About The Novel Dil e noor novel by Sana Liaqat
(Current Episode 8)
Dil e noor novel by Sana Liaqat Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Sana Liaqat is an emerging new writer and Dil e noor novel by Sana Liaqat is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Dil e noor novel by Sana Liaqat is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Dil e noor novel by Sana Liaqat. For better result click on the image to zoom it.
************
Novel Detailed Summary in English
***************
Novel Summary in Urdu
یہ کہانی ہے نفرتوں سے جڑے رشتوں کی اور معاشرے میں ہوتے عورتوں کے ساتھ سلوک کی ۔یہ کہانی ہے مل کر بچھڑنے والوں کی ۔یہ کہانی ہے خاندانی ویراست میں عورتوں کو حصہ نہ دینے والوں کی ۔یہ کہانی ہے اپنوں کی محبت سے محروم لوگوں کی ۔اور اپنوں سے ملے دکھوں کی ۔اور اپنے غلط فیصلوں سے ملی سزا کی
۔اور محبت سے ملے دکھوں کی ۔اور محبت میں محبت نہ ملنے پر پڑھی نفرتوں کی اور بدلے کی کہانی ۔یہ کہانی ہے جرم سے وبستا لوگوں کی ۔یہ کہانی ہے دوستی کے خوبصورت رشتے کی ۔یہ کہانی ہے کچھ لوگوں کے ماضی میں چھپے رازوں کی ۔
یہ کہانی ہے اسد ملک اور نور خان کی محبت کی ۔اور محبت پر یقین نہ رکھنے والی لڑکی کی ۔مردوں سے محبت نہ ملنے پر یقین کرنے والی لڑکی کی ۔کیا اس لڑکی کو کبھی کسی مرد کی محبت ملے گئی ۔اور کیا یہ اُس پر یقین کر پائے گئی
۔یہ کہانی ہے ایک مشہور بزنس اسد ملک کی ۔اپنی دنیا میں مگن انسان کی ۔محبت سے کوسوں دور رہنے والے شخص کی۔پھر آیا ایک ایسا وقت کہ وہ کسی کی محبت میں ایسے گرفتار ہوا کہ اُس کی دنیا ہی بدل گئی ۔آئیے تو پھر شروع کرتے ہے محبتوں اور نفرتوں کے اس کھیل کو ۔کہ آخر کس کو محبت ملتی ہے اور کس کو نفرت ۔کہ کون قرار پاتا ہے اور کون بے قراری ۔
************
About The Writer, Sana Liaqat
ثناء لیاقت ایک باصلاحیت اور حساس دل رکھنے والی لکھاری ہیں، جو اپنی تحریروں کے ذریعے معاشرتی مسائل اور انسانی رشتوں کی پیچیدگیوں کو اجاگر کرتی ہیں۔ “دلِ نور” ان کی ایک خوبصورت کاوش ہے، جس میں انہوں نے نفرتوں میں الجھے رشتوں، عورتوں کے ساتھ ہونے والے معاشرتی رویوں، محبت، بدلے، محرومی، اور دوستی جیسے گہرے موضوعات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔
ثناء لیاقت کی تحریر میں زندگی کے تلخ حقائق اور جذبات کی شدت نمایاں انداز میں جھلکتی ہے۔ وہ اپنے الفاظ کے ذریعے قاری کے دل تک پہنچنے کا ہنر رکھتی ہیں، اور ان کا اندازِ بیان سچائی اور حقیقت پسندی سے لبریز ہوتا ہے۔
“دلِ نور” میں انہوں نے نہ صرف محبت کی نزاکتوں کو چھوا ہے بلکہ دکھ، جدائی، ماضی کے راز اور انسانی غلطیوں کے نتائج کو بھی بڑے موثر انداز میں پیش کیا ہے۔
ثناء کا مقصد اپنی تحریروں کے ذریعے قارئین کو سوچنے پر مجبور کرنا اور دلوں میں موجود جذبات کی گہرائی کو اجاگر کرنا ہے۔
********
Sneaks Peeks From Novel
****************
Download (Latest Episode 8)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Dil e noor novel by Sana Liaqat in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ ثناء لیاقت کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Surkh aanchal by Tania Tahir Complete
Yaar Ko Hum Ne Jabaja Dekha by Kitab Chehra Complete Novel
Obsession in love by Sadaf Memon Complete novel
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 1.0K Views










