Rab ka shukrana by Samra Parvez Khan Complete novel download pdf

Rab ka shukrana by Samra Parvez Khan

Rab ka shukrana by Samra Parvez Khan complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Samra Parvez Khan is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including

Ehsas afsana by Samra Parvez Khan Complete

Aazmaish by Samra Parvez Khan Complete

Karamad by Samra Parvez Khan Complete

Yaariyan by Samra Parvez Complete

Sunehry mousam short novel by Samra Parvez Complete

Rab ka shukrana by Samra Parvez Khan Complete

are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Rab ka shukrana by Samra Parvez Khan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Samra Parvez Khan All Novels Link

آپ لوگ کون۔۔”انیلہ بیگم نے داماغ پر زور ڈالتے ہوئے کہا کیوں کے ایسے کھاتے پیتے گھرانے سے دکھنے والے لوگ ان کے سسرال جہ میکے میں کہی بھی دور دور تک نہ تھے ۔۔

کہا ہے میرے بچی پلوشہ بیگم نے انیلہ بیگم سے کہا….”

ککککون …کا کسسسس … کی بات کر رہے ہیں آپ لوگ اور ایسے کیسے اندر آرہے ہیں ؟

انیلہ بیگم نے خود کو سنبھالتے ہوئے ہکلاتے کہا…”

میں اپنی بیٹی کی بات کر رہی ہوں سیرت کی پلوشیہ بیگم نے کہا جسے تم نے اس نرس سے چند ہزاروں میں خریدا تھا اس بچی کی ماں ہوں میں پلوشہ بی

ارے کون ہیں یہ لوگ اور اندر کیسے آگئے فاخرہ بیگم اور ان کے شوہر جلال نے باہر کھڑے نفوس کو دیکھ کر کہ!

اور اپنی خاندانی جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے منا۔

سیرت نے جب یہ منظر دیکھا تو ایمان کا ہاتھ خوف کے ماری ایمان کا ہاتھ کس کے دبوچ لیا مگر جیسے ہی نظر پلوشہ بیگن پر گئ دوڑ کر انکء گلے لگ گئ…”

میری بیٹی پلوشہ سیرت کو دیکھتے ہی سکی جانب لپکی “وہ آخر کیوں نہ پہچان پاتی اپنی جگر کو” سیرت نے نین نقش سارے انہی کے تو برائے تھے لیکن پر کشش وہ شاید پلوشہ بیگم سے بھی زیادہ نکلی تھی گورا چٹا رنگ شہد رنگ کی آنکھیں چھوٹی سی ناک کٹ دار ہونٹ ,

سیرت کو کے ہونٹ بھینجے کھڑی تھی جس سے اسکے گال کے گھڑے خاسے نمایا تھے

پلوشہ بیگم نے دوڑ کر سیرت کو گلے سے لگایا اور سیرت گنگ سی انکے ساتھ لگی تھی اور خود بخود اس کی آنکھ سے آنسو رواں ہو گئے کیوں کے کئ” سالوں بعد اج اے یہ لمس ملا تھا “

میرا بچہ تمہیں تو بہت تیز بخار ہے پلوشہ بیگم نے پریشان ہوتے ہوئے کہا اور انکا اتنا کہنا تھا کے سیرت ان کی ہاتھوں میں جھول گئی منان صاحب نے آگے بڑھ کر سیرت کو گود میں اٹھایا اور گھر سے باہر لے جا نے ہی لگے تھے کے ان کے کان میں انیلہ بیگن کے شوہر جلال صاحب کی آواز آئ ۔۔

“لے جا ؤ اس منحوس کو مگر آج تک جو بھی اس پر لٹا جا ہے اس کا حساب دیتء جا ؤ جلال نے کمینگی کی انتہا کرتے ہوئے کہا ۔

منان صاحب جلال کی بات نظر انداز کر تے ہوئے گھر سے باہر نکل گئے جبکہ شہروز صاحب نے آگے بڑھ کر لاکھوں کے نوٹ جلال کے نیہ پر مارے …’

کیوں کے سیرت یہاں کس حال میں تھی وہ صاف دکھ رہا تھا۔۔

یہ میری بچی کو کیا ہو گیا” ڈاکٹر صاحب پلیز اسے دیکھیں یہ بے ہوش ہو گئ ہے..” منان صاحب نے ڈاکٹر فاخر کے روم میں داخل ہوتے ہوئے کہا ۔

ڈاکٹر صاحب سیرت کو ایمرجنسی روم میں لے گئے جبکہ پیچھے منان صاحب پلوشہ بیگم اور شہروز صاحب تینوں ہی ایک دم ٹوٹے ہوئے سے لگنے لگے ۔

منان ! ہمیں ابھی ہی ہماری بچھی ملی ہے ہم اسے دوبارہ تو نہیں کھو دینگے نہ پلوشہ بیگم نے روتے ہوئے منانا صاحب سے کہا!

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Rab ka shukrana by Samra Parvez Khan Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *