Maharnaz afsana by Shaher Bano
Free download read online
Maharnaz afsana by Shaher Bano
Patriotism, Father-daughter relations
Maharnaz afsana by Shaher Bano
********************
Maharnaz afsana by Shaher Bano Summary
مہر ناز 26 سالہ لڑکی اپنی محنت قابلیت ایمانداری اور بہادری کی وجہ ، سے سب سے کم عمر جنرل تھی اور ہیڈ کیپٹن عثمان کی پسندیدہ آفیسر تھی۔ رنگ گندمی نین نقش تیکھے اور حوصلہ بلند۔ گھر نہیں چھوٹا سا پرانے طرز کا بنا محل تھا وہ جس کی سٹڈی میں دو نفوس کسی بات پر بحث میں مبتلا تھے۔
ابا اتنی بڑی جنگیں لڑنے دیں یہ تو پھر ہمارے ملک کی آن بان اور شان کا معاملہ ہے مت روکیں۔آپ کا یوں روکنا میرے حوصلے اور ہمت کو کم کرتا ہے ۔ آپ جانتے ہیں سورہ نساء کی آیت 75 غزوہ احد کے تناظر میں نازل ہوئی تھی، جو 3 ہجری میں ہوا تھا۔
مرکزی کرداروں کا تعارف:
جنرل مہر ناز: 26 سالہ نڈر اور قابلِ فخر آرمی آفیسر، جو جذبہِ شہادت سے سرشار ہے۔
عبداللہ شاہ: مہر ناز کے والد، جنہوں نے اپنی بیٹی کو وطن کی محبت سکھائی مگر ایک باپ ہونے کے ناطے اس کی جدائی سے ڈرتے ہیں۔
ہیڈ کیپٹن عثمان: مہر ناز کے سینیئر اور مینٹور، جو اسے اپنی بیٹی کی طرح مانتے ہیں۔
جنرل عدیل: مہر ناز کا ساتھی آفیسر اور ہم سفر، جو خاموشی سے اس کی حفاظت کرتا ہے۔
سردار (سالار): دشمن کا سربراہ، جو مہر ناز کی شخصیت سے متاثر ہو کر اسے حاصل کرنا چاہتا ہے مگر آخر میں اس کی عظمت کا معترف ہو جاتا ہے۔
************
About The Writer, Shaher Bano
شہربانو اردو ادب کے افق پر ایک ایسا ابھرتا ہوا نام ہیں جن کی تحریروں کا محور قومی وقار، سماجی اصلاح اور انسانی رشتوں کی تقدیس ہے۔ ان کا اسلوبِ بیاں سادہ مگر نہایت کاٹ دار ہے، جو قاری کو کہانی کے اختتام تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہے۔ شہربانو کی خاصیت یہ ہے کہ وہ نسائی کرداروں کو کمزور دکھانے کے بجائے انہیں عزم و ہمت کی علامت بنا کر پیش کرتی ہیں۔
“مہر ناز” میں انہوں نے جس طرح ایک خاتون فوجی آفیسر کے کردار کو تراشا ہے، وہ ان کی تخلیقی پختگی کا ثبوت ہے۔ وہ جذباتی مناظر کو الفاظ کے قالب میں ڈھالنے کا ہنر بخوبی جانتی ہیں، خاص طور پر باپ اور بیٹی کے درمیان پائے جانے والے احترام اور گہری وابستگی کو انہوں نے نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ ان کا مقصد اپنی تحریروں کے ذریعے نئی نسل میں حب الوطنی اور اخلاقی اقدار کو فروغ دینا ہے، جو انہیں عصرِ حاضر کے لکھاریوں میں ممتاز کرتا ہے۔
********
Short Scene of Maharnaz afsana by Shaher Bano
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے “اور تمہیں کیا ہوا کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان کمزور مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہمیں اس بستی سے نکال جس کے رہنے والے ظالم ہیں، اور ہمارے لیے اپنے پاس سے کوئی حمایتی بنا دے اور ہمارے لیے اپنے پاس سے کوئی مددگار مقرر کر دے” (سورۃ النساء: 75)
:نبی کریم ﷺ نے فرمایا کوئی بھی اللہ کا بندہ جو مر جائے اور اللہ کے پاس اس کی کچھ بھی نیکی (خیر جمع ہو وہ پھر دنیا میں آنا پسند نہیں کرتا گو اس کی ساری دنیا اور جو کچھ اس میں ہے سب کچھ مل جائے مگر شہید پھر دنیا میں آنا چاہتا ہے کہ جب وہ (اللہ تعالیٰ) کے یہاں شہادت کی فضیلت (انعامات) کو دیکھتا ہے تو چاہتا ہے کہ دنیا میں دوبارہ آئے اور پھر اللہ تعالیٰ کے راستے میں قتل ہو۔
(صحیح بخاری: 2796)
ابا مان گئے جنرل ؟؟
سر انہیں تو ماننا ہی تھا
آپ اتنا سامان لے کر کہا جا رہی ہیں؟؟
سر مشن کی تیاری کر کے آئی ہوں
اجازت نامہ لائی ہیں نا؟
(کہیں اندر ہیڈ کیپٹن عثمان بھی جانتے تھے کہ وہ نہیں لا پائے گی)
(سامان سے ٹٹول کر ایک فائل کیپٹن عثمان کی طرف بڑھا دی) سر
کیپٹن عثمان کے ساتھ ساتھ جنرل عدیل کو بھی حیرت کا جھٹکا لگا تھا
جنرل کیا آپ جانتی ہیں ہم کیا کرنے والے ہیں؟
اس بار جنرل عدیل بولے تھے
ہم دشمن کے مورچے میں گھسیں گے اور اسے تباہ کر کے لوٹیں گے سر انشاءاللہ!
ایک ہی سانس میں بولی تو سننے والوں کو لگا کسی پکنک کا پلان ہے۔
اور اس پکنک کے سامان کا کیا ۔جنرل عدیل نے اس کے سامان کی طرف اشارہ کر کے کہا
یہ واپس آ کے استعمال کر لیں گے سر۔ ابا کی تسلی کے لیے لانا پڑا
انشاءاللہ جنرل …
آپ مجھے جنرل کہہ سکتی ہیں مس
جی جنرل۔۔
اس بار ہیڈ کیپٹن عثمان نے مہرو کو مخاطب کیا مہرو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ مشن آج تک کا سب سے خطرناک مشن ہوگا ہمارے کئی ساتھی وہاں گئے اور واپس نہیں آئے جانتی ہیں نا؟؟
جی میں نے اپنا آخری خط ابا کے نام لکھ دیا ہے وہ میرے سامان میں ہے اگر میں واپس نہ آئی تو آپ ابا کو دے دیجئے گا اور ایک خط آپ کے نام بھی لکھا ہوا ہے ہو سکے تو اسے بھی لے لیجئے گا، سر!
آپ کا جذبہ، ہمت، حوصلہ اور بے باکی مجھے ہر بار کی طرح چونکا رہا ہے جنرل
سر، آپ سے ہی ٹریننگ پائی ہے
****************
Download Maharnaz afsana by Shaher Bano in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
************
اگر آپ شہر بانو کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Shaher BanoAll Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download Maharnaz afsana by Shaher Bano
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 640 Views













