Intezar by Sameera Khan download pdf
(Current Episode 1)
Intezar by Sameera Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Sameera Khan is an emerging new writer and Intezar by Sameera Khan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Intezar by Sameera Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Intezar by Sameera Khan Summary
یک طرف محبت کے نام اس کہانی میں ایک ایسی لڑکی ہیں جو بہت سوچتی ہیں جلدی بھروسہ نہیں کرتی خود فیصلے لے لیتی ہیں جو انتہائی گھڑوس ہے جو کسی کی نہیں سنتی پھر اس کی زندگی میں اتا ہے ایک شہزادہ جو اس کا شہزادہ تھا جو سب بدل دیتا ہے
مگر ان سب میں ایک لڑکی تھی جو اس کے انتظار میں تھی کبھی کبھی انتظار طویل ہو جایا کرتے ہیں تو اس نے انتظار کیا بہت سارا انتظار تو یہ کہانی ہے انتظار کے نام اس لڑکی کے نام تو بس یہی باتیں ہیں
ویسے بھی کتاب انسان کا ذہن کھولتی ہے کچھ الگ ہوتی ہے کچھ الگ ہوتی ہے ہر وقت اپ رونا نہیں چاہتی ہر وقت یہ نہیں چاہتے کہ بس اپ یہ پڑھیں اور اپ روئیں زندگی میں ویسے بھی بہت سے غم ہے ہر وقت موضوع ڈھونڈیں گے تو بہت سارے ملیں گے مگر کبھی کبھی چیزوں کو چھوڑ کر اگے بڑ جانا کرنا چاہیے اس لیے کویی اقتباس نہیں ہے صرف فن کے لیے لکھا گیا ہے
کیونکہ اتنی تھکی دنیا میں جب اپ بس اپنے لیے کچھ لمحے مانگتے ہیں تو ضروری تو نہیں ہوتا کہ اپ روئے کچھ کتابی اپ کا منورنجن بھی کرتی ہے کہتے ہیں کتاب انسان کی دوست ہوتی ہے اور دوست کے پاس تو دل ہلکا کیا جاتا ہے نہ کہ بھاری تو کوئی اقتباس نہیں ہے سوائے اس کے کیونکہ ہر چیز سیریس لینے کے لیے نہیں ہوتی تبھی
کبھی کبھی چیزوں کو بس کر دینا چاہیے اتنا سوچیں گے تو سوچتے ہی رہ جائیں گے یہ بھی بس فن اور اطمینان کے لیے ہے کوئی اور چیز نہیں ہے کوئی انسپریشن نہیں ہے کسی سے انسپائر نہیں ہے وغیرہ وغیرہ کیونکہ اس کے لیے بہت اچھی رائٹرز ہیں جو اپ کو انسپائر بھی کرتے ہیں جو اپ کو بہت ساری چیزیں بتاتی بھی ہیں
مگر یہ صرف فن کے لیے ہے اور یاد رکھے کتابیں اپکی دوست ہوتی ہے وہ جسے اسکی لو لگ جاۓ تو بس پھر کیا ہی کہنے ۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے اس میں ہونے والی باتیں کسی سے انسپائر نہیں ہے یہ بیور فکشنل کہانی ہے سو انجوائے سٹوری
************
About The Writer, Sameera Khan : A New Literary Voice
سمیرا خان ایک جذبہ خیز اور حساس لکھاری ہیں جنہیں الفاظ سے کھیلنا، جذبات کو قرطاس پر اتارنا اور تخیل کو حقیقت کا روپ دینا خوب آتا ہے۔ وہ لکھتی ہیں تو محض کہانیاں نہیں بنتیں، بلکہ دل کی گہرائیوں سے نکلے احساسات اور زندگی کے رنگ قاری کے سامنے بکھر جاتے ہیں۔
ان کا اندازِ تحریر نہ صرف منفرد ہے بلکہ پڑھنے والوں کو کچھ لمحوں کے لیے اس مصروف دنیا سے الگ کر کے ایک نئے جہاں میں لے جاتا ہے۔
Intezar by Sameera Khan
ان کی ایسی ہی ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو صرف فن اور اطمینان کے لیے لکھی گئی ہے، بغیر کسی دکھ یا بوجھ کے۔ سمیرا خان کا ماننا ہے کہ کتابیں انسان کی بہترین دوست ہوتی ہیں — وہ دوست جو آپ کا دل ہلکا کرتی ہیں، بوجھ نہیں بڑھاتیں۔ وہ زندگی کی سنگینی میں تھوڑا سا رنگ، تھوڑی سی ہنسی، اور لمحوں کی خوشی شامل کرنا چاہتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sameera Khan All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Intezar by Sameera Khan
“جب ہم بڑے ہوں گے مجھ سے شادی کرو گے نا …
“ہاں میں وعدہ کرتا ہوں
اس کی انکھوں میں چمک تھی وہ مسکرا کر اسے دیکھ رہا تھا
“اور اگر تم نے وعدہ توڑ دیا تو…؟
ـ تو تم ہمیشہ کے لیے مجھے اپنی شکل نہیں دکھانا پھر میں تمہیں منانے اؤں گا اور تم مان جانا ـ۔۔۔
وہ جوش سے بتا رہا تھاـ اور اگر تم مجھے بھول گئے تو۔۔۔؟ لڑکی نے اداسی سے پوچھا میں تو نہیں بولوں گا پر تم بھول گئی تو
ـ اس وقت سے لے کر تب تک جب میں مروں گی میں وعدہ کرتی ہوں میں خود کو بھول سکتی ہوں پر تمہیں نہیں۔۔ـ
****************
Click the link below to download Intezar by Sameera Khan in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 |
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Mazilein lapatta by Samreen Sheikh Season 1
Kabhi youn bhi aa mery dil mein tu by Areej Shah
Intiqam e ishq by Khanzadi and Heer
Intezar by Sameera Khan Episode 1 Online Reading
How To Download Intezar by Sameera Khan
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 522 Views


















