Orphanage ki mystery afsana by Shehr Bano
Free download read online
Orphanage ki mystery afsana by Shehr Bano
murder mystery, a suspense story based novel
A Bone-Chilling Tale of Murder and the Unknown
In the world of suspense and murder mysteries, some stories stay with you long after the final page. “Orphanage ki mystery” by Shehr Bano is one such tale. Set in a 250-year-old isolated building, this story blends the elements of crime investigation with haunting supernatural undertones.
The story takes place in a sprawling, seven-acre orphanage headed by Miss Martha. With its abandoned wings and historical library, the atmosphere is ripe with dread. The plot ignites when Neelam, a young girl, is found brutally murdered in a locked bathroom. The description of the crime scene—bloody footprints on the walls and the victim’s twisted neck—sets a terrifying tone for the narrative.
However, despite the evidence of foul play and the chilling eyewitness account of Margaret, who claims Neelam was levitated by an invisible force, the team closes the case as a “suicide.”
The true genius of Shehr Bano’s writing lies in the ending. After the investigation team departs, Miss Martha receives an official letter from the actual Crime Investigation Department. The letter states that they were unable to send a team due to other urgent missions.
This revelation leaves the readers and the characters with a terrifying question: If the real agency didn’t send them, who were the five people living in the orphanage for ten days? Were they ghosts, the killers themselves, or a manifestation of the black magic found in the ancient book?
This story excels in building atmosphere and suspense. It challenges the reader’s perception of reality. By the end, you are left questioning whether the horror was human or supernatural. The pacing is tight, and the psychological impact of the “fake investigation” adds a layer of depth rarely seen in short mystery stories.
“Orphanage ki mystery” is a brilliant example of modern Urdu suspense fiction. It leaves the mystery of Neelam’s death unsolved, mirroring the chaotic and unpredictable nature of the world it depicts.
********************
Orphanage ki mystery afsana by Shehr Bano Summary
یہ کہانی ایک معمے پر لکھی گئی ہے۔ اس میں ایک لڑکی کا خون ہو جاتا ہے اور کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ سے ایک ٹیم آتی ہے، تفتیش کرتی ہے لیکن کسی نتیجے پر نہیں پہنچتی اور اسے قتل کے بجائے خود کشی قرار دے کر چلی جاتی ہے۔ لیکن وہاں تو ٹیم آئی ہی نہیں تھی۔
مرکزی کردار:
نیلم (مقتولہ): ایک 17 سالہ لڑکی جس کا پراسرار قتل پورے اورفن ایج کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔
مارگریٹ (عینی شاہد): نیلم کی بہترین دوست، جو اس ہولناک منظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھتی ہے اور صدمے کے باعث مافوق الفطرت بیانات دیتی ہے۔
مس مارتھا: 250 سال پرانے اورفن ایج کی ہیڈ، جو بچوں کی حفاظت کے لیے فکرمند رہتی ہیں۔
اے سی پی پرادیومن اور ٹیم: تفتیش کے لیے آنے والے پانچ افراد، جن کا وجود خود ایک معمہ بن جاتا ہے۔
************
About The Writer, Shehr Bano
شہر بانو اردو ادب میں سسپنس اور تھرلر صنف کی ایک ابھرتی ہوئی قلمکار ہیں۔ ان کے لکھنے کا انداز نہایت سادہ مگر منظر کشی سے بھرپور ہے، جو قاری کو کہانی کے ماحول میں مکمل طور پر جذب کر لیتا ہے۔ شہر بانو کی خاصیت یہ ہے کہ وہ انسانی جذبات، جیسے خوف اور صدمے کو نہایت باریک بینی سے بیان کرتی ہیں۔ “اورفن ایج کی مسٹری” میں انہوں نے جس طرح ایک قدیم عمارت کے خوفناک ماحول اور وہاں رہنے والے یتیم بچوں کی نفسیات کو پیش کیا ہے، وہ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وہ کہانی میں تجسس کو برقرار رکھنے اور آخر میں غیر متوقع موڑ (Twist) دینے کے فن میں مہارت رکھتی ہیں۔
********
Short Scene of Orphanage ki mystery afsana by Shehr Bano
“مارتھا!”
“مارتھا!”
مارگریٹ ہانپتی ہوئی ڈائنگ ہال میں داخل ہوئی جہاں لنچ چل رہا تھا۔ بال بکھرے ہوئے تھے، تیز تیز سانس لے رہی تھی، چہرے کا رنگ اُڑا ہوا تھا اور الفاظ ٹوٹے پھوٹے تھے جو ادا ہونے سے قاصر تھے۔
“وہ نیلم… وہ وہاں… باتھ روم…”
آواز اٹک گئی اور الفاظ دم توڑ گئے۔ مارگریٹ لڑکھڑا کر گرتی گرتی بچی، جسے جوزف نے پکڑ لیا۔
“نیلم! نیلم! دروازہ کھولو! میں دوبارہ نہیں کہوں گی، دروازہ کھولو ورنہ میں اندر آ رہی ہوں!”
جواب نہ پا کر مس نے دروازہ کھولا تو ان کے منہ سے بے ساختہ چیخ نکل گئی۔
مس مارتھا کے پیچھے سارے بچے چلے آئے تھے اور سب چیخ پر مس کے پاس آ گئے۔ آگے کا ہولناک منظر دیکھ کر سب خوف اور ہراس میں مبتلا ہو گئے۔
نیلم نیم واہ زمین پر پڑی تھی، چہرے کا رنگ اُڑا ہوا تھا، چہرے پر خوف کی لہر تھی جیسے کوئی جن دیکھ لیا ہو، آنکھیں پوری کھلی ہوئی اور باہر کو نکلی ہوئی تھیں، ہاتھ پاؤں مڑے ہوئے تھے، گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، گردن پر ایک گہرا کٹ تھا جس سے خون ابل رہا تھا اور چاروں طرف دیواروں پر خون کے چھینٹے تھے۔ نبض چیک کرنے سے معلوم ہوا کہ وہ مر چکی تھی۔ دیواروں پر خون سے پاؤں کے نشان تھے جیسے کوئی چلتا رہا ہو۔
سب خوف سے عمارت سے باہر نکل آئے۔
مس مارتھا فوراً نرس کے پاس پہنچی اور مارگریٹ کو ہوش میں دیکھ کر اس کے پاس آ کر بیٹھ گئی۔
“مارگریٹ، اب کیسی ہو؟”
“مس… وہ نیلم…” الفاظ ٹوٹے ہوئے تھے۔
“وہ نہیں رہی۔”
لمبی خاموشی اور بہتی آنکھیں تھیں۔
“جوزف، کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں کال کرو اور ان کی ٹیم کو حالات بتاؤ۔”
****************
Download Orphanage ki mystery afsana by Shehr Bano in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
************
اگر آپ شہر بانو کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Shehr Bano All Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download Orphanage ki mystery afsana by Shehr Bano
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 367 Views














