Yadon se agay by Ayesha Saddiqa Complete novel

Yadon se agay by Ayesha Saddiqa Download pdf

About The Novel Yadon se agay by Ayesha Saddiqa

Yadon se agay by Ayesha Saddiqa Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Yadon se agay by Ayesha Saddiqa is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

The Heart-Wrenching Journey of Love and Loss

Urdu fiction has always been a sanctuary for deep emotions, and the latest sensation, “Yadon Se Agay” by the talented Ayesha Saddiqa, is no exception. This novel is not just a romantic tale; it is a profound exploration of human vulnerability, the pain of unrequited love, and the arduous path toward self-healing.

The story introduces us to Mahnoor, a girl who finds solace in rain because it hides her tears. Her life takes a dramatic turn when she meets Azlan, a mysterious and melancholic character. Their silent connection quickly blossoms into what Mahnoor believes is soul-shattering love. However, the narrative takes a dark turn when Azlan’s past and commitments (his fiancee, Areesha) come to light, leaving Mahnoor in a state of emotional wreckage.

What sets “Yadon Se Agay” apart from traditional Urdu novels is its raw depiction of mental health. The author beautifully portrays Mahnoor’s descent into depression and panic attacks, making it relatable for many readers who have faced similar emotional turmoil.

Just when the readers feel all hope is lost, characters like Dua and Haider are introduced. Haider’s quirky café, “Kitab, Chai, aur Fuzool Mashwaray,” provides a unique backdrop for Mahnoor’s recovery. His philosophy is simple: Life doesn’t stop for anyone, and healing often starts with the smallest steps—like enjoying a cup of tea or ignoring a toxic text message.

If you are a fan of emotional Urdu fiction that touches your soul, this novel is a must-read. It challenges the concept of “completion in love” and teaches that sometimes, losing someone is the only way to find yourself. The chemistry, the heartbreak, and the realistic dialogues make it one of the best Urdu novels of 2026.

***************

Novel Summary in Urdu

– “یادوں سے آگے”

“یادوں سے آگے” ایک

emotional

اور

healing-based

ناول ہے جو محبت، جدائی، ذہنی دباؤ،

self-discovery

، اور دوبارہ جینا سیکھنے کے سفر کو بیان کرتا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی، ماہ نور، کے گرد گھومتی ہے جو محبت میں خود کو کھو بیٹھتی ہے، مگر وقت اور زندگی کے مختلف تجربات اسے یہ سکھاتے ہیں کہ انسان کی اصل طاقت اس کے اپنے اندر ہوتی ہے۔

اس ناول کو لکھنے کا مقصد صرف ایک

sad love story

بیان کرنا نہیں تھا، بلکہ ان لوگوں کو امید دینا تھا جو اپنی زندگی میں کبھی ٹوٹ چکے ہیں۔ میں یہ دکھانا چاہتی تھی کہ ہر ادھوری محبت انسان کی زندگی کا اختتام نہیں بنتی۔ بعض اوقات درد ہی انسان کو خود سے دوبارہ ملاتا ہے اور اسے پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دیتا ہے۔

یہ کہانی محبت کے ساتھ ساتھ

healing، emotional support

، اور آگے بڑھنے کے حوصلے کا پیغام دیتی ہے۔ “یادوں سے آگے” ان تمام لوگوں کے نام ہے جو کبھی خاموشی میں روئے، ماضی میں کھوئے رہے، مگر پھر بھی زندگی کو دوبارہ جینے کی ہمت پیدا کی۔

یہ کہانی محبت کے ساتھ ساتھ ان تمام لوگوں کے نام ہے جو کبھی خاموشی میں روئے، ماضی میں کھوئے رہے، مگر پھر بھی زندگی کو دوبارہ جینے کی ہمت پیدا کی۔

****************

About The Writer, Ayesha Saddiqa

عائشہ صدیقہ اردو ادب کی ابھرتی ہوئی وہ آواز ہیں جنہوں نے نہایت قلیل عرصے میں اپنے قلم کی کاٹ سے قارئین کو متاثر کیا ہے۔ ان کے لکھنے کا انداز سادہ مگر نہایت پر اثر ہے، خاص طور پر وہ انسانی جذبات کی عکاسی اتنی گہرائی سے کرتی ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔

“یادوں سے آگے” میں ان کی تخلیقی صلاحیتیں عروج پر نظر آتی ہیں، جہاں انہوں نے صرف محبت ہی نہیں بلکہ ذہنی صحت جیسے اہم موضوع کو بھی بڑی نزاکت سے چھوا ہے۔ عائشہ کا خاصہ یہ ہے کہ وہ اپنے کرداروں کو مکمل طور پر “پرفیکٹ” دکھانے کے بجائے ان کی خامیاں اور کمزوریاں بھی سامنے لاتی ہیں، جو ان کی تحریروں کو حقیقت کے قریب تر کر دیتا ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

> “آج ڈائری میں اذلان کا نام نہیں لکھنا۔”

چوتھا دن:

> “آج آئینے میں دیکھ کر اپنے بارے میں ایک اچھی بات لکھنی ہے۔ جھوٹ بھی چلے گا، شروع میں انسان کو خود سے بھی پریکٹس کرنی پڑتی ہے۔”

ماہ نور ہر ٹاسک مکمل نہیں کر پاتی تھی۔کبھی فیل ہو جاتی۔کبھی دوبارہ اذلان کی چیٹ پڑھ لیتی۔کبھی اس کا نمبر ان بلاک کرنے کا دل کرتا۔

مگر ہر بار حیدر یہی کہتا:

“ایک برا دن تمہاری ساری پراگرس ختم نہیں کرتا۔ یہ ہیلنگ ہے، بورڈ ایگزام نہیں کہ ایک غلط جواب پر رزلٹ خراب ہو جائے۔”

دعا ہر روز اسے یاد دلاتی:

“تم واپس آ رہی ہو۔ آہستہ، مگر آ رہی ہو۔”

پھر ایک شام اذلان دوبارہ آیا۔

اس بار میسج نہیں کیا  بلکہ وہ سیدھا کیفے آیا۔

ماہ نور، دعا اور حیدر کارنر ٹیبل پر بیٹھے تھے۔ ماہ نور ڈائری میں کچھ لکھ رہی تھی۔ حیدر کاؤنٹر پر کھڑا کپ صاف کر رہا تھا، حالانکہ وہ کپ پہلے ہی صاف تھا۔ کچھ لوگ ٹینشن میں بھی کام کرنے کا ڈرامہ کرتے ہیں، سویلائزیشن اسی پر چل رہی ہے۔

دروازہ کھلا۔اذلان اندر داخل ہوا۔ماہ نور کا ہاتھ رک گیا۔دعا فوراً سیدھی بیٹھ گئی۔حیدر نے کپ کاؤئنٹر پر رکھا، مگر کچھ نہیں بولا۔

اذلان آہستہ آہستہ ماہ نور کی میز تک آیا۔

“ماہ نور، بات کرنی ہے۔”

ماہ نور کا دل زور سے دھڑک رہا تھا۔پرانا درد پھر واپس آیا۔پرانی محبت بھی۔اور وہی پرانی کمزوری۔مگر اس بار اس نے خود کو اکیلا محسوس نہیں کیا۔

دعا اس کے ساتھ تھی۔حیدر قریب تھا۔

اور سب سے ضروری، ماہ نور خود وہاں تھی۔

ماہ نور نے آہستہ سے کہا:

“یہیں کہو۔”

اذلان نے حیدر کی طرف دیکھا، پھر دعا کی طرف۔

“پرائیویٹ بات ہے۔”

ماہ نور نے پہلی بار صاف آواز میں کہا:

“جو بات مجھے توڑ کر کہی گئی تھی، وہ اب مجھے چھپا کر نہیں سننی۔”

اذلان خاموش ہو گیا۔

حیدر نے نظریں جھکا لیں، جیسے وہ یہ لمحہ ماہ نور کا رہنے دینا چاہتا ہو۔

اذلان نے گہری سانس لی۔

“میں واپس آنا چاہتا ہوں۔”

ماہ نور کا دل ایک لمحے کے لیے رک سا گیا۔

یہی وہ جملہ تھا جس کا وہ کبھی انتظار کرتی تھی۔

مہینوں تک۔

راتوں تک۔

ہر نوٹیفیکیشن پر۔

ہر دعا میں۔

مگر عجیب بات تھی۔

جب وہ جملہ آخرکار آیا، تو اسے خوشی نہیں ہوئی۔بس تھکن محسوس ہوئی۔

ماہ نور نے پوچھا:

“کیوں؟”

اذلان نے حیرانی سے اسے دیکھا۔

“کیونکہ میں تمہیں مس کرتا ہوں۔”

ماہ نور نے ہلکی سی تلخ مسکراہٹ کے ساتھ کہا:

“جب میں ٹوٹ رہی تھی، تب؟”

اذلان نے نظریں چرا لیں۔

“میں کنفیوزڈ تھا۔”

“اور میں؟” ماہ نور کی آواز کانپی، مگر ٹوٹی نہیں۔ “میں کیا تھی، اذلان؟ انتظار کرنے والی چیز؟ آپشن؟ یا وہ انسان جو ہمیشہ سمجھ جائے؟”

اذلان نے فوراً کہا:

“تم بات کو بڑھا رہی ہو۔”

ماہ نور نے آنکھیں بند کیں۔

یہی جملہ۔پہلے وہ یہ سن کر خاموش ہو جاتی تھی۔مگر آج نہیں۔

اس نے آنکھیں کھولیں۔

“نہیں۔ میں پہلی بار بات کو اس کے اصل نام سے پکار رہی ہوں۔”

کیفے میں خاموشی چھا گئی۔

اذلان نے آہستہ سے کہا:

“تو بس؟ سب ختم؟”

ماہ نور کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔

“نہیں۔ سب ختم نہیں۔ میں ختم نہیں۔ یہی تو پہلی بار سمجھ آیا ہے۔”

اذلان نے کچھ کہنا چاہا، مگر ماہ نور نے ہاتھ اٹھا کر اسے روک دیا۔

“میں نے تم سے بہت محبت کی تھی۔ اتنی کہ خود کو بھول گئی۔ تمہارے ایک میسج سے میرا دن بنتا تھا، تمہاری خاموشی سے میری رات برباد ہو جاتی تھی۔ میں نے تمہیں کبھی برا نہیں چاہا۔ آج بھی نہیں چاہتی۔”وہ رکی۔اس کی آواز نرم ہو گئی۔

“مگر میں اب واپس وہاں نہیں جا سکتی جہاں میری عزت، میرا سکون اور میری پہچان کھو گئی تھی۔”

اذلان کی آنکھوں میں پہلی بار پچھتاوہ دکھائی دیا۔

“ماہ نور…”

ماہ نور نے آہستہ سے کہا:

“مجھے تم سے نفرت نہیں ہے۔ بس اب میں خود سے محبت سیکھ رہی ہوں۔ اور اس میں تمہاری جگہ نہیں بنتی۔”یہ کہتے ہوئے اس کا دل ٹوٹا۔مگر اس بار وہ ٹوٹ کر بکھری نہیں۔وہ سیدھی بیٹھی رہی۔

اذلان کچھ دیر اسے دیکھتا رہا، پھر چپ چاپ کیفے سے باہر نکل گیا۔

دروازہ بند ہوا۔

ماہ نور کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔

دعا نے فوراً اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔

حیدر آہستہ سے اس کے سامنے چائے رکھ گیا۔

“آج والی چائے فری ہے۔”

ماہ نور نے آنسوؤں میں مسکرانے کی کوشش کی۔

“کیوں؟”

حیدر نے کہا:

“کیونکہ آج تم نے خود کو واپس خرید لیا۔ کافی مہنگا سودا تھا، مگرورتھ اٹ۔”

ماہ نور رو بھی رہی تھی، ہنس بھی رہی تھی۔

اور شاید یہی ہیلنگ تھی۔

درد بھی موجود۔

مسکراہٹ بھی موجود۔

مگر اس بار وہ زندہ تھی۔

****************

Download Yadon se agay by Ayesha Saddiqa in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Yaar e man sitamgar by Shama ILahi Complete

Katib e bakhat ke ishary per by Afshan Afridi Complete

Phir mousam badal gaye by Gulnaz Choudhary Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 390 Views

2 thoughts on “Yadon se agay by Ayesha Saddiqa Download pdf”

    • “Har kahani mein Haider ka aana zaruri nahi hota… kabhi kabhi insaan ko khud hi apne zakhmon se nikal kar ‘yadon se agay’ jana padta hai 🌿”

      Reply

Leave a Comment