About The Novel Muhlat by Aisha Hussain
(Current Episode 12)
Muhlat by Aisha Hussain Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Muhlat by Aisha Hussain is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Novel Summary in Urdu
“مہلت” ایک جذبات سے بھرپور اردو ناول ہے جو زندگی کے اہم موڑ، قسمت کی آزمائش اور انسان کے اندرونی جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جسے زندگی اچانک ایک کٹھن فیصلے کے دہانے پر لا کھڑا کرتی ہے۔ جہاں محبت، صبر، قربانی، اور توبہ جیسے عناصر مل کر کردار کی زندگی کو ایک نئی سمت دیتے ہیں۔
ناول دکھاتا ہے کہ کیسے انسان کو کبھی کبھار زندگی سے “مہلت” ملتی ہے — ایک اور موقع — خود کو سمجھنے، رشتوں کی قدر کرنے اور رب کے قریب آنے کا۔ عائشہ حسین نے نہایت خوبصورتی سے انسانی جذبات، سماجی پہلوؤں اور روحانی تبدیلی کو الفاظ میں ڈھالا ہے۔
یہ کہانی صرف ایک ناول نہیں بلکہ ایک سبق ہے: کہ رب جب چاہے زندگی بدل سکتا ہے، بس انسان کو نیت سچی رکھنی چاہیے۔
************
About The Writer, Aisha Hussain
الحمدللّٰہ مہلت رائٹرکا تیسرا ناول ہے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے انہوں نے اس کی پہلی قسط مکمل کر لی ہے اور یہ اس وقت آپ کر سامنے ہے اس ناول کو لیکھنے میں ان کی
sisters
نے میری کافی ہیلپ کی ہے اسے لیکھنے کا خیال انہیں زندگی کو بے فکری سے گزارتے ہوئے انسانوں کو دیکھ کر آیا ہم انسان اس دنیا میں مسافر ہےہم اسے ہی کیوں اپنا مسکن سمجھ بیٹھے ہیں یہ تو فقط ایک مسافر خانہ ہے پھر ہم زندگی کو کیوں اتنی بے فکری سے گزار رہے ہیں ہمیں اپنی آخرت کی فکر کیوں نہیں ہوتی ہم کیوں یہ سوچتے ہیں کہ ابھی موت ہم سے بہت دور ہے کچھ عرصہ غفلت میں گزار لیا تو کیا ہو جائے گا بعد میں توبہ استغفار کر لیں گے ابھی تو ہمارے پاس بہت ٹائم ہے
ہمارے پاس بہت ٹائم نہیں ہے ہمارے پاس وقت کم ہے یہ مہلت کبھی بھی ختم ہو سکتی ہے موت کا کچھ پتا نہیں ہے آپ دیر نا لگائیے بس ابھی سے آج ہی سے خود کو بدلنے کا عہد کر لیں اپنے لیے اللّٰہ تعالیٰ سے ہدایت طلب کریں اپنی آخرت کے لیے نیکیاں جمع کریں اس دنیا کی رنگینیوں سے نکل آئیں یہ فقط ایک مسافر خانہ ہے ہمیں اپنی آخرت کی فکر کرنی ہے اس دنیا کی نہیں یہ بس ایک مسافر خانہ ہے
جہاں ہمیں اللّٰہ تعالیٰ کے احکامات پر چلتے ہوئے زندگی گزارنی ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنا ہے اور اپنی آخرت کی تیاری کرنی ہے اس دنیا میں بس یہی ہمارا مقصد ہے
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Aisha Hussain All Novels Link
********
Short Scene From Novel
٫ یہ تمہاری ڈائری ہے ،
سلیمان نے اپنے سائیڈ پر رکھے بیگ میں سے ڈائری نکال کر اس کے سامنے کری
٫ نہیں ، بلال کتاب پر نظریں جمائے ہوئے ہی بولا اس نے نظر اُٹھا کر ڈائری کو دیکھا بھی نہیں تھا
٫ تم نے دیکھا کب ہے اسے ،
سلیمان نے جھنجھلا کر کہتے ہوئے اس کے سامنے سے کتاب ہٹائی بلال نے بد مزا ہو کر اسے دیکھا
٫ یار میں نے دیکھ کر ہی کہا ہے کہ یہ میری نہیں ہے ،
اس نے منہ بنا کر کہتے ہوئے دوبارا کتاب اپنے سامنے کر لی سلیمان نے تپ کر اسے دیکھا پھر ہاتھ میں پکڑی ڈائری کو تبھی وہ چونکا اس کی نظر ڈائری کے کونے پر باریکی سے لکھے جملے پر پڑی اسے تو وہ بھول ہی گیا تھا سلیمان نے ڈائری کو قریب کر کے اس جملے کو پڑھنے کی کوشش کی
****************
Download (Latest Episode 12)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Muhlat by Aisha Hussain in pdf.
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 | Episode 2 |
| Episode 3 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 6 |
| Episode 7 | Episode 8 |
| Episode 9 | Episode 10 |
Episode 11 |
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 | Episode 2 | Episode 3 |
| Episode 4 | Episode 5 | Episode 6 |
| Episode 7 | Episode 8 | Episode 9 |
Episode 10 | Episode 11 |
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Chand asmanon se la patta by Hina Asad Season 3 Complete
Raaz ankhain teri by Maha Gull Complete
Ishq zady by Hina Asad Season 2 Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 650 Views

















