Zakhraf e nifaq by Asma Ahmed download pdf
Zakhraf e nifaq by Asma Ahmed Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Asma Ahmed is an emerging new writer and Zakhraf e nifaq by Asma Ahmed is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Zakhraf e nifaq by Asma Ahmed is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Zakhraf e nifaq by Asma Ahmed in pdf.
***************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Intehaye ishq by Areej Shah Complete
Phir mousam badal gaye by Gulnaz Choudhary Complete
**************
Zakhraf e nifaq by Asma Ahmed Summary
جھوٹ کی ملمع کاری، سچ کی آہنی ضرب سے پاش پاش ہو جائے گی۔
یہ کہانی فقط چند کرداروں کی نہیں، یہ داستان ہے اُن زخموں کی جو قوم کے سینے میں ناسور بن چکے ہیں۔ “زُخرُفِ نِفاق” ایک ایسا تھرلر ناول ہے جو صرف لفظوں میں نہیں، حقیقت میں سانس لیتا ہے۔
پاکستان کے اصلی مجرمانہ کیسز، سیاسی پردہ پوشیاں، روحانی بیداری اور عشقِ حقیقی — یہ سب اس ناول میں ایسے بُنا گیا ہے کہ قاری ہر صفحے پر خود کو ایک نئی حقیقت، ایک نئے دھوکے، اور ایک نئے سوال کے روبرو پاتا ہے۔
جب عشق صرف چہروں سے نکل کر ذات کی گہرائیوں میں اتر جائے،
جب کرداروں کے چہرے نقاب در نقاب بدلیں،
جب انصاف صرف عدالتوں میں نہیں، ضمیر کی عدالت میں بھی طلب کیا جائے —
تب جنم لیتا ہے: زُخرُفِ نِفاق۔
یہ صرف ایک کہانی نہیں،
یہ اُن سچائیوں کی پکار ہے جنہیں ہم نے برسوں سے نظر انداز کیا۔
یہ اُن سوالوں کا تعاقب ہے جن کے جوابات ہم نے کبھی خود سے مانگنے کی ہمت نہیں کی۔
اور یہ اُس عشق کی روشنی ہے جو ہر دھوکے، ہر ظلم، اور ہر نفاق کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے۔
اگر آپ حقیقت سے نظریں نہیں چراتے، اگر آپ لفظوں میں چھپے درد اور دھوکے کو محسوس کر سکتے ہیں — تو یہ ناول آپ کے لیے ہے۔
************
About The Writer, Asma Ahmed : A New Literary Voice
لفظ میرے ہتھیار ہیں، اور سچ میری جنگ!”
میرا نام اسماء احمد ہے۔
میری پہلی تخلیق نِجاتِ نازنین نے قارئین کے دلوں پر جو اثر چھوڑا، وہ محض ایک اتفاق نہیں تھا۔ وہ ایک روحانی اور جذباتی تجربہ تھا جسے ہزاروں لوگوں نے نہ صرف سراہا بلکہ دل سے محسوس کیا۔ اس ناول نے مجھے وہ پہچان دی جس کی بنیاد صرف ایک جذبہ تھا — سچ کی تلاش۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Asma Ahmed All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Zakhraf e nifaq by Asma Ahmed
“کچھ چیخیں آواز نہیں کرتی.
بس آنکھوں سے باہر آتی ہیں،
اور سیدھی روح میں اتر جاتی ہیں۔”
“إِنَّ الدُّيُونَ فِي الْأَرْوَاحِ أَثْقَلُ مِنَ الْجِبَالِ.”
“روحوں پر چڑھا قرض، پہاڑوں سے زیادہ بھاری ہوتا ہے۔”۔ ـ۔
****************
How To Download Zakhraf e nifaq by Asma Ahmed
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 712 Views
















