Ek Galti Aur Sahi by Arooj Ahmed Complete novel download pdf

Ek Galti Aur Sahi by Arooj Ahmed

Ek Galti Aur Sahi by Arooj Ahmed complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Arooj Ahmed is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including

Ek dhoka aur sahi by Arooj Ahmed Complete novel download pdf

Ek Galti Aur Sahi by Arooj Ahmed Complete novel download pdf

Abdullah deewana short story by Arooj Ahmed download pdf

are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Ek Galti Aur Sahi by Arooj Ahmed complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Arooj Ahmed All Novels Link

Short Glimps Of Novel

” ہم آج روشنیوں کے شہر میں صرف سڑکوں پر موسم کو انجوائے کریں گے۔۔ “

وہ لفظوں کا جادو چلا کر اسے قائل کر چکی تھی۔

” تو پھر میں تمہیں آج اپنے فارم ہاؤس کا وزٹ کرواتا ہوں۔ “

 اس نے اپنا ارادہ بتایا تھا۔

  وہ تعجب سے دیکھنے لگی تھی۔

“تمہارا فارم ہاؤس ہے یہاں۔۔؟ “

 وہ اثبات میں سر ہلا کر اسے دیکھتا رہ گیا تھا۔

ائمن کے چہرے پر آنے والی رونق اور خوشی ہی الگ تھی۔

” بحریہ سے کتنی دور ہے ؟ “

وہ سکون سے بولا تھا۔

” قریب ہی ہے۔۔ چلو گی۔۔؟ “

 وہ سوچتے ہوئے گویا ہوئی تھی۔

” کزنوں کو دو گھنٹے میں آنے کا بتایا تھا۔۔ اس میں تو دیر لگ جائے گی۔۔”

وہ اندیشہ ظاہر کرنے لگی تھی۔

 اب وہ سر پکڑ کر رہ گیا تھا۔

” اتنے بڑے شہر میں گھومنا ہو تو دو گھنٹے کچھ نہیں ہیں۔۔ کم از کم چار گھنٹے بولا ہوتا۔۔ “

ائمن فکر مندی سے سر جھکا کر رہ گئی تھی۔

” میرا کزن جو گھڑی پر نظر جمائے بیٹھا ہوگا۔ دس بجے کے بعد وہ بہانے ڈھونڈے گا۔ میرے پاپا کو خبر کرنے کے۔۔ “

 عباد نے لب کشائی کی تھی۔

” کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح

بگڑتا ہی رہتا ہے کیوں حالات کی طرح

وہ ایک شخص جو لگے جاں سے بھی پیارا

وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح “

” وااااہ۔۔۔ کمال۔۔۔”

 وہ اس کے منہ سے شعر سن کر داد دیے بغیر نہ رہ پائی تھی۔

” آج تو تم نے مجھے اظہار خان کی یاد دلا دی۔ “

 وہ سٹپٹا کر رہ گیا تھا۔

” اب یہ اظہار خان کون ہے ؟ “

وہ یادوں کو کھود کر کہنے لگی تھی۔

” وہ ایک شاعر ہے مجھے اس کے شعر بہت پسند تھے۔۔ وہ مجھے متاثر کرنے کو اعلیٰ سے اعلیٰ شعر ڈھونڈ کر سناتا تھا یا خود فرماتا تھا۔۔

میں اس کے شعروں کے چکر میں آ گئی تھی۔۔  پہلی بار پاکستان میں کسی مرد سے واسطہ پڑا تھا۔۔ تو میں اس کے فریب کو سمجھ نہ سکی اور اس کی باتوں میں آ گئی۔۔ وہ تو مجھے اس کی کوئی پرانی دوست مل گئی اور اس نے مجھے اس کے بارے میں سب بتا دیا۔۔ تب کہیں جا کر میں اس سے دور ہٹی۔۔ ورنہ اس کے پاس لفظوں کا ایسا جادو تھا کہ کوئی چاہ کر بھی نکل نہ پائے۔۔

میں بعد میں بھی کتنا عرصہ اس کی باتیں یاد کر کے روتی رہی تھی۔  “

 وہ اداسی سے سب بتا رہی تھی۔

” سنا لو کہانیاں۔۔ نہیں مجھے فرق پڑتا۔۔ “

 وہ ہنستے ہوئے بے فکری سے بولا تھا۔

 وہ بھی لاپرواہی سے مسکرائی تھی۔

” فرق تو خیر اب مجھے بھی نہیں پڑتا اس کو یاد کر کے۔۔ بھاڑ میں جائے۔۔ پاگل شاعر۔۔ “

 عباد نے اسے دیکھ کر دلچسپی سے سر ہلا دیا تھا۔

” ایک غلطی اور سہی۔۔۔ “

 ائمن پہلے خوب مسکرائی تھی پھر اس کو دلچسپی سے تکنے لگی تھی۔

” اتنے لمبے بال تو نہیں ہیں۔۔ پھر ہر وقت بینڈ کیوں لگا کر رکھتے ہو۔۔ ! “

عباد نے اسی لمحے اپنے بالوں سے بینڈ اتار کر سامنے رکھ دیا تھا۔

” یہ لو۔۔ اور کچھ۔۔! “

وہ اسے انگلیوں سے بالوں کو سیٹ کرتے ہوئے دیکھ رہی تھی۔۔جو پہلے ہی تیز ہوا میں اڑ کر پیچھے ہی رہ گئے تھے۔

 کچھ ہی دیر میں ہلکی ہلکی بوندا باندی ہونے لگی تھی۔ عباد نے کار کی چھت اوپر کر دی تھی۔ اس کے بال اب اڑ نہیں رہے تھے تو اس نے ٹھیک سے ان پر غور کیا تھا۔

وہ اس انداز میں بھی کمال تھا۔

وہ ہلکی ہلکی بوندا باندی میں سڑکوں پر سفر کرتے رہے تھے۔ بحریہ کی سڑکوں پر بہت رونق تھی۔ اور ہر جانب روشنیاں ہی روشنیاں۔۔

 وہ نظریں چھپکائے بغیر ایک ایک لمحہ انجوائے کرنا چاہتی تھی۔

بالکل ٹاپ پر پہنچ کر عباد نے کار روک دی تھی۔

بارش رک چکی تھی۔ وہ کچھ منٹوں کے لیے وہاں نکل کر منظر انجوائے کرتے ہوئے باتیں کرنے لگے تھے۔

ائمن کے نمبر پر پاپا کا فون آیا تھا۔ وہ اس سے پوچھ رہے تھے کہ وہ کہاں ہے اس نے بتایا وہ الوینہ کے ساتھ بحریہ ٹاؤن کو نکل آئی ہے کچھ دیر میں واپس چلی جائے گی۔ پاپا نے اسےہدایات دی تھیں۔

” بارش ہو رہی ہے احتیاط سے ڈرائیو کرنا۔ “

 وہ ہوں ہاں کر کے فون بند کرتے ہی آذر کو گالیاں بکنے لگی تھی۔ 

عباد اپنی مسکراہٹ دبا کر رہ گیا تھا۔

 ائمن کو مزید غصہ آ گیا تھا۔ اس نے عباد کے کندھے سے دھکا دے کر اسے ضرر پہنچایا تھا۔

” تم میرا مذاق اڑا رہے ہو۔۔” اس نے آنکھیں دکھائی تھیں۔   وہ شرمندہ سا مسکرایا تھا۔

” نہیں میں تمہارا غصہ دیکھ کر حیران ہوں۔۔ اتنی نازک لڑکی زمانے کی سختیاں کیسے برداشت کرے گی۔۔ قدم قدم پر کوئی تنگ کرنے والا ملے گا۔۔ کوئی میرے جیسا ہو جو ان سب سے دور لے جائے تمہیں۔۔”

 وہ سادگی سے کچھ سوچتے ہوئے نیچے روشنیوں کو تکنے لگی تھی۔

 ” میں گھر جا کر اس شخص کو تو خوب سناؤں گی۔۔ جتنا مرضی میرے پاپا کو رام کرنے کی کوشش کر لے ، شادی تو میں اس سے کبھی نہیں کروں گی۔ ” وہ پرعزم لہجے میں بولی تھی۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Ek Galti Aur Sahi by Arooj Ahmed Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *