Sehar e mehfil shab e hijar by Kinza Afzal – A Heartfelt Story of Neglect, Love, and Parental Care"

Sehar e mehfil shab e hijar by Kinza Afzal

Sehar e mehfil shab e hijar by Kinza Afzal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Kinza Afzal is an emerging new writer and Sehar e mehfil shab e hijar by Kinza Afzal is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Sehar e mehfil shab e hijar by Kinza Afzal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Sehar e mehfil shab e hijar by Kinza Afzal in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ کنزاافضال کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Kinza Afzal All Novels Link

Raakh by Rabia Bukhari: Complete Romantic Novel

The lost princess by Nazish Awan Complete

Das ghalati meri tu yara by Hoor Bano Complete

************

Sehar e mehfil shab e hijar by Kinza Afzal Summary

“سحرِ محفل شبِ ہجر” کنزا افضل کی پہلی تحریر ہے،یہ کہانی ایک بچپن سے تنہائ کی ستائ ہوئ لڑکی کی ہے،،یہ کہانی ایک میسچ ہے تمام والدین اور بڑے بہن بھائیوں کے لیۓ آپنے بچوں کو پیار دیں توجہ دیں ان کا کنفیڈنس بڑھائیں نا کہ وہ  پیار کے پیاسے ہوں اور نہ ہی وہ باہر کسی کے دوکھے کا شکار ہوں،

کرن کی کہانی آپ کو بتاۓ گی کہ آپ کی توجہ آپ کا پیار  کس قدر آپ کے بچے کے لیۓ ضروری ہوتا ہے،،اگر آپ کے بچے کو آپ کا پیار آپ کی توجہ نا مل پاۓ تو وہ کن کن محرومیوں کا شکارہوتے ہیں،،آپ کا بچہ جس عمرمیں بھی ہو چاہے وہ بچپن میں ہو یا جوانی میں اسے ہر عمر میں آپنے والدین اور بڑےبہن بھائیوں کی توجہ اور پیار ک ضرورت ہوتی ہے،،تاکہ اسے باہر  کسی بھی شخص کے سہارے کی ضوروت نا پڑے  باہر سہارا نا ڈھونڈنا پڑے،،۔۔۔

************

About The Writer,Kinza Afzal : A New Literary Voice

کنزا افضل گوندل کا تعلق پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین سے ہے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی سے میٹرک تک حاصل کی۔ تحریر کا شوق انہیں کم عمری یعنی چودہ سال کی عمر سے تھا، جہاں کئی کہانیاں ان کے ذہن میں جنم لیتی تھیں، مگر انہوں نے کبھی انہیں قلمبند نہیں کیا۔ اب وہ اپنی پہلی تحریر “سحرِ محفل شبِ ہجر” کے ذریعے بطور لکھاری اپنی صلاحیتوں کو سامنے لا رہی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Sehar e mehfil shab e hijar by Kinza Afzal

ہیلو “

جہانزیب میں نے آپ سے کبھی کوئ غلط بات نہیں کی،،

ہاں تو کیا ہوگیا؟

آپ اگر کچھ غلط سمجھ رہے ہیں تو پلیز آئندہ مجھ سے رابطہ مت کیجیے  گا،،

ہاں تو کیاہوگیاہےاگر میں نے تم سے ایک چھوٹا سا مزاق کر دیا ہے تم نے تو پتنگڑ ہی بنا دیا ہے،،اس کے قدموں سے زمین نکلنے کو تھی کیا یہ سب وہ پلینگ سے کر رہا تھا اور اسِ میں نہ صرف وہ اکیلا بلکہ اس کی تمام فیملی بھی ملوث تھی،،اگر کوئی شریف ہو تو لوگ اسے بدنام کرنے کے لئے اس کی شرافت کو داغ دار کرنے کے لئے اس حد تک بھی جا سکتے ہیں،،

 تو تم مزاق کر رہے تھے؟

ہاں تو کیا ہو گیاہے،،

تمہیں شرم نہیں آئ مجھے سے ایسا مزاق کرتے ہوۓ،،

تو کیا ہو گیا ہے،،وہ جھنجھلا کر بولا،،

تو آپنی غلطی تو مانو وہ اب غصے سے چلائ،

اچھا ٹھیک ہےمانی غلطی سوری بس اب ٹھیک ہے؟اس نے غلطی کیا مانی احسان  کیا،،اس نے مزید بنا کچھ کہہ کال کاٹ دی،،

****************

How To Download Sehar e mehfil shab e hijar by Kinza Afzal

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

👁 594 Views

Leave a Comment