Noor e arham by Anfal Murtaza download pdf
(Current Episode 4)
Noor e arham by Anfal Murtaza Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Anfal Murtaza is an emerging new writer and Noor e arham by Anfal Murtaza is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Noor e arham by Anfal Murtaza is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Noor e arham by Anfal Murtaza. For better result click on the image to zoom it.
***********
Download (Latest Episode 4)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download (Previous Episodes) Noor e arham by Anfal Murtaza in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ انفال مرتضیٰ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Anfal Murtaza All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Raakh by Rabia Bukhari: Complete Romantic Novel
The lost princess by Nazish Awan Complete
************
Noor e arham by Anfal Murtaza Summary
نورِ ارحم: محبت، حیا اور قربانیوں سے بُنی ایک دل کو چھو لینے والی کہانی
نورِ ارحم صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ جذبات، دین، اور رشتوں کی ایک پاکیزہ تصویر ہے، جو قاری کو ابتدا سے ہی اپنی گرفت میں لے لیتی ہے۔ کہانی کا پہلا مرحلہ “احمدیز ہاؤس” میں ترتیب پاتا ہے، جہاں زندگی قرآن کی روشنی، ماں باپ کی دعاؤں اور بہن بھائیوں کی محبت میں پروئی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ یہ گھر خوشیوں کا گہوارہ ہے، جہاں ہر مسکراہٹ میں شکر، ہر لمحے میں سکون، اور ہر رشتے میں قربِ الٰہی کی جھلک نمایاں ہے۔ قاری اس ماحول میں خود کو ایک ایسے خاندان کا حصہ محسوس کرتا ہے جو دین اور اخلاق کے سانچے میں ڈھلا ہوا ہے۔
کہانی جیسے ہی اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہوتی ہے، منظر بدلتا ہے اور “خانز مینشن” کی گہری خاموشیوں میں قدم رکھا جاتا ہے۔ ایک ایسا گھر جو اپنی عظمت کے پیچھے کئی راز چھپائے ہوئے ہے۔ یہاں ہر دیوار کچھ نہ کچھ کہتی ہے شاید گواہی دیتی ہیں اس گھر میں موجود کچھ لوگوں پر عزاب کی۔
ارحم خان، ایک ایسا کردار جو ابتدا میں سخت، خاموش اور پررعب دکھائی دیتا ہے، مگر اس کے وجود میں چھپی محبت، غیرت، اور عورت کی عزت کرنے والا دل، کہانی کو ایک نئی روح عطا کرتا ہے۔ اس کی خاموشیاں، اس کا جنون، اور اس کے فیصلے، کہانی کو جذبات کی شدت سے بھر دیتے ہیں۔
نورِ ارحم کی کہانی صرف جذبات یا محبت تک محدود نہیں بلکہ اس میں حیا، ایثار، دین کے اصول، اور محبت میں کی گئی خاموش قربانیوں کا عکس ہے۔ اس میں ایسی چُپ لَبوں والی محبت ہے جو بولتی نہیں، مگر محسوس ہوتی ہے۔ آزمائشیں، حسد، اور جذباتی انتقام بھی اس داستان کا حصہ ہیں، جو ناول کو ایک مکمل جذباتی سفر بناتے ہیں۔
یہ کہانی قارئین کو یاد دلاتی ہے کہ محبت اگر سچ پر مبنی ہو، تو وہ نہ صرف دلوں کو جوڑتی ہے بلکہ انسان کو مکمل بدل بھی دیتی ہے۔
نورِ ارحم ایک ایسی داستان ہے جو نہ صرف پڑھنے والوں کو جذبوں کی ایک نئی دنیا سے روشناس کراتی ہے بلکہ دین، سچائی، اور قربانی کی اصل روح کو بھی اجاگر کرتی ہے۔
************
About The Writer, Anfal Murtaza : A New Literary Voice
انفل مرتضیٰ – تحریر کی دنیا میں اُبھرتی ہوئی ادبی ستارہ ۔
کراچی سے تعلق رکھنے والی انفال مرتضیٰ، فرسٹ ایئر کامرس کی طالبہ ہیں, جنہوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز منفرد طرزِ تحریر اور احساسات سے بھرپور کہانی کے ساتھ کر دیا ہے ۔ ان کا پہلا ناول “نورِ ارحم” ایک ایسا سفر ہے جس میں محبت، قربانیاں , اور رشتوں کی حقیقت کو بڑے حساس انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
انفال کا عزم ہے کہ تحریر صرف کہانی سنانے کا ذریعہ نہیں، بلکہ وہ ایک طاقت ہے جو دلوں کو چھو سکتی ہے، سوچوں کو جگا سکتی ہے اور قارئین کو ایک نئی دنیا کی سیر کرا سکتی ہے۔ ان کی خواہش ہے کہ ان کی تحریریں قارئین کو دین کی محبت، رشتوں کی قدر، اور آزمائشوں میں صبر کا سبق عطا کریں، ان کے الفاظ کی طاقت وہ ذریعہ ہے جو لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لا سکتی ہیں ۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Noor e arham by Anfal Murtaza
سب باتوں اور ہنسی مذاق میں مگن تھے کہ اچانک نور کو یوں محسوس ہوا جیسے کوئی اس کی طرف دیکھ رہا ہو۔ اس نے بے اختیار اپنی نظر سامنے پل کی دیوار پر ڈالی ، جہاں اسے ایک لڑکا بیٹھا نظر آیا . اس کا حال دیکھ کر نور کی سانسیں کچھ لمحوں کو لیے رُک سی گئی۔ اس لڑکے کا چہرہ تھکن سے چُور،آنکھیں سرخ جیسے روتا رہا ہو، اور
ہونٹوں سے خون بہہ رہا تھا، ہاتھ زخمی اور چہرے پر چوٹوں کے نشانات۔
مگر سب سے زیادہ چونکانے والی بات یہ تھی کہ اُس کی نظریں بس ایک ہی سمت میں جمی ہوئی تھیں…جن کا نور نے اندازہ لگالیا تھا ۔ایسا لگا جیسے وہ نظر خالص اُس پر ہی ٹھہری ہو۔ اس کا دل گھبرانے لگا ۔
اس نے اپنی نظریں فوراً نیچے جھکائی اورایک انجانی سی بےچینی اپنے وجود میں اُترتی محسوس کی ۔
“کیوں دیکھ رہا ہے یہ مجھے اس طریقے سے؟ میری آئس کریم پر نظر تو نہیں لگا رہا؟” نور نے اپنے آپ کو تھوڑا سا موڑا، اور دوسرے رخ پر مڑ کر بیٹھ گئی۔
****************
How To Download Noor e arham by Anfal Murtaza
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 545 Views



















Mashallah 🥹 amazing novel well done 👍