About The Novel Phoopho ki bhatijiaan by Ayesha Falak Sher
(Current Episode 1)
Phoopho ki bhatijiaan by Ayesha Falak Sher Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Family drama, cousin marriage based, cousins friendship based, funny novel.
Phoopho ki bhatijiaan by Ayesha Falak Sher is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Table of Contents
Novel Detailed Summary in English
Phoopho Ki Bhatijiaan by Ayesha Falak Sher – A Hilarious Tale of Family Feuds and Cousin Squads
Introduction: Are you looking for a light-hearted, relatable, and funny Urdu novel to binge-read? Look no further! “Phoopho Ki Bhatijiaan” (Aunt’s Nieces) by the talented Ayesha Falak Sher is taking the internet by storm. This family-based drama perfectly captures the essence of South Asian households, where the arrival of an outspoken aunt can turn the world upside down. In this blog post, we dive deep into the first episode of this ongoing series that promises laughter, drama, and heartwarming cousin bonds.
The Plot: Multan’s Paradise Turned Upside Down The story is set in the vibrant city of Multan during the monsoon season. The “Malik House” is a typical joint family residence inhabited by three brothers and their lively children. The peace of the house is disrupted when Sabeen Phuppo arrives from Lahore. Her entrance is nothing short of a Bollywood disaster—greeted by a bucket of water and a slipping niece landing right at her feet.
Character Analysis: The Fearless Four vs. The Traditional Matriarch The heart of the novel is the bond between the four cousins: Noor, Huma, Gul, and Mehr. They represent the modern, educated Pakistani girl who is respectful yet won’t tolerate unfair taunts.
- Gul-e-Rana: The fireball of the group. She is blunt and quick-witted.
- Phuppo: The antagonist who believes girls should only focus on household chores rather than higher education.
The scientific concept of the “Generation Gap” is explored through their dialogues. While Phuppo uses guilt and traditional norms to control the household, the girls use logic and humor to maintain their independence.
The Climax of Episode 1: A Sharp Tongue and Its Consequences A major highlight of the first episode is the breakfast table confrontation. Phuppo criticizes Noor’s lack of domestic skills compared to her daughter, Ghazala. The tension escalates when Phuppo attacks the character of university-going girls. Gul, unable to hold back, delivers a stinging retort about Phuppo’s own daughter’s failed marriage. This scene highlights the psychological concept of “Reaction Formation,” where suppressed resentment leads to explosive verbal confrontations.
Why You Should Read “Phoopho Ki Bhatijiaan”:
- Relatable Content: Every Pakistani girl has a “Phuppo story.”
- Laughter Therapy: The situational comedy is brilliantly written.
- Strong Female Characters: It celebrates the friendship and unity of the cousin squad.
- Engaging Narrative: The cinematic descriptions make you feel like you’re watching a TV drama.
Phoopho Ki Bhatijiaan is more than just a funny novel; it’s a mirror to our society’s domestic dynamics. Ayesha Falak Sher has successfully blended humor with reality, making Episode 1 a massive hit. Will Gul be forgiven for her bluntness? How will the girls survive the rest of Phuppo’s stay? Stay tuned to @ayesha_falaksher_7 for more updates.
***************
Novel Summary in Urdu
“پھپھو کی بھتیجیاں” عائشہ فلک شیر کے قلم سے نکلی ایک ایسی ہلکی پھلکی اور مزاحیہ تحریر ہے جو ایک روایتی پاکستانی مشترکہ خاندان (Joint Family) کے گرد گھومتی ہے۔
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ناول پھپھو کی بھتیجیاں فنی اور فیملی بیسڈ ناول ہے- یہ ناول چار لڑکیوں جو کہ کزنز ہیں کی دوستی پر مبنی ہے اُن کی شرارتوں سے بھر پور ہے مگر اس کہانی کا ایک اہم کردار پھپھو کا ہے جو پرانے خیالات کی مالک ہیں- اب دیکھنا یہ ہے کیسے پھپھو اور اُن کی بھتیجیوں کی بنے گی کون جیتے گا اور کون ہارے گا-
یہ کہانی ہے چار کزنز—نور، ہُما، گُل، اور مہر—کی دوستی اور اُن کی معصوم مگر خطرناک شرارتوں کی۔ ناول میں اصل موڑ تب آتا ہے جب لاہور سے اُن کی پھپھو (سبین پھپھو) اپنی طلاق یافتہ بیٹی اور شریر پوتوں کے ساتھ مُلتان کے “ملک ہاؤس” میں پدھارتی ہیں۔
پھپھو پرانے خیالات کی مالک اور زبان کی کچھ کڑوی ہیں، جبکہ اُن کی بھتیجیاں آج کے دور کی شوخ لڑکیاں ہیں جو ہر طنز کا ترکی بہ ترکی جواب دینا جانتی ہیں۔ یہ ناول خاندانی رشتوں کی نزاکت، کزنز کی آپسی محبت اور نسلوں کے درمیان سوچ کے فرق (Generation Gap) کو مزاحیہ انداز میں پیش کرتا ہے۔ اگر آپ کو فیملی ڈرامہ، کزن میرج اور نوک جھونک پر مبنی کہانیاں پسند ہیں، تو یہ ناول آپ کے ذوق پر پورا اترے گا۔
مرکزی کردار اور فیملی بیک گراؤنڈ: ملک ہاؤس میں تین بھائیوں کا خاندان بستا ہے۔
بڑے بھائی غفار ملک: بیگم شہناز، بیٹا زارون (سب کا پسندیدہ) اور بیٹی نورالعین (گروپ کی رکن)۔
شہزاد ملک: بیگم ثمینہ، دو بیٹیاں ظِلِ ہُما (قائم مقام صدر) اور گُلِ رعنا (سب سے زیادہ منہ پھٹ)۔
جاوید ملک: بیگم زُبیدہ، بیٹی مہر النساء اور بیٹا دانیال۔
تنازعہ اور نوک جھونک: پھپھو کی آمد کے ساتھ ہی گھر کا سکون غارت ہو جاتا ہے۔ اُن کے نواسے “یاجوج ماجوج” (احد اور سعد) گُل کا پسندیدہ بی ٹی ایس (BTS) مگ توڑ دیتے ہیں، جس پر گُل اُن کی پٹائی کر دیتی ہے۔ پھپھو اپنی بیٹی غزالہ کی مثالیں دے کر بھتیجیوں کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتی ہیں اور اُن کی پڑھائی پر طنز کرتی ہیں کہ زیادہ پڑھنے والی لڑکیاں “عشق محبت” کے قصوں میں پڑ جاتی ہیں۔
************
About The Writer, Ayesha Falak Sher
عائشہ فلک شیر اردو ادب کے افق پر ایک ایسا ابھرتا ہوا نام ہیں جو اپنی تحریروں میں طنز و مزاح اور معاشرتی رویوں کو نہایت خوبصورتی سے یکجا کرنے کا ہنر جانتی ہیں۔ ان کا اسلوبِ بیاں سادہ، رواں اور دلچسپ ہے، جو قاری کو اکتاہٹ کا شکار نہیں ہونے دیتا۔ عائشہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ روزمرہ کی زندگی کے عام واقعات کو ڈرامائی اور فلمی انداز میں پیش کرتی ہیں، جس سے کردار جیتے جاگتے محسوس ہوتے ہیں۔
ان کی تحریروں میں خاندانی اقدار اور رشتوں کے تقدس کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، مگر وہ روایتی بوریت سے بچنے کے لیے اس میں مزاح کا تڑکا ضرور لگاتی ہیں۔ انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی منفرد کہانیوں کی بدولت وہ نوجوان قارئین میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ “پھپھو کی بھتیجیاں” ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، جہاں وہ ہر کردار کی نفسیات کو باریکی سے بیان کرتی ہیں۔
********
Short Scene From Novel
اُس عورت نے جیسے ہی قدم اندر رکھا اچانک ڈھیر سارا پانی اُس کے پیروں سے ٹکرایا اُس نے جھٹکے سے اُوپر دیکھا اور وہیں ہمارے کیمرا مین نے شُف کی آواز کے ساتھ اور بیک گراؤنڈ میں دُھم تانا تانا دُھم دُھم کی آواز کے ساتھ سامنے بالٹی پکڑے کھڑی نورالعین عُرف نور کا مُنہ دِکھایا جس نے ابھی ابھی پانی پھینکا تھا جو شاید نہیں بلکہ یقیناً فرش کی صفائ کا اِرادہ رکھتی تھی۔
ایک بار پھر شُف کی آواز کے ساتھ پھپھو کا لال ہوتا چہرہ دِکھایا گیا۔ سین کو تھوڑا لمبا کرنے کے لیے پیچھے اپنے بچوں کے ساتھ کھڑی غزالہ کو دکھایا جس نے ڈرامائ انداز میں ہاتھ مُنہ پر رکھ لیا۔
ابھی پھپھو نے نور کے ساتھ دو دو ہاتھ نہ کیے تھے کے کہیں سے تیزی سے بھاگ کر آتی ہوئ گُلِ رعنا اُسی پانی پر پھسلی اور پھسلتے ہی چلی گئ اور عین پھپھو کے پیروں میں جا گِری۔
جیسے کہہ رہی ہو آشِرواد دیں پھپھو اسرائیل فتح کرنے جارہی ہوں اور پھپھو کا بس نا چل رہا تھا ورنہ وہ اسے کسی میزائل کیساتھ باندھ کر اُڑا دیتی۔
خیر اب وہ نیچے گری پھپھو کا لال چہرہ دیکھ رہی تھی۔
ایک تو اتنا خُوبصورت ویلکم کیا گیا تھا اور دُوسرا کانوں کو چیرتی تیز میوزک کی آواز اور یہاں پھپھو کی برداشت کی حد ختم ہو ئ اور وہ ایکدم سے دھاڑی۔
“بند کرو یہ کنجر خانہ”۔
پھپھو کا آتش فِشاں کے پھٹنے کی دیر تھی دُور کھڑی تماشا دیکھتی مہرالنساء ہوش میں آئ اور جلدی سے میوزک بند کیا۔ میوزک بند ہوا تب جاکر وہ سب معاملہ سمجھنے کے قابل ہوئیں۔
****************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Phoopho ki bhatijiaan by Ayesha Falak Sher in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ عائشہ فلک شیر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Ayesha Falak Sher All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Tum lahasil thehry by Kashaf Ul Ruja
Mohabbat aur zimadari ka safar by Zahra Khan Complete novel
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 685 Views











