Mohabbat ke phool by Naaz Khan – A Heartwarming Tale of Love and Emotions"

Mohabbat ke phool by Naaz Khan, Heartwarming Tale of Love and

(Current Episode 4)

Mohabbat ke phool by Naaz Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Naaz Khan is an emerging new writer and Mohabbat ke phool by Naaz Khan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mohabbat ke phool by Naaz Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Mohabbat ke phool by Naaz Khan. For better result click on the image to zoom it.

******************

Download (Latest Episode 4)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Mohabbat ke phool by Naaz Khan in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 3

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3

اگر آپ نازخان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Naaz Khan All Novels Link

Dil gumshuda by T.M Writer Complet novel

Intekhab e maan by Rabia Zeeshan Complete novel 

An dekha tilism by Ammara Fatima Complete novel

************

Mohabbat ke phool by Naaz Khan Summary

کہانی ہے مہر اور میر کی جو اپس میں کزن ہیں اور ان کے درمیان محبت ہو جاتی ہے پر میر کی موم ان کی شادی کے لیے راضی نہیں ہوتی تو اسی وجہ سے مہر کی منگنی میر کے کزن خالہ زاد سے کر دی جاتی ہے جو بہت عیاش انسان ہے جس نے ہر کسی کے سامنے اپنی ڈبل پرسنلٹی ظاہر کی ہوئی ہے

Mohabbat ke phool by Naaz Khan

لوگوں کے سامنے وہ بہت اچھا بنتا ہے مگر حقیقت میں وہ اندر سے بہت فلڈ قسم کا انسان ہے تو وہ مہر سے اپنے والدین کے کہنے پر شادی کر نے کو تیار ہو جاتا ہے جبکہ میر پہلے سے بھی جانتا تھا کہ وہ اس طرح کا ہی ہے پر کسی نے اس کی بات کا یقین نہیں کیا تھا پھر ہوا یوں کہ مہر کی شادی والدین جس لڑکی کا فیر اس لڑکے اس کے ساتھ تھا وہ شادی والے دن وہاں پہنچ گئی اور شادی ٹوٹ گئی اور اسی وجہ سے مہر کے پاپا کو ہٹو ہو گیا اور ایمرجنسی میں میر کی شادی مہر سے کر دی جاتی ہے جبکہ رخصتی نہیں کی جاتی

اور جب ایک سال بعد رخصتی کا وقت ایا تو اس دن مہر کا ایکسیڈنٹ ہو گیا سب کو لگا وہ مر گئی ہے مگر وہ ایک فیملی کو مل گئی تھی جس فیملی میں وہ ایک انٹی ادمی اور ایک بچی تھی بچی جو کافی ڈسٹرب رہتی تھی جس کی ماں پیدا ہوتی اسے چھوڑ کر چلی گئی تھی ایک سال مہر کوما میں رہی وہاں جب اسے ہو جانا تو اس کی یادداشت نہیں تھی

پورے چار سال تک وہ اس بچی کی ماں بن کر رہی اس سے ابھی کچھ یاد نہیں تھا پھر ہوتی ہے مہر کی ملاقات میر سے جب اسے پتہ چلتا ہے کہ میں ہر زندہ ہے تو وہ اسے اپنے ساتھ لے اتا ہے اپنے گھر اور اس سے اپنی اور اس کی پرانی یادیں یاد دلانے کی کوشش کرتا ہے

پھر اسے اہستہ اہستہ سب یاد انے لگتا ہے اور وہ ایک پھر مل جل کر رہنے لگتے ہیں اور ایکسیڈنٹ کروانے والے تھے میر کی ماں اور اس کا خالہ زاد کزن ماں جو اپنے سسر کی بھی قاتلا تھی

************

About The Writer, Naaz Khan : A New Literary Voice

ناز خان ایک باصلاحیت اور حساس دل رکھنے والی ناول نگار ہیں، جو انسانی جذبات، رشتوں کی الجھنوں اور معاشرتی سچائیوں کو بے حد خوبصورتی سے کہانیوں میں ڈھالتی ہیں۔ ان کی تحریر میں نہ صرف محبت کی شدت ہوتی ہے بلکہ درد، قربانی، اور سچائی کی گہرائی بھی نمایاں نظر آتی ہے۔

ان کا ناول “محبت کے پھول” ایک ایسی کہانی ہے جو محبت، جدائی، آزمائش اور پھر سے جڑنے کے سفر کو بے مثال انداز میں بیان کرتا ہے۔ ناز خان قاری کے دل کو چھو لینے والے مناظر، جاندار کردار اور حقیقت سے قریب مکالموں کے ذریعے اپنی کہانیوں کو امر بنا دیتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Mohabbat ke phool by Naaz Khan

کیسی ہوں؟

کیا کررہی ہوں؟

فون کیوں نہیں اُٹھارہی تھی؟

سلام کے جواب کے ساتھ مقابل نے اپنے سوال کئیں

میں ٹھیک ہوں ۔اور میں نماز پڑھ رہی تھی اسی لیے کال نہیں اُٹھارہی تھی۔

آپ کیسے ہیں؟ اُس نے مقابل کے لہجے میں اپنے لیے

فکرو،محبت کو محسوص کرتے ہوئے کہا۔

یہ تو اب تم ہی بتاؤ گی کے میں کیسا ہوں اچھا ہوں یا بُرا؟

ویسے تو میں اس وقت بھی ہمیشہ کی طرح کافی handsome لگ رہا

ہوں اُس نےبہت ہی شراتی انداز میں کہا۔

****************

How To Download Mohabbat ke phool by Naaz Khan

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 532 Views

Leave a Comment