Use pas e wafa tha by Zunaira Iqbal download pdf
Use pas e wafa tha by Zunaira Iqbal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Zunaira Iqbal is an emerging new writer and Use pas e wafa tha by Zunaira Iqbal is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Use pas e wafa tha by Zunaira Iqbal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Use pas e wafa tha by Zunaira Iqbal Novel Summary
ہی کہانی اک گمشدہ بچے کے گرد گھومتی ہے جو بچپن میں ہی لاپتہ ہو جاتا ہے کچھ لوگوں کے ہاتھوں لگ جاتا ہے جو بچوں کو اغوا کر کے آؤٹ آف کنٹری بیچتے ہیں ،چیکینک کے دوران پولیس والے ان اغوا کاروں انکو کڈننیپ کر لیتے اک پولیس آفیسر کا دوست اس بچے کو گود لے لیتا ہے اسکی اولاد نہیں ہوتی اسلیے،، عویمر سلطان انوسٹی گیٹر اسکے والد کا دوست ہوتا ہے ،،
وہ بچہ جسکا نام فلک شیر ہوتا ہے محبت اور بے توجہی کا شکار برے کاموں میں لگ جاتا ہے اور اپنا گروپ بنا کر لڑکیوں کو اغوا کر کے آوروں کے ہاتھوں بیچتا ہے یونہی کاروائی کے دوران عویمر سلطان کے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے ،اسنے اس لڑکی کو بھی بیچنے کی کوشش کی ہوتی ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے فقط اک شوق کی خاطر اور اسی لڑکی سے عویمر سلطان محبت کرتا ہوتا ہے
اسی کاروائی میں وہ لڑکی بچ جاتی ہے اپنی اس غلطی سے محبت کھو دیتا ہے جسکا نکاح عویمر سے ہوتا ہے اس کی ضمانت ہو جاتی ہے اتفاق سے وہ اپنے اس پرانے عمالقہ میں آ نکلتا ہے اسے وہ بچپن والا سب یاد آنے لگتا ہے یونہی اک دفعہ پھر ماضی کا سفر طے کرتے ہوے وہ حال میں آ پہنچتا ہے ،اسے رشتے تو مل جاتے ہیں مگر اک غلطی کی وجہ سے محبت اور ارمانوں سے محروم ہو جا تا ہے ،،کہانی کا نام ،،،اسے پاس وفا تھا ،،ہے
************
About The Writer, Zunaira Iqbal : A New Literary Voice
زنیرہ اقبال اردو ادب کی ابھرتی ہوئی مصنفہ ہیں، جو انسانی جذبات اور رشتوں کی پیچیدگیوں کو منفرد انداز میں پیش کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریر میں سادگی کے ساتھ ساتھ گہرائی بھی موجود ہوتی ہے، جو قارئین کو کہانی کے ساتھ جوڑ دیتی ہے۔ “اسے پاسِ وفا تھا” میں بھی انہوں نے ایک حساس موضوع کو خوبصورتی سے بیان کیا ہے، جو قاری کو محبت اور رشتوں کی نئی جہتوں سے روشناس کراتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Zunaira Iqbal All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Use pas e wafa tha by Zunaira Iqbal
زمل مجھے معاف کر دو میں شرمندہ ہوں اپنے ہی ہاتھوں سے تمہیں کھو دیا ۔مجھے آج بھی تم سے محبت ہے۔
تمہیں یہ زیب نہیں دیتا کہ محبت کے بارے میں کچھ کہو ۔بس میں چاہتی ہوں کہ میری شادی شدہ زندگی پر تمہارا سایہ نہ پڑے ،
نہیں پڑے گا جا رہا ہوں ،
کہاں ؟
پتہ نہیں کوئی منزل نہیں ہے۔۔وہ جانے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ۔تو وہ بھی کھڑا ہو گیا ۔
پتہ ہے تمہارے بعد میرے چار ہمسفر رہے ،
اچھا اور کونسے ؟
غم،تنہائ ،انسو ،اور میں خود ،زمل نے واپسی کے لیے قدم ناپے ۔درختوں نے پتوں کو خود سے جدا کیا ۔۔
فلک کا دل چاھا وہ اک بار پلٹ کر دیکھے ،اک نظر ،فقط اک نظر
وہ نظر پلٹ کر لوٹی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
،،اور پھر ہم تمہاری زندگی میں ایسے ہو جائیں گے
جیسے کہانی میں اک دفعہ کا ذکر ہو تا ہے ،،
****************
How To Download Use pas e wafa tha by Zunaira Iqbal
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 716 Views
















