Mohabbat fateh thehri by Ayesha Asghar download pdf
Mohabbat fateh thehri by Ayesha Asghar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Ayesha Asghar is an emerging new writer and Mohabbat fateh thehri by Ayesha Asghar is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Mohabbat fateh thehri by Ayesha Asghar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Click the link below to download Mohabbat fateh thehri by Ayesha Asghar in pdf.
********************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Inteqam by Areesha Abbasi Complete
Mohabbat zard gulab si by Fatima Niazi free download pdf
Ishq beparwah by Zoya Liaqat Complete
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
************
Mohabbat fateh thehri by Ayesha Asghar Summary
محبت فاتح ٹھہری ایک دلکش اور جذبات سے بھرپور رومانوی ناول ہے جو محبت، قربانی، اور احساسات کے حسین امتزاج پر مبنی ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی محبت کی ہے جو مشکلات، غلط فہمیوں اور انا کے باوجود بھی آخرکار اپنی منزل تک پہنچتی ہے۔
مرکزی کرداروں کے بیچ کی کشمکش، اندرونی ٹوٹ پھوٹ، اور جذباتی اتار چڑھاؤ کو بڑی خوبی سے دکھایا گیا ہے۔ ناول یہ پیغام دیتا ہے کہ اگر جذبے سچے ہوں تو محبت ہر رکاوٹ کو عبور کر کے آخرکار کامیاب ہو جاتی ہے — اسی لیے یہ محبت “فاتح” ٹھہری۔
************
About The Writer, Ayesha Asghar : A New Literary Voice
عائشہ اصغر اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی اور حساس لکھاری ہیں جنہوں نے کم وقت میں قارئین کی بڑی تعداد کو متاثر کیا ہے۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر اثر انگیز ہوتا ہے جو قاری کے دل کو چھو جاتا ہے۔ وہ انسانی رشتوں، جذبات، اور زندگی کی تلخیوں کو کہانیوں کے قالب میں بہت خوبصورتی سے ڈھالتی ہیں۔
ان کے ناولز میں حقیقی زندگی کی جھلک، سماجی مسائل، اور رومانوی احساسات کو متوازن انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ محبت فاتح ٹھہری ان کی تحریری مہارت کا ایک خوبصورت نمونہ ہے جو قاری کو جذب کر لیتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Ayesha Asghar All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Mohabbat fateh thehri by Ayesha Asghar
”رکو! مجھے تم سے بات کرنی ہے“۔فاطمہ نے بلند آواز میں کہا اور اس کے پیچھے لپکی۔فاز عالم سیڑھیوں کے درمیانی حصے میں رک گیا۔دونوں کے درمیان صرف ایک سیڑھی کا فاصلہ رہ گیا تھا۔
”جو بھی کہنا ہے،کمرے میں آ کر کہیے“۔اس نے اپنی مخصوص ٹھنڈی سنجیدگی کے ساتھ کہا اور باقی سیڑھیاں چڑھنے لگا۔فاطمہ نے غصے سے پیر پٹخا اور اس کے پیچھے چل پڑی۔کمرے میں داخل ہو کر اس نے زور سے دروازہ بند کیا،جس کی آواز کمرے میں گونج اٹھی۔فاز عالم،جو دراز سے ایک فائل نکال رہا تھا،اس شور پر رک کر اسے دیکھنے لگا۔پھر دوبارہ گردن جھکا لی۔
”مجھے اپنے گھر جانا ہے“۔فاطمہ نے اپنی جگہ پر کھڑے ہوتے ہوئے کہا۔اس کے لہجے میں ہٹ دھرمی اور آنکھوں میں ضد تھی۔
”آپ اپنے گھر میں ہی ہیں“۔اس نے بنا سر اٹھائے آرام سے کہا۔فاطمہ نے دانت بھینچ لیے۔
”مصطفیٰ ہاؤس جانا ہے مجھے“۔اس نے لفظوں کو چبا چبا کر کہا۔ فاز عالم نے اپنی مسکراہٹ چھپائی،جو اس کے لبوں تک آتے آتے رک گئی۔
”تو جائیں، کس نے منع کیا ہے؟“۔وہ اب بھی فائل پر نظریں جمائے بیٹھا تھا۔
”تم کچھ کرو گے نہیں؟ کسی کو نقصان نہیں پہنچاؤ گے؟“۔ فاطمہ نے خوف اور شک میں ڈوبی آواز میں کہا۔
”اس صورت میں، جب آپ شام تک واپس لوٹ آئیں گی“۔۔فائل بند کرتے ہوئے پوری طرح سے اس کی طرف متوجہ ہوا۔ فاطمہ کے ہاتھ مٹھیاں بن گئے۔پچھلے ایک ہفتے میں وہ کئی بار فرار کی کوشش کر چکی تھی،اور ہر بار ناکامی کا سامنا کیا تھا۔آج،اس نے سیدھا فاز عالم سے بات کرنا بہتر سمجھا تھا۔
”تم دنیا کے سب سے برے مرد ہو۔تم قاتل ہو،صرف انسانوں کے نہیں،بلکہ ان کے سکون اور خوشیوں کے بھی“۔ وہ آنکھوں میں آنسو لیے چلائی۔
****************
How To Download Mohabbat fateh thehri by Ayesha Asghar
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 619 Views















