Demon by Noshaba Complete novel

Demon by Noshaba Download pdf

About The Novel Demon by Noshaba

Demon by Noshaba Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Demon by Noshaba is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Spine-Chilling Journey Into Urdu Supernatural Horror Fiction

If you are a fan of psychological horror, ancient curses, gothic mansions, and tales of unbreakable friendships, the Urdu novel “Demon” by Noshaba is a must-read masterpiece. Written by a talented 21-year-old emerging writer from Karachi, this debut novel has taken the Urdu horror fiction community by storm.

In this detailed literary review and analysis, we will dive into the dark corridors of the haunted haveli, explore the terrifying entity known as the ‘Demon’, and look at how human emotions like fear and friendship are tested in this supernatural thriller.

The narrative of Demon starts with a recurring nightmare that has plagued a young student named Iqra for six months. In her dream, she is chased through a pitch-black forest by a tall, horrific figure with burnt black skin and hollow eye sockets. The creature whispers a chilling prophecy: “You are my beginning… and you are my end.”

As the days progress, the entity breaches the boundary between dreams and reality:

  • Scratches appear on the hostel room doors.
  • Unexplained misty handprints form on the windows.
  • A mysterious photograph appears on Iqra’s phone showing the shadow staring directly at her best friend, Hayat.

To distract Iqra and celebrate her upcoming wedding, her group of friends—Hayat, Aleena, and Rukhsar—travel to Iqra’s ancestral village. However, the rustic charm of the countryside quickly turns into a nightmare as an ancient, long-forgotten Haveli (mansion) begins to call out to Iqra.

When Iqra is mysteriously drawn inside the locked mansion during a traditional village ritual, her friends refuse to abandon her. Accompanied by a local youth named Umar, who possesses spiritual knowledge, they step into the mansion.

The Haveli in Demon acts as a living, breathing antagonist. As Umar warns the girls, the entity doesn’t just attack physically; it weaponizes human psychology:

“It can give shape to your deepest fears. It will show you what you love the most, just to rip it away from you.”

***************

Novel Summary in Urdu

“ڈیمن” مصنفہ نوشابہ کا تحریر کردہ ایک سنسنی خیز، مافوق الفطرت اور ہولناک اردو ناول ہے۔ یہ کہانی صرف خوف اور آسیب کے گرد ہی نہیں گھومتی، بلکہ یہ چار سہیلیوں کی بے لوث اور سچی دوستی، قربانی اور ایک دوسرے کے لیے جان کی بازی لگا دینے کے گرد بنے خوبصورت جذباتی تانے بانے پر مبنی ہے۔

مصنفہ نے ہاسٹل کی زندگی کے معمولات سے لے کر ایک پراسرار گاؤں کی صدیوں پرانی حویلی کے تاریک تہہ خانوں تک کا سفر اتنی مہارت سے قلمبند کیا ہے کہ قاری ہر لمحے خود کو اسی خوفناک ماحول کا حصہ محسوس کرتا ہے۔ جلی ہوئی کھال والا شیطانی وجود، خود بخود ہلتے جھولے، بے چہرہ روحیں اور انسانی نفسیات و خوف سے کھیلنے والے سائے اس ناول کو اردو ادب کے بہترین ہارر ناولز کی صف میں شامل کرتے ہیں۔

اہم کرداروں کا تعارف:

نوشابہ (مصنفہ): کراچی سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ نئی لکھاری، جنہوں نے اپنے تخیل اور خوابوں کو اس ناول کی شکل دی۔

ایمان: کہانی کی مرکزی کردار، جو پچھلے چھ ماہ سے ایک ہی خوفناک خواب (سائے اور جلی ہوئی کھال والے وجود) کا شکار ہے اور اسی کے ذریعے حویلی کے خونی کھیل کی کنجی بنتی ہے۔

حیات: ایمان کی سب سے مخلص اور نڈر دوست (جو مصنفہ کے اپنے نام کی نمائندگی کرتی ہے)۔ وہ ایمان کو بچانے کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دیتی ہے۔

علینہ اور رخسار: ایمان اور حیات کی ہاسٹل کی سہیلیاں۔ علینہ تھوڑی پریکٹیکل ہے جبکہ رخسار بہت ڈرپوک ہے، مگر دوستی کی خاطر دونوں حویلی کے خوفناک سفر میں ساتھ دیتی ہیں۔

عمر: گاؤں کا ایک پراسرار اور سنجیدہ نوجوان، جس کے پاس روحانی علم (تسبیح اور دعائیں) ہے اور وہ لڑکیوں کو حویلی کے فریب سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔

زینب (روح): حویلی کے پرانے مالک کی بیٹی، جسے اس کے اپنے باپ نے ڈیمن (شیطان) کو طاقتور بنانے کے لیے قربان کر دیا تھا۔ وہ حیات کو ڈیمن کا راز بتاتی ہے۔

ڈیمن (شیطانی وجود): ایک مافوق الفطرت، غیر انسانی اور خوفناک سایہ دار وجود، جس کا چہرہ جلا ہوا ہے اور وہ انسانوں کے خوف، امیدوں اور محبت کو کھا کر طاقت حاصل کرتا ہے۔

****************

About The Writer, Noshaba

میرا نام نوشابہ ہے اور میرا تعلق کراچی، پاکستان سے ہے۔ میری عمر اکیس سال ہے، اور “ڈیمن” میری زندگی کا پہلا ناول ہے۔

ہر انسان کے دل میں کچھ خواب ہوتے ہیں، اور یہ ناول میرے ان خوابوں میں سے ایک خواب کی تعبیر ہے۔ بچپن سے مجھے کہانیاں پڑھنے اور اپنے تخیل میں نئی نئی دنیا بسانے کا شوق تھا۔ میں ہمیشہ ایسے کرداروں اور واقعات کے بارے میں سوچتی تھی جو قاری کو ایک الگ ہی دنیا میں لے جائیں۔ “ڈیمن” اسی شوق، محبت اور تخیل کا نتیجہ ہے۔

یہ کہانی میرے دل کے بہت قریب ہے، کیونکہ یہ پہلی کہانی ہے جسے میں نے مکمل جذبے، محنت اور محبت کے ساتھ تحریر کیا۔ اس ناول کے بعض مناظر لکھتے ہوئے مجھے خود بھی خوف محسوس ہوا۔ کئی راتیں ایسی گزریں جب میں اپنے ہی لکھے ہوئے مناظر کا تصور کر کے بے اختیار چونک گئی۔ شاید یہی وجہ ہے کہ “ڈیمن” میرے لیے صرف ایک ناول نہیں، بلکہ ایک ایسا سفر ہے جس میں میں نے خوف، تجسس، دوستی، قربانی اور جذبات کو ایک ساتھ محسوس کیا۔

اس ناول کی تخلیق کے دوران میری دو عزیز دوستوں ایمان اور رخسار نے اپنے خیالات اور مشوروں کے ذریعے میری حوصلہ افزائی کی، جس کے لیے میں ان کی بے حد شکر گزار ہوں۔

اس کہانی کے چار مرکزی کردار — حیات، ایمان، علینہ اور رخسار — میرے لیے محض فرضی کردار نہیں بلکہ خوبصورت یادوں اور سچی دوستی کی علامت ہیں۔ یہ کردار میری ان عزیز دوستوں کے نام ہیں جو میری زندگی کا ایک خوبصورت حصہ ہیں۔ جبکہ کردار حیات میرے اپنے نام کی نمائندگی کرتا ہے، اسی لیے اس کردار کے ساتھ میری ایک خاص جذباتی وابستگی ہے۔

ایک نئے لکھاری کی حیثیت سے یقیناً مجھ سے غلطیاں ہوئی ہوں گی، لیکن میں نے پوری کوشش کی ہے کہ آپ کے لیے ایک ایسی کہانی تخلیق کروں جو آپ کو شروع سے آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھے۔ میری خواہش ہے کہ جب آپ “ڈیمن” کا آخری صفحہ بند کریں تو اس کہانی کے کردار، اس کی حویلی، اس کے راز اور اس کا خوف ابھی بھی آپ کے ذہن میں زندہ ہوں۔

آپ کی محبت، دعاؤں اور قیمتی آراء کی منتظر،

نوشابہ

****************

Sneaks Peeks From Novel

“مجھ سے بچ کر کہاں جاؤ گی…؟”

وہ آواز پھر سنائی دی۔

بھاری..

سرد…

اور ایسی کہ جیسے کسی قبر کی گہرائی سے نکل رہی ہو۔

ایمان کے قدم تیزی سے چل رہے تھے۔

نہیں…

وہ چل نہیں رہی تھی۔

وہ بھاگ رہی تھی۔

پاگلوں کی طرح۔

اس کے اردگرد صرف اندھیرا تھا۔

اتنا گہرا اندھیرا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دیتا تھا۔

جھاڑیاں اس کے کپڑوں میں الجھ رہی تھیں۔

کانٹے اس کے بازوؤں اور پیروں کو زخمی کر رہے تھے۔

مگر اسے درد محسوس نہیں ہو رہا تھا۔

خوف نے ہر احساس کو دبا دیا تھا۔

اس کی سانس پھول رہی تھی۔

دل پسلیوں سے ٹکرا رہا تھا۔

اور پیچھے…

پیچھے کوئی تھا۔

کوئی جو مسلسل اس کے قریب آ رہا تھا۔

“میں نے کہا تھا نا…”

وہی آواز پھر گونجی۔

“تم میرا آغاز ہو… اور تم ہی میرا اختتام…”

ایمان کی چیخ نکل گئی۔

اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا۔

پہلے صرف ایک سایہ نظر آیا۔

****************

Download Demon by Noshaba in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Qasam se yara main tumhara by Ayesha Zulfiqar Complete

Faraib e ishq by Momina Shah Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 308 Views

Leave a Comment