Qasaas by Rida Fatima - Tale of Revenge and Justice"

Qasaas by Rida Fatima – A Riveting Start to a Tale of Revenge

(Current Episode 10)

Qasaas by Rida Fatima Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Rida Fatima is an emerging new writer and Qasaas by Rida Fatima is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Qasaas by Rida Fatima is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Qasaas. For better result click on the image to zoom it.

****************

Download (Latest Episode 10)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Qasaas by Rida Fatima in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4
Episode 5Episode 6
Episode 7Episode 8
Episode 9

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3
Episode 4Episode 5Episode 6
Episode 7Episode 8Episode 9

اگر آپ ردا فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Rida Fatima All Novels Link

Swara by Sania Mughal download pdf

Mera sitamgar mera maseeha thehra by Sania Mughal download pdf

Mein baghi hun by Razia Ahmad Complete free pdf

************

Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.

If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.

Qasaas by Rida Fatima Summary

“قصاص” ردا فاطمہ کا ایک پُراثر رومانوی اور جذباتی ناول ہے، جو محبت، دھوکے، انتقام اور رشتوں کی الجھنوں کے گرد گھومتا ہے۔ اس کہانی کی مرکزی کردار حیر خان ایک پشتون خاندان سے تعلق رکھتی ہے، جبکہ زرمان راجپوت اس کا ہیرو ہے۔ دونوں کی پہلی ملاقات جھنگ کی ایک یونیورسٹی میں ہوتی ہے، جہاں رفتہ رفتہ یہ ملاقاتیں محبت میں بدل جاتی ہیں۔

مگر کہانی میں ایک تیسرا کردار بھی ہے — حیر کا بھائی دلاور خان، جو کہ ولن کا کردار ادا کرتا ہے۔ دلاور اپنی بہن پر سخت پابندیاں لگاتا ہے کیونکہ ماضی میں حیر کو ایک اور لڑکے سے محبت ہوئی تھی، جو دلاور کا دوست تھا، لیکن اُس نے حیر کو دھوکہ دیا۔ اس دھوکے نے دلاور کو بہن سے بدظن کر دیا۔

ناول میں قاری کو نہ صرف محبت کی گہرائیاں ملتی ہیں بلکہ ایک بہن بھائی کے رشتے میں بگڑتے اعتماد، غیرت اور معاف نہ کرنے کی سزا کے اثرات بھی دکھائی دیتے ہیں۔ جیسے جیسے کہانی آگے بڑھتی ہے، ان کرداروں کی زندگیوں میں آنے والے اتار چڑھاؤ اور قربانیوں کا سلسلہ قاری کو جذباتی سفر پر لے جاتا ہے۔

************

About The Writer, Rida Fatima : A New Literary Voice

ردا فاطمہ – ایک اُبھرتی ہوئی ادبی ستارہ

اسلام آباد کی رہائشی ردا فاطمہ نے اپنے ادبی سفر کا آغاز اپنے پہلے ناول “عشقِ نور” سے کیا، جو اب مکمل ہو چکا ہے۔ ردا کا لکھنے کا انداز بہت سادہ اور بے تکلف ہے۔ وہ جو سوچتی ہیں، اسے بلا جھجھک اپنے کرداروں کے ذریعے بیان کرتی ہیں۔

ابتداء میں، انہوں نے ناول صرف انجوائمنٹ کے لئے لکھا، مگر اب یہ ان کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے۔ کرداروں کے ساتھ کھیلنا اور کہانیوں کو تخلیق کرنا انہیں بے حد پسند ہے۔ اگرچہ انہیں نہیں معلوم کہ آگے کتنے ناول لکھیں گی، مگر ان کا ارادہ ہے کہ وہ مزید لکھتی رہیں گی۔

“عشقِ نور” کو ردا نے دسمبر 2023 کی 27 تاریخ کو لکھنا شروع کیا اور اس کا اختتام 2024 کی 14 اگست کو کیا۔ یہ ان کی زندگی کا پہلا ناول ہے اور اس کے مکمل ہونے پر انہیں بے حد خوشی محسوس ہوئی۔ کبھی کبھار اپنے خیالات میں رک جانے کے باوجود، وہ نئے کرداروں کے ذریعے کہانی کو آگے بڑھاتی رہیں۔ ردا کا ارادہ ہے کہ وہ آگے بھی بہت سے ناول لکھتی رہیں گی۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Qasaas by Rida Fatima

نمرہ احمد لکھتیں ہیں “بیٹوں کے قصور جلدی معاف

 کر دیے جاتے ہیں “سلیب پر لٹکانے کے لیے صرف

 بیٹیاں ہوتی ہیں۔۔

                       بننے چلا تھا رانجھا ہستی بھی دی لوٹا

                           خود ہی بنا لٹیرا اور میں ہی میں لوٹا

                              ایک رات نے ڈالا ہے ڈیرا

           کوئی سحر دکھا دو ہیر جی مجھے رانجھا بنا دو ہیر جی

*************

How To Download Qasaas by Rida Fatima

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

👁 1.4K Views

Leave a Comment