Sajawat by Kainat Chaudhary – Complete Novel

Sajawat by Kainat Chaudhary

Sajawat by Kainat Chaudhary download pdf

(Current Episode 4)

Sajawat by Kainat Chaudhary Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Kainat Chaudhary is an emerging new writer and Sajawat by Kainat Chaudhary is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Sajawat by Kainat Chaudhary is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Sajawat by Kainat Chaudhary. For better result click on the image to zoom it.

*************

Download (Latest Episode 4)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Sajawat by Kainat Chaudhary in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

اگر آپ کائنات چوہدری کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Kainat Chaudhary All Novels Link

Azeez e man by Sawera Ansari Complete

Nisf sadi ka safar by Afshan Afridi Complete

Yaar e man sitamgar by Shama ILahi Complete

***************

Sajawat by Kainat Chaudhary Novel Summary

ہمارے معاشرے کا علمیہ ہے کہ جو ریت رواج ہمارے بزرگ بنا گئے ہیں ہمیں انھی کو لے کر آگے بڑھنا ہے۔ اب وہ رواج غلط ہیں درست ہے ۔ اس پر غور کئے بغیر ہم زبردستی اپنی نئی آنے والی نسلوں پر اسے مسلط لئے جا رہے ہیں ۔ ہم مسلمان ہیں ہمارا دین حق ہے۔

ہمیں زندگی گزارنے کہ لئے ایک مکمل عملی نمونہ ہمارے حضور خاتم النبیین نے دیا ہے۔ وہ بھی  قرآن کی دلیلوں کے ساتھ ۔۔ تو ہمیں اپنی زندگی ان کے کہے کے مطابق گزارنی ہے۔ بہت سے لوگ آج یہ کہہ کر ٹال دیتے ہیں وہ انبیا تھے ہم ان جیسے نہیں بن سکتے

یہ غلط ہے اگر ایسا ہوتا تو اللّٰہ انہیں انسان بنا کر دنیا میں نا بھیجتے بلکے فرشتہ بناتے۔ اپکو میری اس کہانی میں دو ایسے ہی کردار ملے گے جو اس معاشرے میں معاشرے کے رواجوں کی بجائے اپنے دین کے اصولوں پر زندگی گزارنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

************

About The Writer, Kainat Chaudhary : A New Literary Voice

کائنات چوہدری کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے، اور وہ اس وقت انٹرمیڈیٹ کی طالبہ ہیں۔ “سجاوٹ” ان کا پہلا ناول ہے، جس کی کہانی تقریباً دو سال سے ان کے ذہن میں موجود تھی۔ ابتدا میں انہوں نے اسے کسی اور کے حوالے کرنے کا سوچا، لیکن پھر انہیں احساس ہوا کہ جو پیغام وہ اپنے قارئین تک پہنچانا چاہتی ہیں، شاید کوئی دوسرا اس انداز میں نہ پہنچا سکے۔

یہ کہانی ان کی اپنی زندگی کے تجربات پر مبنی ہے، اور انہوں نے اسے لکھنے کا مقصد ان جیسی دیگر لڑکیوں کی ہمت بڑھانا قرار دیا ہے۔ کائنات چوہدری کا ماننا ہے کہ ان کا ہر لفظ اللہ کے نام ہے، جس نے انہیں یہ کہانی لکھنے کی توفیق دی، اور وہ امید رکھتی ہیں کہ آگے بھی بہترین لکھنے کی سعادت حاصل کریں گی۔ ان کے اس ناول میں قارئین کو ایک بہترین سبق ملے گا، جو زندگی کے حقیقی پہلوؤں کو اجاگر کرے گا۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Sajawat by Kainat Chaudhary

میں نے جب لکھنا سیکھا تھا۔

 پہلے تیرا نام لکھا تھا۔

میں وہ صبر صمیم ہو جس نے

بار امانت اپنے سر پر لیا تھا۔

****************

How To Download Sajawat by Kainat Chaudhary

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 702 Views

Leave a Comment