasir and a subsequent physical confrontation.
How does the relationship between Shan and Mahrukh evolve?
Despite initial misunderstandings and external interference, Shan and Mahrukh eventually marry, overcoming the obstacles posed by their families and social pressures.
What is the significance of the event involving Nasir and Shan?
Nasir is shot while protecting Shan from a bullet intended for him, which serves as a turning point that forces a reconciliation between Nasir and his father.
👁 877 Views










