Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani
Free download read online
Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani
Curiosity, human confusion and silence
A Poignant Tale of Silence and Curiosity
In her latest short story (Afsana), “Khamosh Nazar,” writer Samiya Rani explores the intricate layers of human emotions, focusing on the thin line between what we seek and what we ignore. The story is a deep dive into the themes of curiosity, confusion, and the loud echoes of silence.
The narrative follows Asrani, a girl haunted by the silent gaze of Qahran. Set against a picturesque backdrop of mountains and a serene lake, the story begins in childhood where a simple moment of silence sets the tone for a lifetime of misunderstanding. Qahran, a man of few words but deep emotions, expresses his world through his eyes, while Asrani, driven by curiosity, fails to decipher the language of his soul.
As they grow, the silence between them becomes a wall. Despite Qahran’s family seeking her hand in marriage and his silent devotion being known to the entire town, Asrani chooses a life of certainty and “spoken” emotions over Qahran’s profound silence. She marries another, seeking peace, yet remains tethered to the mystery of the man she rejected.
Years later, at her daughter’s wedding, a conversation with her friend Rabi triggers a long-lost memory. Asrani realizes that Qahran had spoken—not in a way she expected, but in a way that defined her entire existence for him. The realization comes late, leaving her with the haunting beauty of a “silent gaze” that she finally understands but can no longer reach.
********************
Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani Summary
(جو نہ ہو مانگا تو اسی کو جاتا ہے ۔ جو پاس ہو اس کی طرف تو دیکھا بھی نہیں جاتا ۔)
میرے گرد ایک خاموش نظر آ ٹھہری ہے
متجسس ہو جاؤں ” میں” پہلے کس پر
اس نظر پر ؟
یا پھر اس
کے ٹھہر جانے پر؟
یا پھر اس
نظر کی خاموشی پر؟
************
About The Writer, Samiya Rani
سمعیہ رانی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک ابھرتی ہوئی اور تخلیقی لکھاری ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر منفرد اور جرات مندانہ ہے، جو مذہبی، تاریخی اور سماجی حقیقتوں کو فکشن کی زبان میں ڈھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کا ناول “تکذبان” اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ صرف کہانیاں نہیں لکھتیں، بلکہ ذہنوں میں سوال، اور دلوں میں اضطراب پیدا کرتی ہیں۔
ان کی تحریر میں جذبات کی شدت، کہانی کی گہرائی، اور کرداروں کی پیچیدگی قاری کو خود میں جذب کر لیتی ہے۔ وہ ناول نگاری کے ذریعے نہ صرف تفریح فراہم کرنا چاہتی ہیں بلکہ سوچنے پر بھی مجبور کرتی ہیں۔
********
Short Scene of Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani
” میں دیکھنے کی کوشش کر رہی ہوں ۔ کہ قہران بھائی کو آپ میں کیا نظر آتا ہے ۔ کہ وہ آپ سے شادی کرنے کے لئے پاگل ہوچکے ہیں۔ لیکن وہ کہتے ہیں کہ میرے پاس ان جیسی آنکھیں نہیں ہیں ۔ شاید صحیح کہتے ہیں۔ “
( لڑکی کی بات پر اسرانی نے حیرت سے اسے دیکھا ۔ کچھ کہنے کی کوشش میں منہ کھلا رہ گیا ۔ )
” جانتی ہیں۔ آپ کے انکار کرنے پر اتنی حیرانگی نہیں ہوئی جتنی ان کی کوشش پر ہوئی ۔ وہ انکار کرنے والے کو پلٹ کر نہیں دیکھتے ۔ لیکن آپ کو وہ ہر حال میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ عجیب ہے ناں!”
( لڑکی اس کی اڑی رنگت کو دیکھ کر مسکرائی ۔ اسے گمان ہوا ۔ اسرانی سانس نہیں لے رہی ۔)
” کچھ کچھ سمجھ آرہا ہے ۔ انہیں آپ میں کیا نظر آیا ـ”
( لڑکی نے مسکرا کر اس کا رخسار تھپکا۔ اسرانی نے کھوئے ہوئے انداز میں پوچھا)
” وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے مگر کیوں؟”
” یہ ہم سب نے پوچھا تھا مگر وہ کہتے جواب صرف آپ کو دیں گے ۔”
” اگر میں اس سے پوچھو تو وہ بتا دے گا؟”
” نہیں! اس جواب کے لئے شادی کرنا ضروری ہے۔ وہ ویسے بھی ہر لڑکی سے بات نہیں کرتے ہیں ۔”
” کیوں؟ میں ہی کیوں؟”
( اسرانی کی آواز بہت ہلکی تھی ۔ وہ لڑکی سن نہ سکی ۔ وه چند پل اسے نرمی سے دیکھ کر اٹھی ۔ اور اپنے گھر کی جانب بڑھ گئی ۔)
****************
Download Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
************
اگر آپ سمیعہ رانی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں
Samiya Rani All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 570 Views















