Huzn by Maryam Tariq – An Urdu Afsana Exploring the Depths of Sorrow and Emotional Realism

Huzn by Maryam Tariq

(Current Episode 3)

Huzn by Maryam Tariq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around cute love story, Social Fiction, Emotional Realism.

Maryam Tariq is an emerging new writer and Huzn by Maryam Tariq is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Huzn by Maryam Tariq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

**************

Download (Latest Episode 3)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Huzn by Maryam Tariq in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

اگر آپ مریم طارق کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Maryam Tariq All Novels Link

Das ghalati meri tu yara by Hoor Bano Complete

Rah e majazi se ishq e haqeeqi tak by Aiman Raza Complete

Woh safar jo tere naam tha by Hoor Bano Complete

*******************

Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.

If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.

************

Huzn by Maryam Tariq Summary

یہ ایک رومانوی، جذباتی اور سماجی شعور سے بھرپور ناول ہے، جو مڈل کلاس زندگی کی سچائیوں، ازدواجی رشتے کے خوبصورت بھولے بسرے پہلوؤں، اور محبت کے خالص جذبے کو حقیقت کے آئینے میں پیش کرتا ہے۔

Huzn

صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ایک آئینہ ہے، جو ہمارے گھروں میں بکھرے رشتوں، چھپی تکلیفوں اور ان کہی خواہشوں کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ ان چہروں کی کہانی ہے جو بظاہر مسکراتے ہیں لیکن اندر سے ٹوٹ رہے ہوتے ہیں۔

یہ ناول ان عورتوں کی داستان ہے جو سارا دن کام میں مصروف رہ کر شام کو صرف ایک محبت بھرے جملے کے لیے ترستی ہیں، ان مردوں کی جنہیں زمانے کی دوڑ میں اپنی ذات کھونا پڑتی ہے۔ ان سب کی ایک ہی خواہش ہے — کوئی پوچھے “تم ٹھیک ہو؟”

“Huzn”

ان گھروں کی خاموش فضا کی کہانی ہے جہاں رشتے تو ہیں مگر جذبات کھو چکے ہیں۔ یہ بتاتا ہے کہ گھر کے ٹوکسیک ماحول اور عدم توجہ کا بچوں، خاص طور پر بیٹیوں، پر کیسا گہرا اثر ہوتا ہے۔

مصنفہ نے اس کہانی کے ذریعے یہ پیغام دیا ہے کہ میاں بیوی صرف والدین نہ بنیں بلکہ ایک دوسرے کے دوست، رازدار اور ساتھی بنیں۔ یہ ناول محبت کے کھوئے ہوئے رنگوں کو پھر سے جگاتا ہے، یہ سکھاتا ہے کہ تلخیاں اپنی جگہ مگر محبت، احترام اور چھوٹی چھوٹی خوشیاں کیسے سنوارتی ہیں زندگی کو۔

یہ ان کے لیے ہے جو سمجھتے ہیں کہ محبت صرف آغاز تک محدود ہوتی ہے، اور ان کے لیے بھی جو یقین رکھتے ہیں کہ اصل محبت وقت کے ساتھ پروان چڑھتی ہے۔

کہانی میں نارمل کپل سینز بھی شامل ہیں — کچھ دلچسپ، کچھ سنجیدہ اور کچھ درد بھری جھلک لیے۔

************

About The Writer, Maryam Tariq : A New Literary Voice

مریم طارق ایک حساس اور حقیقت پسند لکھاری ہیں، جو معاشرتی سچائیوں کو جذبوں کی زبان میں بیان کرنے کا فن رکھتی ہیں۔ انہوں نے

“Huzn”

کے ذریعے زندگی کے ان پہلوؤں کو چھوا ہے جنہیں اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے — جیسے کہ رشتوں کی خاموشیاں، محبت کی پیاس، اور ازدواجی زندگی کے گمشدہ رنگ۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ، پراثر اور دل کو چھو جانے والا ہے، جو قاری کو کہانی کے ساتھ جوڑے رکھتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Huzn by Maryam Tariq

“او ایحان! آج تجھے صدر تک اونچی ون ویل مارنی ہے، ٹھیک ہے؟” نعیم نے بائیک پر ہاتھ مارتے چیلنجنگ انداز میں کہا تھا۔

ایحان نے آسمان کی طرف دیکھا، پھر سگریٹ کا آخری کش لیتے، زمین پر پھینکا اور جوتے سے بجھا کر کانوں تک آتے سلکی کالے بالوں کو سر دائیں بائیں ہلا کر  پیچھے کی طرف جھٹکتے ہیلمٹ پہنتے وہ بائیک پر بیٹھا تھا۔ “ون ویل ہو یا زندگی، بڈی۔۔ ہر چیز بیلنس پر چلتی ہے۔” وہ بائیک کے ہینڈل پرہاتھ رکھتے نظریں سڑک پر ٹکائے ریس دیتے پراسرار مسکراہٹ لیے بولا تھا۔

عمیر کا قہقہہ بلند ہوا تھا “یہی فلسفہ کل ہیلمنٹ کے ساتھ تھانے میں بھی سنایا تھا تُو نے!”

**************

How To Download Huzn by Maryam Tariq

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 453 Views

Leave a Comment