Buttercup by Mahira Zaynab Khann – Complete Novel

Buttercup by Mahira Zaynab Khann

Buttercup by Mahira Zaynab Khann download pdf

Buttercup by Mahira Zaynab KhannComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Mahira Zaynab Khann is an emerging new writer and Buttercup by Mahira Zaynab Khann is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Buttercup by Mahira Zaynab Khannz is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Buttercup by Mahira Zaynab Khann in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ ماہرہ زینب خان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں

Mahira Zaynab Khann All Novels Link

Sheher e Arzoo by Salma Qayyum Complete

Eid ka chand by Harika Demair Complete

Dil se by Natasha Ali Season 2 Complete

**************

Novel Summary : Buttercup by Mahira Zaynab Khann

ایک ایسی رائٹر کی کہانی جسے ٹریجک اسٹوریز نہیں پسند۔وہ اپنے کرداروں کو ہمیشہ ہیپی اینڈنگ دیتی ہے۔لیکن کیا اسے اپنی زندگی میں ہیپی اینڈنگ ملے گی؟

ایک ایسے اداکار کی کہانی جس نے جانا کے دنیا صرف چڑھتے سورج کی پجاری ہے۔

ایک پبلشنگ ادارے کے چیف ایڈیٹر کی کہانی۔جو شکستہ دل اور ٹوٹے ہوئے لکھاریوں کو نئی امید دیتا ہے۔

یہ کہانی محبت اور دوستی کی ہے اور نفرت و انتقام کی بھی۔

************

About The Writer, Mahira Zaynab Khann : A New Literary Voice

ماہره زینب خان ایک ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں جو محبت، نفسیات اور انسانی جذبات کے نازک پہلوؤں کو خوبصورتی سے قلم بند کرتی ہیں۔ ان کی تحریر میں سادگی، گہرائی اور جذبے کی جھلک نمایاں ہے۔ وہ اپنی تحریروں میں قاری کو ایک خاموش مگر پراثر جذباتی سفر پر لے جاتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Buttercup by Mahira Zaynab Khann

“تم کچھ دیر ریسٹ کر لو۔ تھک گئی ہوں گی۔” کیفے میں پارٹ ٹائم جاب کرنے والی مسز ثوما نے اسے اپنے کندھے دباتے ہوئے دیکھا تو نرمی سے کہا۔”
“کل ساری رات ایپیسوڈ پر کام کرتی رہی تھی۔ ٹھیک سے سو ہی نہیں پائی۔”
ان کی آفر پر وہ تکان سے مسکراتے ہوئے انھیں بتا رہی تھی۔ “تم سچ میں بہت محنتی لڑکی ہو۔ جس طرح سے تم اپنی جاب اور کیفے کو مینج کرتی ہو۔ اور پھر اپنے چھوٹے بہن بھائی کا خیال رکھتی ہو۔

اگر تمہارے فادر تمہیں دیکھتے تو تم پر کافی پراوڈ فیل کرتے۔۔مجھے افسوس ہوتا ہے کے وہ اتنی جلدی دنیا سے چلے گئے۔” کسٹمر کی کافی تیار کرتے ہوئے وہ ساتھ ہی نرم لہجے میں تاسف سے بول رہی تھیں۔ منل کے چہرے پر ایک پھیکی سی مسکراہٹ تھی۔ آج بھی اس کا دل ویسے ہی دکھا تھا جیسے ہمیشہ اپنے بابا کا ذکر ہونے پر دکھتا تھا۔

****************

How To Download Buttercup by Mahira Zaynab Khann

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.8K Views

Leave a Comment