Dar pusht e haya by Samra Nadeem download pdf
Dar pusht e haya by Samra NadeemComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Samra Nadeem is an emerging new writer and Dar pusht e haya by Samra Nadeem is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Dar pusht e haya by Samra Nadeem is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Dar pusht e haya by Samra Nadeem in pdf.
*************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Katib e bakhat ke ishary per by Afshan Afridi Complete
Between love and war by Maha Gul Complete
Ishq jawadan season 2 of mohabbat jisy bakhsh dey zindgani by Noor e Arooj Complete
**************
Dar pusht e haya by Samra Nadeem Summary
“Dar Pusht e Haya” ایک ایسی کہانی ہے جو عورت کی اندرونی طاقت، حیا، اور خودداری کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ناول اس جدوجہد کو اجاگر کرتا ہے جو ایک باحیا لڑکی اپنے جذبات، معاشرتی دباؤ اور اندرونی کشمکش کے ساتھ گزرتی ہے۔ وہ خاموش رہ کر بھی سب کچھ کہہ جاتی ہے۔ کہانی میں رشتوں، اعتماد، اور خودشناسی کا حسین امتزاج ملتا ہے۔
************
About The Writer, Samra Nadeem : A New Literary Voice
ثمرہ ندیم اردو ادب میں ایک باصلاحیت اور حساس لکھاری کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریریں جذباتی گہرائی، معاشرتی پہلوؤں اور نسوانی جذبات کی عمدہ عکاسی کرتی ہیں۔ وہ عام موضوعات کو بھی خاص انداز میں پیش کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Samra Nadeem All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Dar pusht e haya by Samra Nadeem
“کوئی فائدہ نہیں اسے ایسے روز روز دیکھتے رہنے کا نہیں ایڈمیشن ملنا یہاں اس بات کو مان لیں ۔ “
بہت سال پہلے یہیں بیٹھے اس شخص نے اس سے کہا تھا۔ جب وہ حسرت بھری نگاہوں سے آرمی میڈیکل کالج کو دیکھ رہی تھی۔ وہ کہیں بار وہاں سے گزرتے یہیں بیٹھ جایا کرتی اور اس کالج کو یوں ہی دیکھا کرتی۔
“اگر ایڈمیشن ہو گیا ناں زکوٹے تو تم اپنی خیر مناؤ زہر کا انجیکشن دے کر ماروں کی تمہیں۔ “
تانیہ کی بات سن کر وہ قہقہا لگا کر ہنسا تھا۔
“اچھا رہ لیں گی میرے بغیر؟؟” کمال یقین سے سوال پوچھا گیا تھا یوں جیسے یہ تو ممکن ہی نہ ہو۔
“ہممم کوشش کر سکتی ہوں ویسے بہت مشکل ہے۔”
وہ مسکرا کر اسکی بازو میں بازو ڈال کر اسکی جانب دیکھتے ہوئے بولی تھی۔ اس جگہ پر بہت کچھ بدل چکا تھا۔ بلڈنگ درخت سڑکیں وہاں کی چہل پہل اور وہ خود۔۔۔
سب سے ریادہ تو وہ بدل چکی تھی۔ جتنی توڑ پھوڑ اسکے اندر ہو چکی تھی اتنی اگر اس جگہ پر ہوتی تو وہ جگہ بنجر اور ویران ہو چکی ہوتی۔
****************
How To Download Dar pusht e haya by Samra Nadeem
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 708 Views

















