About The Novel Asateer by Ayesha Adeeba
(Current Episode 4)
Asateer by Ayesha Adeeba Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Afsanvi, thriller, social, dark fiction, and suspense-based novel with a spiritual touch, highlighting betrayal within friendship.
Asateer by Ayesha Adeeba is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Table of Contents
Novel Detailed Summary in English
Asateer by Ayesha Adeeba – A Mystical Journey from Morocco to the Soul
Introduction: In the rich landscape of modern Urdu fiction, “Asateer” by the talented Ayesha Adeeba emerges as a masterpiece that blends historical aura with contemporary emotional struggles. Set primarily in the enchanting city of Marrakesh, the novel explores the life of a young historian, Eilaf Sarmad, who is on a quest to debunk the myths of eternal love and loyalty. If you are looking for a story that combines the academic rigor of university life with the deep mysteries of the human heart, this blog post is your ultimate guide to Asateer.
The Setting: Marrakesh – The City of Red Walls: Ayesha Adeeba masterfully paints the setting of Morocco. The red walls, the echo of the Adhan (call to prayer), and the bustling markets create a cinematic experience. The “University of Marrakesh” serves as the melting pot of cultures, where the protagonist Eilaf studies the chronicles of time while struggling with her own cynical views on human nature.
Character Analysis: The Cynic and the Believer: The novel presents a fascinating contrast between Eilaf Sarmad and Reihan Azar Khan. Eilaf is a woman of dignity and silence. Her research topic, “The Reality of Love and Loyalty,” stems from her disbelief in romantic tales like Heer-Ranjha. On the other hand, Reihan Azar Khan represents the psychological “Secure Attachment” style. He is spiritually grounded, a regular observer of Tahajjud (night prayer), and fiercely loyal to his mysterious beloved, “Layl.”
Themes of Betrayal and Secrets: The plot thickens with the introduction of “Manila envelopes” given to Eilaf with the note “With Respect.” This element introduces the theme of Stalking and Hidden Identity. Scientifically, this appeals to the brain’s reward system, keeping the reader engaged through suspense. Simultaneously, the character of ” مس چائنہ” (Zing Zing) brings in the theme of betrayal by close associates, reflecting the psychological reality that the deepest wounds are often inflicted by those within our “inner circle.”
Scientific Perspective on Human Empathy: The scene where Eilaf falls and no one helps her is a poignant representation of the “Bystander Effect.” It justifies Eilaf’s cold demeanor towards the world. However, the novel suggests that “Healing” is possible through genuine connections, a journey that Reihan and Eilaf are destined to take together.
Why Read Asateer?
- Cultural Richness: Experience the vibrancy of Morocco and Pakistan in one narrative.
- Intellectual Depth: The dialogues about philosophy and history are thought-provoking.
- Spiritual Essence: Reihan’s character provides a beautiful perspective on seeking peace through Divine connection.
Asateer is more than just an Urdu novel; it is an exploration of the “Myths” we live by. Ayesha Adeeba has successfully crafted a world where every secret has a heartbeat. As the red walls of Marrakesh witness Eilaf’s internal transformation, the readers are left wondering: Can love truly save a throne, or is it destined to fall?
***************
Novel Summary in Urdu
اساطیر از عائشہ ادیبہ میں مراکشی خوبصورتی کے ساتھ لکی مروت کے حسن کو زیرِ بحث لایا گیا ہے، جس کا عکس اُن کرداروں میں نمایاں ہوتا ہے جو اپنے وجود سے کہانی کو زندگی بخشتے ہیں۔
محبت کے افسانے سے لے کر نفرت کی لازوال کہانی تک، اور کچھ قدیم روایات کے ساتھ گہرائی میں چھپے رازوں نے اس تحریر کو وسعت دے کر مکمل کیا ہے۔
“اساطیر” عائشہ ادیبہ کے قلم سے نکلی ایک ایسی سحر انگیز داستان ہے جو مراکش کی سرخ دیواروں والے شہر سے شروع ہو کر پاکستان کی قدیم حویلیوں تک پھیلتی ہے۔ یہ محض ایک کہانی نہیں بلکہ تاریخ، محبت اور انسانی نفسیات کی گہرائیوں کا ایک سفر ہے۔ کہانی کا آغاز مراکش کی جادوئی شاموں اور “جامعۃ المراکش” کی علمی فضا سے ہوتا ہے، جہاں دنیا بھر سے آئے “پرائے پرندے” علم کی پیاس بجھانے اکٹھے ہوتے ہیں۔
اساطیر کا مرکزی محور ایلاف سرمد ہے، جو تاریخ کی طالبہ ہونے کے ناطے “محبت اور وفا کی حقیقت” پر تحقیق کر رہی ہے۔ وہ ایک ایسی لڑکی ہے جو بظاہر محبت کو ایک فضول اور بے وقوفانہ جذبہ قرار دیتی ہے، مگر اس کے اپنے قلم کی روشنائی اس کے اندر چھپے کسی ان کہے سچ کی گواہی دیتی ہے۔ دوسری طرف ریحان آزر خان کا کردار ہے، جو وقار، مذہبیت اور سچی محبت کا مرقع ہے، اور اپنی “لیل” کی خاطر پورے خاندان سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھتا ہے۔
مصنفہ نے نہایت خوبصورتی سے مراکش کے کلچر، لائبریری کے سکوت اور انسانی رشتوں میں چھپی منافقت کو الفاظ کے قالب میں ڈھالا ہے۔ یہ ناول قاری کو یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا محبت واقعی تخت گرا دیتی ہے یا یہ تخت بچانے کا آخری سہارا بنتی ہے۔ اگر آپ تاریخ، سسپنس اور گہری جذباتی کہانیوں کے شوقین ہیں، تو “اساطیر” آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
مرکزی کردار اور ان کی نفسیات:
ایلاف سرمد: ایک پُر وقار، سنجیدہ اور سرد تاثر رکھنے والی لڑکی جو مراکش میں تاریخ پڑھ رہی ہے۔ وہ انسانی خود غرضی سے بیزار ہے اور محبت کے قصوں کو محض مفروضہ سمجھتی ہے۔
ریحان آزر خان: ایک باوقار نوجوان جو اپنی روایات اور محبت میں پکا ہے۔ وہ تہجد گزار ہے اور اس کے دل میں “اسرارِ نور” کی تڑپ ہے۔
زنگ زنگ (مس چائنہ): ایلاف کی معصوم اور ڈرپوک دوست، جو اکثر مشکل حالات میں ایلاف کی مدد کی طالب ہوتی ہے۔
سایان رفید: ریحان کا چھوٹا بھائی، جو شرارتی ہے مگر اپنے بھائی کے جذبات سے واقف ہے۔
آپا: خاندان کی ایک بارعب اور تلخ مزاج خاتون جو روایات کی پاسداری میں دوسروں کی تضحیک کرنے سے نہیں چوکتییں۔
************
About The Writer, Ayesha Adeeba
عائشہ ادیبہ ایک ابھرتی ہوئی اردو فکشن رائٹر ہیں جنہوں نے جذباتی اور معاشرتی موضوعات پر اپنی دل کو چھو لینے والی تحریروں سے قارئین کو متاثر کیا ہے۔
وہ اپنے الفاظ میں سادگی، گہرائی اور زندگی کے حقیقی پہلوؤں کو اس انداز میں سمیٹتی ہیں کہ ہر قاری خود کو کہانی میں محسوس کرے۔ ان کی تحریروں میں جذبات، رشتوں کی نزاکت، اور زندگی کی تلخ و شیریں حقیقتیں نمایاں ہوتی ہیں۔
********
Short Scene From Novel
آپا آپا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کون آپا ؟ تم سے بمشکل کوئی ایک دو سال بڑی ہوں گی ۔ خبردار جو آئندہ یہ آپا کہا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نیلی پشمینہ شال ایک شان سے خود پر اوڑھاتے سنجیدگی سے باور کروایا گیا ۔ لڑکے کو اپنی ہنسی روکتے دیکھ کر عورت ہتے سے اُکھڑ گئی ۔
اس کارپٹ میں کیوں نہیں گُھس مرتے کمبخت سارا میرا موڈ غارت کر دیا ۔ انتہائی نفرت آمیز لہجے سے مسکراتے ہوئے چہرے کی مسکان چھین لی گئی ۔
کیوں آپ نے کبھی خود پر تجربہ کیا تھا ؟ لڑکا بھی اُسی کا بھائی تھا فوراً حساب برابر کر لیا گیا ۔ تم مرو گے میرے ہاتھوں سایا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اپنا نام مکمل ہونے سے پہلے ہی وہ دھڑم سے سفید چادر بچھے نرم گرم بیڈ پر جا گرا ۔
اے لڑکے….. اُٹھو یہاں سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تمہاری محبوبہ نہیں چھوڑ گئی ۔ کیوں اب محبوبہ سے بھی جہیز کا رواج چل نکلا ہے ؟ بڑی دلچسپ خبر ہے کہاں نشر ہوئی ؟ میں نے کیوں نہیں پڑھی ۔ ۔ ۔ ۔ فر فر چلتی زبان کے جوہر دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے ۔ عورت کی ناک پر منوں کے حساب سے غصے نے آن بسیرا کیا ۔
تم مرد تو ہوتے ہی لالچی ہو عورت سے زیادہ اس کے جہیز پر نظر ہوتی ہے تم لوگوں کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہتے ہوئے ہاتھ سے کیا گیا کچھ تنزیہ سا اشارہ خاصاً خاص مرد حضرات کے لیے تھا ۔ لڑکا اُٹھ کر بیٹھا ارد گرد نگاہیں گھمائیں ۔
تو یعنی آپ کہنا چاہتی ہیں لڑکی پر نظر رکھا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ زیرِ لب مسکراہٹ چھپاتے چمکتی آنکھوں سے سوال کیا گیا ۔ او کمبخت او خانہ خرابہ نکلو یہاں سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ دیکھو تو کیسا دور آ گیا ہے ۔ کیسے نمونے پیدا ہونے لگے ہیں اللہ کی پناہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپا نیلی ٹراؤزر شرٹ پر لی گئی شال کا پلو پکڑے بھڑاس نکالنے لگیں ۔
ویسے کوئی کہہ رہا تھا وہ مجھ سے ایک آدھ سال بڑا ہے ۔ تو اس حساب سے زمانہ سایان رفید کی پیدائش پر ہی تبدیل ہوا ۔ دلچسپ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپا کا رہا سہا خون جلاتے وہ پُھرتیوں سے بھاگ نکلا ۔ اے اُلو کے پٹھے ۔ ۔ ۔ تمہیں تو میں دیکھ لوں گی ۔ دیکھو مجھ سے چھوٹا ہو کر مجھے ہی آئینہ دکھا جاتا ہے او خانہ خرابہ بات سنو میری ۔ ۔ ۔ ۔
سایان رفید جہاں کا تہاں نکل چکا تھا مگر اپنے کمرے میں موجود آپا کی آوازیں سارے گھر میں گونجتی کان لپیٹنے پر مجبور کر گئیں ۔
************
رفیق کیا کہہ رہے ہو ؟ میں نے ساری تیاری کر لی تھی اور تم ابھی بتا رہے ہو کہ وہ پاکستان میں نہیں ۔
ایسا کیسے ہو سکتا ہے ؟ فون کان سے ہٹاتے رفیق محمود نے اس کی تیز آواز کا اثر زائل کیا ۔ باجی تھوڑا آہستہ بولیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں بیچارے انگریزوں کے کانوں کے پردے پھاڑنے ہیں ۔ انتہائی مخلصانہ انداز اپنایا گیا تھا ۔
تمہیں انگریزوں کے کانوں کی پڑی ہے جبکہ حیریت تمہیں اپنے کانوں کی منانی چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دانت پیستے ہوئے خبردار کیا گیا ۔ ۔ ۔ ۔
کیوں میں نے ایسا کیا کر دیا ؟ تم میری ایک بات اپنے کانوں پر نہیں دھرتے ۔ اسی وجہ سے تمہیں اس اضافی بوجھ سے نجات دلواؤں گی ۔ آخر کو یہ بھی ثواب ہوا نا ۔ ۔ ۔
اس بار سکون سے آگہی دی گئی ۔
باجی وہ پاکستان سے چلے گئے اس میں میرا کیا قصور ہے ؟ اور میرے کانوں کے ساتھ ایسا کیا کرنے کا ارادہ ہے آپ کا جس سے ثواب بھی کمائیں گی ۔ ہممممم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
وہ پاکستان سے اُڑ نکلا اور تم نے مجھے بتانا تک گوارا نہ کیا ۔ ورنہ جا لیتی اس بھگوڑے کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انداز ایسا تھا جیسے اس بے نام شخص کی گردن دانتوں کے عین وسط میں جکڑی ہو ۔ اچھا غم نہ کریں باجی اب کچھ نہیں ہو سکتا ۔ مفت مشورہ ملنے پر وہ عش عش کر اٹھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
****************
Download (Latest Episode 4)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Asateer by Ayesha Adeeba in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ عائشہ ادیبہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Intezar e ishq by Maryamah Sheikh Complete
Manzil e parwana by Faiza Batool Complete
Mohabbat ki zamanat by Sana Sufyan Khan (New Edition)
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 724 Views












This story instantly grabs attention with its witty dialogues, natural humor, and lively characters. The chemistry and playful banter between Apa and Sayan Rafeed feel incredibly real and entertaining. The writing style is smooth, engaging, and full of emotion, making every scene enjoyable to read. A truly fun and memorable read.