Manzal e gumshuda novel by Ifrah Aqeel download pdf
(Current Episode 7)
Manzal e gumshuda novel by Ifrah Aqeel Complete novel. Manzil e gumshuda is a story i am writting currently…. it revolves around a boy named ‘Rameez’ who is a child of a broken family living with his uncle who is a tough type of man.. emotionless and stone hearted and shows to be a big businessman working on his dream. His dream is to make his name immortal in the business industries.
On living with him rameez also turns to be like him doing many corruptions helping his uncle with his business and dream. His soul and nature takes a turn when a new industry appears on the business graph and fastly starts to grow coming infront of them having a holder named “Rehman ali” who is a pure soul. The whole life of rameez starts changing after meeting him and his family….
shortly talking its not just a ordinary story of two individuals it has many point of views and faces of people we encounter in our real society. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Ifrah Aqeel is an emerging new writer and Manzal e gumshuda novel by Ifrah Aqeel is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Manzal e gumshuda novel by Ifrah Aqeel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Manzal e gumshuda novel by Ifrah Aqeel Summary
“منزلِ گمشدہ” ایک جذباتی اور گہری کہانی ہے، جو تلاش، جدوجہد اور اپنی کھوئی ہوئی شناخت کو دوبارہ پانے کے سفر کو بیان کرتی ہے۔
یہ ناول انسانی رشتوں کی پیچیدگیوں، اندرونی ٹوٹ پھوٹ، اور زندگی کے نشیب و فراز کو نہایت حقیقت پسندانہ انداز میں پیش کرتا ہے۔
کہانی کا مرکزی کردار زندگی میں اپنی کھوئی ہوئی منزل کی تلاش میں کئی مشکلات، غم اور غلط فہمیوں کا سامنا کرتا ہے، مگر آخرکار صبر، ہمت اور اللہ پر بھروسے کے ذریعے اپنے مقصد کو پا لیتا ہے۔
محبت، قربانی، معافی، اور خود کو پہچاننے جیسے موضوعات ناول کی بنیاد ہیں، جو قاری کو شدت سے اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں۔
************
About The Writer, Ifrah Aqeel : A New Literary Voice
Ifrah Aqeel
ایک باصلاحیت ناول نگار ہیں، جو اپنے خوبصورت اندازِ تحریر اور گہرے موضوعات کے انتخاب کے لیے جانی جاتی ہیں۔
ان کی تحریروں میں جذبات کی سچائی، زندگی کے اصل مسائل، اور کرداروں کی روحانی و نفسیاتی کیفیتوں کی عکاسی نظر آتی ہے۔
“منزلِ گمشدہ” ان کے ان تخلیقی کاموں میں سے ایک ہے جس میں انہوں نے قاری کے دل کو چھونے والی کہانی سنائی ہے۔
افراح عقیل کا انداز بیان سادہ مگر مؤثر ہے، جو قاری کو نہ صرف کہانی کے ساتھ جوڑتا ہے بلکہ انہیں اپنی ذات کے بارے میں سوچنے پر بھی مجبور کر دیتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Ifrah Aqeel All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Manzal e gumshuda novel by Ifrah Aqeel
“انکل کسی کو کیا پتہ وہ لڑکی آبش ہے اور آپکی بیٹی ہے، آپ پریشان مت ہوں، میڈیا پہ آ بھی جائے گی اگر خبر تو یہی ہوگی کہ سڑک سے منظرِ عام پر ایک لڑکی اغوا ہوئی ہے، اسکی پہچان تو کسی کو معلوم نہیں ہے نا۔۔۔” وہ انکی ٹیبل کے کنارے پہ ہاتھ رکھے کھڑا بول رہا تھا۔ رحمان علی صاحب کہنیاں ٹیبل پہ رکھے دونوں ہاتھوں میں سر دیے اپنی کرسی پہ خاموش بیٹھے تھے۔
“رميض ٹھیک کہہ رہا ہے، آپ فکر مت کریں، ویسے بھی ہم ہیں نا، بات سمبھال لیں گے، ہمیں تجربہ ہے انڈسٹری میٹرز کا، رحمان صاحب ہم نے اس طرح کے بہت کیس دیکھے ہیں۔” فرحان خان ٹیبل کے دوسری طرف رکھی کرسی پہ ٹانگ پہ ٹانگ چڑھائے بیٹھے تھے۔ رحمان علی صاحب کو جب کچھ سمجھ نہیں آیا تو ان دونوں کو کال کرکے دوستی کے بھروسے بلایا تھا۔
“میں۔۔۔ کیسے فکر نہ کروں۔۔۔ مجھے نہیں پتہ میری بیٹی اس وقت کہاں ہے۔۔۔ وہ کس حال میں ہے اور کن ہاتھوں میں ہے۔۔۔” اتنا کہہ کے وہ خاموش ہو گئے، انکے آخر میں بولے گئے الفاظ بتا رہے تھے کہ انکی آنکھیں آنسو بہا رہی ہیں۔ رميض نے اپنی تیز سی نظر گھما کر فرحان خان کو دیکھا، وہ اسکو دیکھ کر ہلکا سا مسکرائے پھر اپنی مسکراہٹ چھپا لی۔ وہ جواباً مسکرانا چاہتا تھا مگر نہ جانے کیوں مسکراہٹ ہونٹوں تک پہنچی ہی نہیں۔ اس نے ایک نظر ٹیبل پہ رکھے اپنے ہاتھ کو دیکھا، کسی کو کیا معلوم وہ ان ہاتھوں میں ہے، اس نے سوچا پھر دوبارہ نظروں کی سمت بدل لی۔
****************
Click the link below to download Manzal e gumshuda novel by Ifrah Aqeel in pdf.
Download Link (All Episodes)
| Download Link 1 | Download Link 2 |
| Episode 1 | Episode 1 |
| Episode 2 | Episode 2 |
| Episode 3 | Episode 3 |
| Episode 4 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 5 |
| Episode 6 | Episode 6 |
| Episode 7 | Episode 7 |
Online Reading (All Episodes Links)
Manzal e gumshuda novel by Ifrah Aqeel Episode 7 Online Reading
How To Download Manzal e gumshuda novel by Ifrah Aqeel
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 636 Views


















