Takht by Rimsha Riaz Complete novel

Takht by Rimsha Riaz Download pdf

Takht by Rimsha Riaz Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Takht by Rimsha Riaz is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

The Struggle for Power and Love: A Review of the Novel:

If you are a fan of intense Urdu fiction that combines family feuds, political rivalry, and soulful romance, then “Takht” by Rimsha Riaz is the definitive read of 2026. Set in the majestic yet mysterious valleys of Swat, this novel takes readers on an emotional rollercoaster.

The story revolves around the long-standing enmity between the Nawab and Jaffri families. What started as a political fallout decades ago has now transformed into a high-stakes game of marriages and alliances. Sahiba, the spirited daughter of Nawab Hakim, finds herself caught in the crossfire of her father’s ego and her mysterious fiancé Muheeb Jaffri’s vengeance

Rimsha Riaz excels at creating a cinematic atmosphere. Her description of the Swat landscape and the intricate interior of the havelis makes the reader feel like they are part of the story. The chemistry between Muheeb and Sahiba—built on a foundation of mutual disdain and hidden attraction—is perhaps the most compelling part of the narrative. For those searching for the latest Urdu novels online, “Takht” offers a refreshing and polished literary experience.

***************

Novel Summary in Urdu

“تخت” محض ایک کہانی نہیں، بلکہ اقتدار کی ہوس، خاندانی انا اور باغی جذبوں کے درمیان چھڑی ایک ایسی جنگ ہے جس کا میدان سوات کی حسین وادیاں اور پرشکوہ حویلیاں ہیں۔ رمشاء ریاض نے اس ناول میں نہایت مہارت سے یہ دکھایا ہے کہ کس طرح سیاست کے سیاہ رنگ انسانی رشتوں کو دھندلا دیتے ہیں۔ یہ داستان ہے “صاحبہ” کی، جو نوابی ٹھاٹھ باٹھ کے درمیان اپنی آزادی کا خواب دیکھتی ہے، اور “مھیب” کی، جو دشمن کی دہلیز پر کسی فاتح بادشاہ کی طرح قدم رکھتا ہے۔

اس ناول کا ہر لفظ قاری کو اس کشمکش میں مبتلا رکھتا ہے کہ آیا جیت کسی “تخت” کی ہوگی یا ان جذبوں کی جو برسوں کی دشمنی کو مٹانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ یہ ایک ایسی فرضی داستان ہے جو حقیقت کے اتنے قریب ہے کہ آپ کو اپنے اردگرد کے معاشرے میں موجود ناسوروں کو بدلنے پر مجبور کر دے گی۔

ضروری نہیں کہ کچھ کہانیاں جہاں سے ختم ہوں، وہیں سے شروع بھی ہوتی ہوں۔ کچھ کہانیاں پُرسکون محلوں سے شروع ہوتی ہیں، تو وہیں کئی کہانیاں تاریکی کا سفر طے کرتی آگے بڑھتی ہیں۔ ان کہانیوں کا اختتام یا تو روشنی کرتی ہے یا پھر خاموشی…

’’انقلاب لاؤ تو ایسا کہ ظالم کا تختہ الٹ کر رکھ دو۔‘‘ 

انقلاب لانے والے کرداروں کا سفر کیسا رہا؟ کہانی بتائے گی۔ کہتے ہیں تاریخ ہمیشہ فاتح لکھتے آئے ہیں، مگر کچھ تاریخیں باغی لکھتے ہیں۔ 

یہ کہانی ایک باغی نے ترتیب دی ہے جو معاشرے کی ناسور روایت کا گلا گھونٹنا چاہتی ہے۔ جو چاہتی ہے کہ وہ بھی جئیے — ایک ایسی زندگی جہاں خوف نہ ہو، جہاں ایک ہی چیز ہو: ’’آزادی‘‘…؟ 

وہ آیا تو اس شان سے آئے گا 

جیسے بادشاہ قدم رکھتا ہے سلطنت میں…

************

About The Writer, Rimsha Riaz

رمشہ ریاض ایک باصلاحیت مصنفہ ہیں جو اپنے منفرد اور بامقصد اندازِ تحریر کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی کہانیاں صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک سوچ، ایک پیغام اور ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش ہوتی ہیں۔ وہ زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں اور اپنے قارئین کو غور و فکر کی دعوت دیتی ہیں۔

ان کے نمایاں ناول اور کہانیاں درج ذیل ہیں:

  • اور تم آئے
  • دوسری محبت
  • القمر المخضوب
  • پیار اک شرط پہ
  • حسد
  • ہدایت
  • گل آشیانہ
  • ابابیل
  • سناٹے گونجتے ہیں
  • آئینہ کے اس طرف
  • مدربِ زیست

ان کے حالیہ ناول “کانٹوں کا سفر” میں بھی ایک گہرا پیغام موجود ہے، جو اسلام کی سچائی اور زندگی کے بدلتے رنگوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ وہ ہمیشہ ایسی تحریریں لکھنے کی کوشش کرتی ہیں جو قاری کو سوچنے اور زندگی کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنے پر مجبور کر دیں۔

اگر آپ ان کی فنانشل مدد کرنا چاہت

********

Short Scene From Novel

’’الیرا باجی؟ وہ جندب صاحب آ گئے!‘‘ وہ سلطانہ تھی، حویلی کی ملازمہ۔ 

الیرا کے ہاتھوں سے کلینڈر پھسلا اور فرش پہ جا گرا۔ 

اس نے دونوں ہاتھ منہ پہ رکھ لیے۔ 

’’میں آتی ہوں‘‘… گڑبڑا کر اس سے کہا۔ وہ بجلی کی سی تیزی سے اٹھی، جیسے وقت نہیں تھا۔ وہ سفید شلوار قمیص پہنے تھی۔ سلطانہ چلی گئی۔ الیرا نے کلینڈر وہیں رہنے دیا اور پھر دروازے کی سمت بھاگی۔ وہ اوپر والی منزل پہ تھی جہاں بہت سے کمرے تھے۔ 

آج ہر دروازہ بند تھا سوائے ایک کے۔ اس نے بھاگتے ہوئے قدم سست کیے۔ ایک ادھیڑ عمر آدمی اس کو ہی دیکھ رہے تھے۔ ان کے تاثرات سرد تھے، ماتھے پہ بل تھے۔ ایک رعب تھا، وہ پروقار شخصیت کے مالک تھے۔ الیرا نے زخمی نظروں سے انھیں دیکھا، پھر نفی میں سر ہلاتی سیڑھیوں کی طرف بھاگی۔

اس کے پیروں میں جوتے نہیں تھے۔ دوپٹہ ڈھیلا ہوا، سر سے سرکا، کالے بالوں نے جھلک دکھائی۔ وہ بھاگے جا رہی تھی۔ اس نے دیکھا کہ کالے رنگ کی ٹیکسی حویلی میں رکی تھی۔ کوئی اس کی طرف پشت کیے ڈرائیور کو پیسے دے رہا تھا۔ الیرا کا سارا جسم برف ہو گیا۔ 

وہ شخص بھورے رنگ کی قمیض پہنے تھا۔ پیروں میں عام سے چپل تھے۔ ٹیکسی والا چلا گیا تو وہ پلٹا۔ 

اس کے بال تھوڑے بڑھ گئے تھے، کچھ ماتھے پہ اور کچھ کانوں کے اردگرد بکھرے تھے۔ کان میں ایک بالی تھی۔ 

اس کی آنکھیں شہد کی مانند تھیں۔ دراز قد، بڑھی شیو… وہ الیرا کو دیکھ کر ہلکا سا مسکرایا۔ الیرا ہنوز بت بنی کھڑی اسے دیکھ رہی تھی۔ 

وہ مغرورانہ انداز سے چلتا اس کی طرف آیا! الیرا نے تھوک نگلا۔ وہ انگلیاں مروڑ رہی تھی۔ 

’’مجھے پتا تھا صرف ایک شخص ہی منتظر ہو گا میرا!‘‘ وہ اس کی طرف آیا۔ الیرا اس سے لپٹ گئی۔ 

’’جندب…‘‘ وہ رونے لگی تھی… 

’’رونا نہیں، اب آ گیا ہوں۔ سب ٹھیک کر دوں گا۔‘‘ وہ اس کو حصار میں لے کر اس کے سر پہ بوسہ دے کر بولا۔ 

’’چلو گی میرے ساتھ؟‘‘ جندب نے اس کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑا۔ 

اس نے فوراً سر کو خم دیا۔ 

جندب مسکرایا۔ 

’’میں بےقصور تھا الیرا۔ مگر انصاف نے دیر کر دی۔‘‘ (ہمیشہ کی طرح)۔ وہ اس کو ساتھ لگائے بولا تھا۔ ہونٹوں پہ شکوہ تھا۔ 

’’بس اب ہم دور چلے جائیں گے، بس تم اور میں!‘‘ وہ نرمی سے کہہ کر اس کے ساتھ اندر بڑھنے لگا۔ 

’’قاتل ہمارے گھر میں کیوں قدم رکھ رہا ہے، الیرا؟‘‘ وہ اندر بڑھنے ہی لگے تھے جب ایک گرج دار آواز پہ رکے… 

قاتل؟ کیا ماجرا تھا؟ 

کیا وہ مجرم تھا؟ 

جعفری ہاؤس میں خاموشی چھا گئی تھی۔ 

کچھ راز کھلنے میں وقت لگتا ہے۔ 

گھڑیال کی ٹک ٹک اور وقت پلٹ گیا ایک بار پھر سے ماضی میں…

****************

Download Takht by Rimsha Riaz in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Rimsha Riaz All Novels Link

Phir mousam badal gaye by Gulnaz Choudhary Complete

Tu dil say na utar saka by Ayna Baig Complete

Jam e bytalab by Shifa Huma Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 827 Views

Leave a Comment