Ana aur ishq ki jung by Izmahi – A Tale of Ego, Emotions, and Intense Love Battles"

Ana aur ishq ki jung by Izmahi

(Current Episode 2)

Ana aur ishq ki jung by Izmahi Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Izmahi is an emerging new writer and Ana aur ishq ki jung by Izmahi is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Ana aur ishq ki jung by Izmahi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.

If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.

************

Ana aur ishq ki jung by Izmahi Summary

یہ کہانی ہے اس انا سے بھرپور لڑکے کی جو ایک معصوم لڑکی کی محبت میں اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہوگیا۔ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے ایک بار پھر اعتبار کیا۔

وقت نے کھیل کھیلا ، فاصلے بڑھے، زخم گہرے ہوئے ، مگر اخر کار

انا ٹوٹ گئی اور عشق جیت گیا ۔

یہ صرف کہانی نہیں عشق ، انا، معافی اور جیت کا سفر ہے ۔

جو دلوں میں ہمیشہ کےلئے نقش چھوڑ جائے گا ۔

************

About The Writer, Izmahi : A New Literary Voice

ازماہی ایک ابھرتی ہوئی اردو فکشن رائٹر ہیں، جنہیں جذبوں کو لفظوں میں ڈھالنے کا ہنر خوب آتا ہے۔ ان کی تحریریں جذبات، رشتوں اور روحانی کیفیتوں کو ایسے انداز میں پیش کرتی ہیں جو قاری کے دل کو چھو جائے۔ “انا اور عشق کی جنگ” ان کی ایسی ہی ایک دل کو چھو لینے والی تخلیق ہے جس میں انہوں نے عشق اور انا جیسے حساس موضوعات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔

ازماہی کا ماننا ہے کہ قلم ایک طاقت ہے جو نہ صرف سوچ کو تبدیل کر سکتی ہے بلکہ دلوں پر بھی گہرا اثر چھوڑ سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی تحریریں صرف کہانیاں نہیں ہوتیں بلکہ پیغام لیے ہوتی ہیں، اور ہر پڑھنے والے کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Izmahi All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Ana aur ishq ki jung by Izmahi

“یہ کہانی ہے دو دلوں کی… صرف دل نہیں، انا سے بھرپور دلوں کی۔

یہ کہانی ہے اُن ضدی اور لاڈلے سپوتوں کی، جنہوں نے محبت کو کبھی سنجیدگی سے لیا ہی نہیں۔”

ایک چیلنج تھا…

دوستوں کی محفل میں کی گئی ایک شرط…

ایک لڑکا، جسے کہا گیا کہ وہ ایک لڑکی سے دوستی کرے — بس کھیل سمجھ کر۔

مگر وہ دوستی، نادانستہ طور پر محبت میں بدل گئی۔

اور وہ لڑکا…

اپنے آپ کو اُس معصوم سی لڑکی پر وار بیٹھا۔

وہ لڑکی —

جس نے تلخ ماضی کے بعد، ایک بار پھر اعتماد کیا تھا۔

مگر پھر…

یقین ٹوٹا، دل ٹوٹا۔

اور وہ انا سے بھرا لڑکا…

جس نے زندگی کو ہمیشہ اپنی مرضی سے جیا،

آج اُسی لڑکی کی تکلیف پر رب کے حضور سجدہ ریز ہو گیا۔

معافی مانگی…

دل سے…

روح سے…

شاید اس بار، عشق کو جیتنے کا موقع دیا گیا تھا۔

وقت نے کھیل کھیلا، فاصلے بڑھے، زخم گہرے ہوئے،

مگر آخرکار،

دو پتھر دل —

ایک دوسرے کی محبت میں پگھل گئے۔

جہاں انا بکھر گئی،

جہاں غرور ٹوٹا،

وہیں محبت نے سر اٹھایا…

اور جیت گئی۔

یہ صرف ایک کہانی نہیں،

یہ عشق، انا، معافی اور جیت کا وہ سفر ہے،

جو دلوں میں ہمیشہ کے لیے نقش چھوڑ جائے گا

****************

Click the link below to download Ana aur ishq ki jung by Izmahi in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 1
Episode 2Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

Gunah by Mahnoor Complete

Ishq e nafees by Muntaha Shah Complete

Roshni by Diya Sheikh Complete

Ana aur ishq ki jung by Izmahi Episode 2 Online Reading

How To Download Ana aur ishq ki jung by Izmahi

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 750 Views

Leave a Comment