Ishq e Mehram by Umm e Omama Season 1 complete novel

Ishq e Mehram by Umm e Omama Season 1

Ishq e Mehram by Umm e Omama

(Season 1)

After marriage based Novels, Cousin marriage based novels, Doctor Based Novels, Family based novels, Forced Marriage Based Novels, Haveli Based Novels, Innocent heroin based novels, Multiple Couples Based Novels, Village Based Novels.

Ishq e Moharram is a deeply emotional Urdu romance novel that beautifully explores the themes of destiny, pure love, and the divine completion of relationships. Centered around four major characters — Preeshe, Wasi, Mohtasim Shah, and Aina — the story highlights how the course of a person’s life is ultimately shaped by fate, no matter how hard they try to resist or redefine it.

The novel opens with a dramatic reunion when Wasi unexpectedly finds his former fiancée, Preeshe, working as a doctor after she had disappeared months earlier. Her sudden return stirs old emotions, unresolved conflicts, and the painful truth she had been hiding from everyone:
Preeshe is already married.

This revelation becomes the turning point of the story, unraveling the reality of her secret marriage with Mohtasim Shah — the man destined for her from the beginning. The novel beautifully portrays their emotional journey as they rediscover each other, heal, and eventually build a peaceful, loving life together with their daughter, Noor.

On the other hand, Wasi’s heartbreak marks the beginning of a new chapter in his life. He finds peace and stability with Aina, the woman who had silently loved him for years. Their relationship grows from acceptance to genuine affection, proving that sometimes the love we overlook is the one meant for us.

At its core, Ishq-e-Moharram delivers the powerful message that:

  • True love is the love that is pure, lawful, and destined
  • Only the bond written in fate finds completion
  • Real peace lies in embracing Allah’s divine plan

With its emotional intensity, family dynamics, and beautifully crafted character arcs, this novel stands out as a heart-touching story of love, loss, destiny, and spiritual fulfillment.

About Writer: Umm E Omama

Umm-e-Imama is a well-known and widely admired contemporary Urdu novelist, celebrated for portraying themes of love, destiny, and deep emotional conflicts with exceptional beauty. Her stories often revolve around the delicacy of relationships, family pressures, and intense, obsessive love. She particularly highlights themes like “Ishq-e-Muharram” — a love that is destined, pure, and lawful.

Her protagonists are usually determined, passionate individuals who endure life’s toughest trials, often accompanied by major plot twists. Her storytelling style immerses readers completely, making them feel every emotion and every turn within the narrative.

Umm e Omama is an emerging new writer and Ishq e Mehram by Umm e Omama Season 1 is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Ishq e Mehram by Umm e Omama Season 1 Complete novel download pdf

Rooh e mehram by Umm E Omama Season 2 Complete novel download pdf

Obsession of beast by Umm e Omama Complete novel download pdf

Rehnuma e dil novel by Umm E Omama download pdf

Junoon e mehram (Season 3 of ishq e mehram) by Umm E Omama Complete novel

Ibtada e mohabbat by Umm E Omama Complete novel

Qalb e jaan by Umm E Omama complete novel

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Novel summary in Urdu:

“Ishq-e-Moharram” ایک ایسا ناول ہے جو محبت، تقدیر اور رشتوں کے امتحان کو انتہائی خوبصورت انداز میں بیان کرتا ہے۔ یہ کہانی نہ صرف جذبات سے بھرپور ہے بلکہ اس میں ایسے سبق بھی پوشیدہ ہیں جو قاری کو آخر تک باندھے رکھتے ہیں۔
ناول Ishq-e-Moharram کی سب سے مضبوط بنیاد تقدیر کا فیصلہ ہے۔ کہانی یہ پیغام دیتی ہے کہ انسان لاکھ کوشش کر لے، آخر میں وہی ملتا ہے جو اللہ نے اس کے نصیب میں لکھا ہوتا ہے۔
یہ ناول چار کرداروں — پریشے، وصی، معتصم شاہ اور عینہ — کی محبت، آزمائشوں اور انجام کے گرد گھومتا ہے۔

مصنف نے بڑے خوبصورت انداز میں دکھایا ہے کہ:

جو رشتہ محرم محبت پر قائم ہو، یعنی حلال اور مقدر والا، وہی مکمل ہوتا ہے۔

جو محبت اللہ نے نصیب میں نہیں لکھی، وہ چاہت کے باوجود پوری نہیں ہو سکتی۔

یہی فلسفہ ناول کو روحانی، جذباتی اور حقیقت سے قریب تر بناتا ہے۔
مرکزی خاتون کردار، ایک ڈاکٹر، جو ابتدا میں وصی کی منگیتر ہوتی ہے۔ کہانی اس وقت ڈرامائی رخ اختیار کرتی ہے جب وہ اعلان کرتی ہے کہ وہ پہلے ہی نکاح میں ہے۔ اس کا فیصلہ پوری کہانی کا محور ہے۔
بچپن سے پریشے سے محبت کرنے والا مرد کردار۔ اس کا درد، اس کا صدمہ، اور بعد میں عینہ کے ساتھ اس کا نیا سفر ناول کا مضبوط حصہ ہے۔


پریشے کا اصل شوہر، جس سے اس کا نکاح کہانی کے آغاز سے پہلے ہو چکا ہوتا ہے۔ یہی وہ شخص ہے جس کے ساتھ پریشے کی تقدیر جڑی ہوتی ہے۔
وصی کی دوست اور پریشے کی کزن۔ وصی سے یکطرفہ محبت کرتی ہے۔ وہ وصی کی زندگی میں سکون اور وفا کی علامت بن کر داخل ہوتی ہے۔

یہ چاروں کردار ناول کو ایک جذباتی مگر حقیقت پسند سمت دیتے ہیں۔
کہانی اس وقت شروع ہوتی ہے جب وصی اپنی بھابھی شہناز کو ہسپتال لے جاتا ہے۔ وہیں اسے ایک ڈاکٹر نظر آتی ہے جو دراصل پریشے ہوتی ہے۔
پریشے، جو کئی ماہ پہلے گھر کے دباؤ اور اپنی الجھنوں سے بچنے کے لیے بھاگ گئی تھی، اچانک وصی کے سامنے آ جاتی ہے اور گھبرا کر فرار ہو جاتی ہے۔

فلیش بیک میں معلوم ہوتا ہے کہ: دونوں کی منگنی بچپن سے طے تھی۔ وصی پریشے سے سچی محبت کرتا تھا۔ مگر پریشے اپنی گھٹن بھری زندگی سے بھاگی تھی۔ یہیں سے کہانی تناؤ پکڑتی ہے۔
گھر والے پریشے کو ڈھونڈ کر واپس لاتے ہیں۔ اس کے والد بدنامی سے بچنے کے لیے فوراً نکاح کا اعلان کر دیتے ہیں۔ وصی بھی اس نکاح پر راضی ہو جاتا ہے۔

لیکن اسی لمحے پریشے سب کچھ روک کر ایک ایسا جملہ بولتی ہے جو پورا منظر بدل دیتا ہے:

“میں پہلے ہی نکاح میں ہوں!”

یہ انکشاف وصی کی محبت کو چکناچور کر دیتا ہے. خاندان کو شدید جھٹکا دیتا ہے اور کہانی کو نئی سمت میں لے جاتا ہے

اب ساری توجہ اس بات پر ہوتی ہے کہ یہ نکاح کب، کیسے اور کس کے ساتھ ہوا؟

Short scene of the novel:

“یہ کیا بے وقوفوں والی حرکت تھی مجھے جواب دو پریشے شاہ”

وہ لوگ اسے گھر واپس لے کر آ چکے تھے اور وہ سر جھکائے مجرموں کی طرح ان سب کے سامنے بیٹھی ہوئی تھی جب ظفر صاحب کی چنگھاڑتی آواز اسے سنائی دی

“بھائی بچی ہے اسے ڈانٹنے کے بجاے نرمی سے اس سے گھر چھوڑنے کی وجہ پوچھیں”

مظفر صاحب نے ظفر صاحب کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر نرمی سے کہا

“اس سے نرمی سے بات کروں جو اپنی شادی کے دنوں میں یہ گھر چھوڑ کر ہمیں رسوا کرنے کے لیے چلی گئی اسے زرا اس بات کا احساس نہیں ہوا کے اسکے جانے سے اسکی بہن کی اور ہماری زندگی میں کیا اثر پڑے گا لوگوں کو ہم کیا جواب دینگے یہ تو شکر ہے کہ الماس ایسی نہیں ہے وہ حفصہ کو کچھ کہتی ہے ورنہ کوئی اور ہوتا تو ان سب باتوں کے طعنے دے دے کر اسکا جینہ حرام کردیتا”

“بابا”

اسنے آنسو ضبط کرکے کچھ کہنا چاہا لیکن ظفر صاحب نے ہاتھ اٹھا کر اسے مزید کچھ کہنے سے روک دیا

“بہت نازوں میں پالا تھا میں نے تم دونوں کو لیکن تم نے مجھے بہت مایوس کیا ہے پریشے شاہ” وہ انکی پری سے پریشے شاہ بن چکی تھی

“میں آج ابھی اسی وقت تمہارا اور وصی کا نکاح کرواؤنگا”

انکی بات سن کر اسنے جھٹکے سے اپنا سر اٹھایا اور پہلے انہیں پھر وصی کی طرف دیکھا اسے یہی لگا تھا کہ شاید وصی اس سے شادی سے انکار کردے گا

بھلا وہ کیسے ایک ایسی لڑکی سے شادی کرسکتا تھا جو اسے شادی سے پہلے چھوڑ گئی ہو اور اتنے ماہ سے پتہ نہیں کہاں غائب تھی

اسے امید تھی کہ وصی انکار کردے گا لیکن ایسا نہیں ہوا بلکہ اسکے چہرے پر تو سکون پھیل چکا تھا جیسے یہی تو اسکی بھی مرضی تھی

“میں وصی سے شادی نہیں کرونگی”

اسکے کہنے پر ظفر صاحب نے بمشکل اپنے اشتعال کو قابو میں کیا

“بیٹا آخر مسلہ کیا ہے”

الماس بیگم نے آگے بڑھ کر کہا لیکن اسنے کوئی جواب نہیں دیا

“پری بتاؤ تمہیں نکاح کیوں نہیں کرنا ہے”

یہ آواز مظفر صاحب کی تھی اسے ہر کسی کی آواز سنائی دے رہی تھی جو اس سے یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ اسے نکاح کیوں نہیں کرنا

“بتاؤ کیا مسلہ ہے”

“پری بتادو”

“بیٹا بولو”

سب کی آوازیں جیسے اسکے کان کے پردے پھاڑ رہی تھیں اپنے کانوں پر ہاتھ رکھ کر اسنے چیختے ہوے کہا

“کیوں کہ میں پہلے ہی کسی کے نکاح میں ہوں” اسکی یہ بات جہاں سب کو سکتے میں ڈال گئی تھی وہیں وصی کی تو جیسے دنیا ہی لٹ چکی تھی

Download Ishq e Mehram by Umm e Omama in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ ام امامہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Umm E Omama All Novels Link

Season 1,2,3

Ishq e Mehram by Umm e Omama Season 1 Complete novel download pdf

Rooh e mehram by Umm E Omama Season 2 Complete novel download pdf

Junoon e mehram (Season 3 of ishq e mehram) by Umm E Omama Complete novel

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 636 Views

1 thought on “Ishq e Mehram by Umm e Omama Season 1”

Leave a Comment