About The Novel Inkar by Maheen Baloch
Inkar by Maheen Baloch Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Inkar by Maheen Baloch is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
Inkaar (The Denial) is a deeply moving, heart-wrenching, and socially relevant Urdu short story penned by the courageous writer, Maheen Baloch. Dedicated to those who dare to speak up for their fundamental rights, this gripping narrative addresses the haunting and barbaric issue of honor killing (Ghairat ke naam par qatl) and the illegal practice of selling daughters under the guise of marriage traditions in backward societal pockets.
Set in the socio-economically deprived town of Osta Muhammad in Balochistan, the story follows Mehrbano, a fierce, bold, and self-respecting 19-year-old girl who refuses to be treated like a commodity. Unlike conventional, submissive female protagonists, Mehrbano challenges her greedy father, Kareem, who attempts to auction her marriage for a hefty price of 8 Lakh Rupees. Maheen Baloch skillfully exposes how cultural malpractices are falsely justified using religion.
With intense emotional dialogues between Mehrbano and her helpless mother, Sakina, leading up to a blood-curdling, tragic climax, Inkaar serves as a literary wake-up call. If you are looking for realistic, thought-provoking Urdu stories online that tackle deep social issues and gender discrimination, Inkaar by Maheen Baloch is an absolute must-read.
A Grim Portrayal of Forced Marriages, Greed, and Honor Killing
Urdu realistic fiction plays a monumental role in shedding light on dark, suppressed cultural issues. Author Maheen Baloch has contributed a powerful piece to this genre with her tragic and eye-opening short story, Inkaar. The narrative strongly debunks the myth that religion permits violence against women, showcasing how greed and distorted patriarchal ego ruin young lives.
For online readers seeking the best Urdu emotional stories, Inkaar delivers a raw, unfiltered, and tragic cinematic experience. Let us analyze the plot, character dynamics, and critical social themes of this text.
***************
Novel Summary in Urdu
غیرت کے نام پر قتل تو ہم شروع سے سنتے آئے ہیں اور بہت سے ناقص عقل لوگ اس بات کو یہ کہہ کر دفاع کرتے ہیں کہ اسلام میں اس چیز کی اجازت ہے۔ حالانکہ یہ جھوٹ ہے۔ تو میں نے سوچا کیوں نہ اس چیز پر قلم اٹھا لیا جائے۔ اور یہ جو بیٹی بیچنے کا قصہ ہے وہ حقیقت ہے۔
کرداروں کا تعارف
مہربانو (مرکزی ہیروئن): اوستہ محمد کی رہنے والی بارہ جماعت پاس ایک سانولی رنگت کی نڈر اور خوددار لڑکی۔ وہ روایتی لڑکیوں کی طرح ظلم پر خاموش رہنے کے بجائے اپنے حق کے لیے بولنا جانتی ہے۔ وہ خود کو بھیڑ بکری سمجھ کر اپنی بولی لگائے جانے کے خلاف کھڑی ہوتی ہے۔
کریم (باپ): مہربانو کا باپ جو ایک لالچی، غصیلا، اور سفاک مرد ہے۔ وہ بیٹا نہ ہونے کے غم میں اپنی بیٹیوں کو بوجھ سمجھتا ہے اور پیسوں کی خاطر ان کا سودا کرتا ہے۔ وہ نام نہاد غیرت اور مردانہ انا کا اسیر ہے جو آخر میں اپنی ہی بیٹی کا قاتل بن جاتا ہے۔
سکینہ (ماں): مہربانو کی مظلوم اور صابر ماں۔ اس نے دن رات سلائی مشین چلا کر اپنے پیٹ کاٹ کر بیٹیوں کو پالا۔ وہ روایتی سماج کے خوف اور شوہر کی جابریت کے سامنے بے بس ہے، مگر بیٹی کی حفاظت کے لیے آخری وقت تک تڑپتی ہے۔
ثریا (چھوٹی بہن): مہربانو کی ۱۹ سالہ چھوٹی بہن۔ وہ معاشرے کی زنجیروں اور روایتی سوچ میں جکڑی ہوئی ہے جو مہربانو کو حالات سے سمجھوتہ کرنے اور “ماں کی لاج” رکھنے کا مشورہ دیتی ہے۔
پھوپھی نسیمہ: کریم کی بہن جو سکھر کی رہائشی، خوش اخلاق اور باشعور خاتون ہیں۔ وہ اپنی بھتیجیوں سے محبت کرتی ہیں مگر نیت کی اچھائی کے باوجود مہربانو کا رشتہ اپنے دیور کے بیٹے کے لیے لا کر انجانے میں اس کی قیمت (آٹھ لاکھ روپے) طے کرنے کا ذریعہ بنتی ہیں۔
نعمان (ہونے والا منگیتر): نسیمہ کا بھتیجا/دیور کا بیٹا، جو ایک امیر مگر بدتمیز اور مغرور نوجوان ہے۔ وہ مہربانو کی تیز زبان سن کر اور اس غریب گھرانے کو دیکھ کر خود بھی اس شادی سے انکار کر دیتا ہے۔
****************
About The Writer, Maheen Baloch
بلوچستان کے پسِ منظر میں لکھی گئی اس سچی اور لرزہ خیز کہانی کو اپنے قلم کے ذریعے انتہائی جرات مندانہ انداز میں پیش کرنے والی نئی مصنفہ ماہین بلوچ ہیں۔ ماہین بلوچ کی تحریر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ روایتی رومانوی فکشن کے سحر سے نکل کر اپنے اردگرد کے تلخ معاشرتی حقائق پر بے باکی سے قلم اٹھاتی ہیں۔ انہوں نے “غیرت کے نام پر قتل”اور “پیسوں کے عوض بیٹیوں کی خرید و فروخت” (لبر/ ولیور کی فرسودہ رسم) جیسے سنگین اور حساس موضوع کو اپنی تحریر کا حصہ بنایا ہے۔
وہ ناقص عقل لوگوں کے اس جھوٹے دفاع کو بے نقاب کرتی ہیں جو ایسے گھناؤنے جرائم کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ماہین بلوچ کا اسلوبِ بیاں سیدھا، جاندار اور قاری کے دل و دماغ پر گہرا اثر چھوڑنے والا ہے، جو پسماندہ علاقوں میں عورت کی مظلومیت اور اس کے “انکار” کی بھاری قیمت کو بڑی بے رحمی سے عیاں کرتا ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
” کریم سے کوئی بات مت کرنا۔۔ میں بعد میں اسے خود انکار کر دوں گی۔” اس نے نعمان کو سمجھایا۔
“مجھے اور کتنا برداشت کرنا ہے؟ اپ کے کہنے پر ادھر آیا اور اپنی تذلیل پر بھی خاموش ہوا، اب لڑکی کے باپ کے سامنے بھی چپ رہوں۔۔ ” وہ غصے سے بولا۔
“اس نے تمہاری تذلیل نہیں کی۔۔ وہ چاہتی ہے کہ اسے معاشرے میں عزت سے رخصت کیا جائے وہ کسی کے لئے بلینک چیک نہیں بننا چاہتی، وہ اپنے باپ کی لالچ کے بھینٹ نہیں چڑھنا چاہتی۔۔” نسیمہ مہربانو کے حمایت میں بولی۔
دروازے پر ایک بار پھر سے دستک ہوئی۔
“ثریا دروازہ کھولو اور بھابھی آپ آکر ادھر بیٹھیں کریم کو کسی بھی چیز کا شک نہیں ہونا چاہیے۔۔” نسیمہ نہیں چاہتی تھی کہ کریم کو اس تماشے کا پتہ ہو وہ اپنے بھائی کے غیض سے واقف تھی۔
سکینہ نے مہربانو کو ملامتی نظروں سے دیکھا۔ اور باہر نکل گئی۔
” مہر تم نے غلط کیا۔۔ تمہیں معلوم ہے نہ کہ یہاں انکار کی کیا قیمت چکانی پڑتی ہے۔۔!” ہر بار کی طرح اس بار ثریا نے بھینس کے آگے بین بجائی۔
سکینہ نے دروازہ کھولا۔ کریم کے ایک ہاتھ میں سموسے اور جلیبی کی شاپر تھی اور دوسرے میں کلہاڑی۔۔
“بہت دیر کردی آپ نے؟” نسیمہ بھائی سے ملنے آگے ہوئی اور نعمان کو بھی اشارے سے آنے کا کہا لیکن وہ نظرانداز کر گیا
“ہاں راستے میں محمود ملا تھا۔ اس نے اپنی امانت مجھے دی۔۔” کریم نے اپنے دوست کا حوالہ دیا اور سامان سکینہ کو دیے کلہاڑی نیچے زمین پر رکھ کر وہ بہن سے بغل گیر ہوا۔
“نعمان۔۔” نسیمہ نے نعمان کو پکارا تو وہ کریم کے پاس آیا۔
“اسلام و علیکم انکل۔۔” اس نے کریم کو لٹھ مار انداز میں سلام کیا۔
کریم اس سے ملنے آگے بڑھا تو نعمان نے ہاتھ کے اشارے سے انکار کیا۔ سکینہ اور نسیمہ کے سانسیں اٹکی ہوئی تھی کہ کہیں وہ کریم کو سب بتا نہ دے۔
“آپ کی بیٹی اس رشتے سے راضی نہیں۔۔ سچ بتاوں تو مجھے بھی یہ شادی نہیں کرنی۔۔ اور سب سے بڑی بات کہ آپ کی لالچ دو لوگوں کی زندگی تباہ کر رہی ہے۔” اس نے دو ٹوک انداز میں اپنی بات کریم تک پہنچا دی۔۔
****************
Download Inkar by Maheen Baloch in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ ماہین بلوچ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Hasil e Qalb novel by Taskeen Zehra
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 348 Views

















