Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor - A Heartwarming Eid Story"

Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor – A Heartwarming Eid

Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor download pdf

Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor Short complete novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Alishba Noor is an emerging new writer and Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Click the link below to download Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor in pdf

**********************

Maram E Kaizan by Areej Shah Complete novel

Baghi by T.M Writer Complete novel

Ek lafaz Mohabbat by Muntasha Fareed Complete novel

Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor Summary

“ننھے پھول اور عید” ایک خوبصورت، دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو بچوں کی معصوم دنیا، ان کی چھوٹی چھوٹی خواہشات اور عید کے دن کی خوشیوں پر مبنی ہے۔ یہ ناول نہ صرف عید کی رونقوں کو بیان کرتا ہے بلکہ ایسے بچوں کی زندگی کی جھلک بھی پیش کرتا ہے جو محرومیوں کا شکار ہیں۔
یہ کہانی قاری کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ خوشی صرف اپنی نہیں، دوسروں کے چہرے پر بھی مسکراہٹ لانے میں ہے۔ یہ ناول انسانیت، محبت، اور ایثار کا خوبصورت پیغام لیے ہوئے ہے، خاص طور پر بچوں کے لیے ایک سبق آموز تحفہ ہے۔

************

About The Writer, Alishba Noor : A New Literary Voice

علشبہ نور ایک باصلاحیت اور حساس دل رکھنے والی مصنفہ ہیں، جو اپنی تحریروں کے ذریعے جذبات کی گہرائی اور معاشرتی پہلوؤں کو اجاگر کرنے میں مہارت رکھتی ہیں۔
ان کا اندازِ تحریر سادہ، شفاف اور دل سے جڑا ہوا ہوتا ہے، جسے قارئین با آسانی محسوس کر سکتے ہیں۔
“ننھے پھول اور عید” ان کی ایسی ہی ایک خوبصورت کاوش ہے جو بچوں اور بڑوں دونوں کو یکساں طور پر متاثر کرتی ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Alishba Noor All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor

“ہائے۔۔۔۔ مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا پانچ دنوں کے بعد رمضان المبارک آرہا ہے۔” وریشہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امی سے کہا تھا۔

“جی ہاں۔” امی سر ہلاتے ہوئے وریشہ سے مخاطب ہوئی تھیں۔ وریشہ تو ایسے خوش تھی جیسے کسی بچے کو کھلونے کے آنے کی خوشی ہوتی ہے۔

“امی جی! آج سالن میں کیا بنائوں؟” کمرے میں داخل ہوتے ہی اقرا نے سوال کیا تھا۔

“بیٹا کچن میں چاول بھگو کر آئی ہوں وہی بنا لو۔” اُس کی سمت دیکھتے ہوئے بولی تھیں۔ جواب ملنے پر اقرا کچن کی طرف روانہ ہوئی تھی۔

“آپی رکیں۔۔۔۔” بہن کو جاتا دیکھتے ہوئے وریشہ فوراً سے بولی تھی۔

“جی؟” اقرا نے قدم روکے اور پیچھے مڑتے ہوئے کہا تھا۔

“آپی پانچ دنوں بعد رمضان ہے اور میں بہت خوش ہوں آپ دوبارہ سے مزے مزے کی چیزیں بنا کر کھلائیں گی۔” شرارتی مسکراہٹ چہرے پر نمایاں ہوئی تھی۔

“مذے۔۔۔۔۔ ہائے مذے۔۔۔۔۔” اب کی بار منہ پر ہاتھ رکھا تھا۔

****************How To Download Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 563 Views

Leave a Comment