Humnawa by Mazhar Yousafzai Complete novel

Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf

About The Novel Humnawa by Mazhar Yousafzai

Humnawa by Mazhar Yousafzai Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Humnawa by Mazhar Yousafzai is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Review of Mazhar Yousafzai’s “Hamnawa”

Introduction: In the world of Urdu fiction, certain stories stay with you long after the final page is turned. “Hamnawa” by Mazhar Yousafzai is one such masterpiece. It is a story that redefines the meaning of sacrifice and explores the unbreakable bond of brotherhood through the lens of a tragic past and an accidental fatherhood.

Sanan is not your typical protagonist. Traumatized by his father’s violence and his mother’s death at the age of ten, he was a child who had every reason to be bitter. Yet, the discovery of two abandoned twins, Ruhan and Zuhan, changes the trajectory of his life. At age eleven, he steps into a role most men struggle with in their thirties. Mazhar Yousafzai beautifully depicts Sanan’s transformation from a lonely orphan to a “Lala” (elder brother) who carries the weight of a whole family.

A significant portion of the novel deals with the antics of Ruhan and Zuhan. The author’s use of “Twins” adds a layer of humor and confusion that lightens the heavy emotional themes. Ruhan, the rebel, and Zuhan, the innocent accomplice, provide a realistic look at sibling dynamics. Their constant battle with Sanan’s strict discipline—ranging from morning walks to mandatory kitchen chores—is portrayed with such vividness that readers can almost hear their laughter and complaints.

“Hamnawa” dives deep into psychological themes. Sanan’s fear of marriage and his hatred for the “father” figure are direct results of his childhood trauma. However, by raising the twins, he inadvertently heals himself. He realizes that a brotherly bond is a blessing and that he can choose to be different from his biological father. The blood-stained Quran remains a powerful symbol throughout the story, representing both the pain of the past and the sanctity of the values Sanan strives to uphold.

The characters of Arshman and Shafaq represent the “found family” concept. Their presence in Sanan’s life proves that blood isn’t the only thing that makes a family. Their eventual passing leaves Sanan alone again, but this time he has the twins by his side, showing his growth from a protected child to a protector himself.

“Hamnawa” is a triumph of emotional storytelling. Mazhar Yousafzai has penned a tribute to every elder sibling who has ever had to grow up too fast. It reminds us that while we cannot change our past, we can certainly shape our future through love and responsibility. Whether you are an elder sibling or a younger one, this novel will make you appreciate the “Lala” in your life.

***************

Novel Summary in Urdu

وہ دس سال کی عمر میں یتیم ہو چکا تھا بے حد سنجیدہ مزاج اور اپنے کام سے کام رکھنے والا ، اسے کیا پتہ تھا وہ گیارا سال کی عمر میں ٹوینس بچوں کا باپ بنے گا ، معمول کے مطابق وہ سکول کیلئے نکلا جب اسے گھر سے تھوڑی دور کتوں کے بھونکنے اور بچوں کے رونے کی آوازیں آئی ، دیکھنے پہ پتہ چلا ،

کسی نے رات کے اندھیرے سے فایدہ اٹھا کے ٹوینس بچوں کو چھوڑا تھا ، اس نے راز راز ہی رہنے دیا ، اور دونوں بچوں کیلئے طوفانوں میں ایک مضبوط پیڑ بن گیا جس کے سایے تلے دونوں بچوں کی پروان چڑھی ، دونوں سنان کیلئے چیلنج تھے ، ایک کام بگاڑتا دوسرا اسکا ہمشکل ہوکے مار کھاتا ، ایک لالا کے ہاتھوں فیڈر دو مرتبہ پیتا دوسرا بھوکا رہ کے روتا رہتا ، وہ دونوں انجان بچے سنان کے آغوش میں پلتے رہے ،

سنان اس کیلئے نہ صرف بڑا بھائی ، بلکہ باپ اور ماں کا کردار بھی ادا کرتا رہا وہ خود ایسا بچہ تھا جس کے باپ نے قرآن پکڑتی واسطہ دیتی ماں کا قتل کیا تھا ، وہ قرآن آج بھی سنان کے پاس تھا جس پہ اسکی ماں کا خون جم گیا تھا ، وہ شادی جیسے نئے رشتے سے ڈرتا رہا ،

بھائی بہن جیسے رشتوں سے انجان اور باپ جیسے مقدس رشتے سے نفرت کرنے پہ مجبور وہ بچہ جب خود دو بچوں کی پرورش کرنے لگا تو اسے احساس ہوا ، یہ بھائی بہن کا رشتہ بھی بڑی نعمت ہوتا ہے ، ( ہمنوا) بڑے بھائی پہ بنا ایک چھوٹا سا ناول جس کا مرکزی کردار (روحان) کی مکمل کوشش یہی ہوتی ہے کسی طرح لالا کا پریشر کوکر اڑے ،

مرکزی کردار:

سنان: کہانی کا محور، ایک ایسا نوجوان جس نے بچپن میں اپنے باپ کے ہاتھوں ماں کا قتل دیکھا۔ وہ بے حد سنجیدہ، ذمہ دار اور اپنے بھائیوں کے لیے ایک مضبوط ڈھال ہے۔

روحان: جڑواں بھائیوں میں سے ایک، جو انتہائی شرارتی، کھانے پینے کا شوقین اور لالا (سنان) کے لیے آئے دن نئی مصیبتیں کھڑی کرنے والا ہے۔

زوحان: روحان کا ہم شکل بھائی، جو معصوم ہے مگر اکثر روحان کی شرارتوں کی سزا بھگتتا ہے۔ وہ جذباتی ہے اور لالا کی ناراضگی سے ڈرتا ہے۔

عرشمان اور شفق: وہ نیک دل جوڑا جنہوں نے یتیم سنان اور ان لاوارث بچوں کو سہارا دیا اور سنان کی پرورش میں مدد کی۔

****************

About The Writer, Mazhar Yousafzai

مظہر یوسفزئی اردو ادب میں انسانی جذبوں اور خاندانی رشتوں کی خوبصورتی کو نہایت منفرد انداز میں بیان کرنے والے قلمکار ہیں۔ ان کی تحریروں کا خاصہ “جذباتی پختگی” اور “حقیقت نگاری” ہے، جہاں وہ معاشرے کے تلخ حقائق کو امید اور محبت کے رنگوں میں ڈھال دیتے ہیں۔ مظہر یوسفزئی کے کردار جاندار اور متحرک ہوتے ہیں، جو قارئین کو اپنے ساتھ ہنسنے اور رونے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

ناول “ہمنوا” میں انہوں نے جس مہارت سے ایک “بڑے بھائی” کے کردار کو ایک “ماں” اور “باپ” کے روپ میں پیش کیا ہے، وہ ان کے مشاہدے کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔ ان کا اسلوبِ بیان سادہ مگر پر اثر ہے، جو قاری کے دل کے تار چھیڑ دیتا ہے۔ مظہر یوسفزئی کی خاصیت یہ ہے کہ وہ کہانی میں طنز و مزاح اور سنجیدگی کا ایسا حسین امتزاج رکھتے ہیں کہ قاری اکتاہٹ کا شکار نہیں ہوتا۔ “ہمنوا” ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو بھائیوں کے مقدس رشتے کو ایک نئی جہت عطا کرتا ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

کیا لگتا ہے ، گھر کے مضبوط ستون کو گرا کے اپ میرے گھر کے بچوں پہ وار کرے گے میری ماں کی طرف انکھ اٹھا کے دیکھیں گے میری گھر کی عورت پہ علیظ نظر رکھے گے میں چپ رہوں گا ،

نا ممکن ،

میں ندیم نہیں ہوں کہ گھر کا شیرازہ بکھرنے دوں ، نہ ہی ندیم کا وہ کمزور ڈرا سہما بیٹا کہ اب میں ڈر جاوں ، ،میرے انکھوں میں انکھیں ڈال کے دیکھو میں سنان ، روحان زوحان کا باپ ، یمنہ کا بڑا بھائی ، نگہت کا بیٹا ہوں ، میرے خاندان کی طرف انکھ اٹھانے سے پہلے اپ کو مجھ سے ٹکرانا ہوگا ، اگر دوبارا میری ماں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی ، یا میرے بچوں کا پیچھا کیا تو دیکھنا کیا حال کرتا ہوں ، سنان نے غرا کے کہا ،

 ہاہاہاہاہا بھول گئیں کس بدکردار ماں کے بیٹے ہو ، میں نے جوئے میں کسی کا سودا کیا ہے ، تم مجھے روک نہیں سکتے ، یا تو تمہاری وہ بدچلن ماں اور اسکی بیٹی میرا تاوان بھرے گی ، یا پھر تمہارے وہ دونوں بھائی ،

 چہ چہ تم میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ، سنان گہری سانس لے کے مڑا ،

یا اللہ مجھے معاف کردے میں ایک گستاحی کرنے جا رہا ہوں ، اور ایک زوردار مکا ندیم کے انکھ پہ دے مارا ، یہ انکھ پہ اسلئے کہ اپ نے میری مری ہوئی ماں کو تو نہیں چھوڑا میری ذندہ ماں پہ بھی بری نظر ڈالا ،

دوسرا زوردار مکا اسکے منہ پہ مارا ندیم کا ہونٹ پٹ گیا ، میرے گھر کے عورت اور میرے بچوں کیلئے علیظ الفاظ استعمال کرنے کیلئے ،

اور پھر پستول نکال کے لگاتار دو تین اسکے پاوں میں گولیاں ماری ،یہ میرے بچوں کا سودا کرنے کیلئے ،

میری ماں تو مر گئی ، لیکن میرے دونوں بچوں( روحان ، زوحان ) کی ماں ذندہ ہے انہیں میں اپکے ہاتھوں برباد نہیں ہونے دونگا ، میں اپ کو ذندگی بھر کیلئے تڑپاوں گا ، پوری عمر اپ موت کو ترستے رہے گے موت نہیں ائے گی ،

میں چھوٹا سا تھا میں نے کہا تھا اللہ کرے اپ مر جائے ، اج میں بد دعا دیتا ہوں ، یا اللہ میرے باپ کو اتنی اسانی سے موت مت دینا ، اس کا جسم کیڑوں کی حوراک بنا دینا ،ایسے باپ سے یتیم ہونا اچھا ہے ویسے بھی اپکے بچے یتیم ہی پیدا ہوئے تھے اچھا ہے وہ بے خبر ہی رہے ،

  سنان نے باپ کو ویسے ہی چھوڑ کے گاڑی میں ابیٹھا ، وہ دونوں سنان سے پہلے ہی گاڑی کی طرف بڑھ گئے جب ندیم چادر میں پوری طرح چھپا کپڑے پٹھے ہوئے حالت ترس بھری داڑھی مٹی میں اٹا ہوا ، بکھرے بال انکھوں میں ذندگی کی جھوت بجھی ہوئی ، ذخموں میں کیڑے پڑ چکے تھے

دونوں کو گاڑی کی طرف بڑھتے دیکھ کے ہاتھ میں  نگہت اور ندیم کا نکاح نامہ لے کے وہ لنگڑا کے دونوں کی طرف بڑھنے ہی والا تھا تاکہ نکاح نامہ دکھا کے دونوں کی توجہ حاصل کرے دونوں باپ پہ ترس کھائے ، جب پیچھے سے ہاتھ میں چابی لے کے سنان کو بڑھتے دیکھ کے وہ ٹھٹک رہ گیا ، وہ بے احتیار پیچھے ہٹا ،

سنان کا کہا سچ تھا ، میرےبچوں پہ میرے گھر پہ وار کرنے سے پہلے مجھ سے ٹکرانا ہوگا ، سنان اسکی ہی طرف ایا ، ایک نکاح نامہ ہی تھا جس پہ اب نگہت اور دونوں بچوں کو بلیک میل کرناچاہتا تھا سنان نے اسکے دیکھتے ہی دیکھتے نکاح نامہ کو لائٹر کا شعلہ دکھایا ، دیکھتے ہی دیکھتے شعلہ بھڑک اٹھا ،

زبردستی اس سے حلغ کے پیپر پہ دستحط لیے اور نگہت بڑھاپے میں شوہر کی زنجیر سے اذاد ہوگئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ندیم کی ایک ہی اواز ابھری

کاششششششش

****************

Download Humnawa by Mazhar Yousafzai in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Sanam by Kiran Choudhary Complete

Ruu e Kitabi by Arham Saleem Complete

Yeh wehshatain by Wafa Khan And Sweet Sweety Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 648 Views

Leave a Comment